Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت (page 29)

صحت

صحت

گرد اور مٹی سے نزلہ، زکام اور کھانسی کے امراض بڑھنے لگے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں موسم تبدیل ہوتے ہی شہریوں میں الرجی نزلے اور کھانسی کی بیماریاں بڑھ گئیں شہر میں جابجا ترقیاتی کاموں اور ادھڑی سڑکوں سے اٹھنے والی دھول مٹی اور گردوغبار بھی نزلہ، زکام اور کھانسی کے امراض بڑھنے کی وجہ ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق کھانسی کو …

Read More »

دارچینی موٹاپا بھی ختم کرسکتی ہے

darcheeni

مشی گن: ماہرین نے کہا ہے کہ غذا میں دارچینی کا استعمال بڑھادیں کیونکہ اس کے بہت سے حیرت انگیز فوائد ہیں۔ ایک جانب یہ ذیابیطس کے مرض سے بچاتی ہے تو دوسری جانب جسم ک اضافی چربی گھلانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ یونیورسٹی آف مشی گن …

Read More »

تانبے کے برتن میں پانی پینے کے حیران کن فائدے

نیویارک: قدیم زمانے میں پانی کو تانبے کے برتنوں میں محفوظ رکھنے کا رواج تھا لیکن اس اہم دھات کی جگہ ملاوٹ شدہ زہریلے کیمیکلز سے تیار کردہ پلاسٹک کے برتنوں نے لے لی ہے تاہم تانبے کی افادیت سے انکار ممکن نہیں۔ دور حاضر میں پانی کو صاف اور …

Read More »

دواکا زائد استعمال؛ جراثیم نے اینٹی بائیوٹک دواؤں کیخلاف مزاحمت پیدا کر لی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں اینٹی بائیوٹک دواؤں کے غیر ضروری استعمال سے مختلف جراثیم نے دواؤں کے خلاف مزاحمت اختیار کرلی۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اینٹی بائیوٹک دواؤں کاازخود اورغلط استعمال کا رجحان بڑھ رہا ہے جس سے مختلف جراثیم طاقتور ہورہے ہیں ،طبی زبان میں اسے اینٹی مائیکروبائیل …

Read More »

جڑواں بھائی نے 95 فیصد جھلس جانے والے بھائی کی جان بچالی

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس میں جڑواں بھائی نے جلِد کا عطیہ دے کر اپنے 95 فیصد جھلسے ہوئے بھائی کی جان بچالی جب کہ یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے جب جڑواں بھائی نے اپنے بھائی کو اتنی بڑی مقدار میں جلد عطیہ کی ہو۔ میڈیا رپورٹس کے …

Read More »

سردی میں نمونیہ، گرمی میں ڈائریا بچوں کیلیے شدید خطرہ

flu

کراچی: پاکستان میں بچوں کی بیماریوں اور ان سے لاحق ہونے والی اموات کے 2 موسم ہیں، سرد موسم میں سب سے زیادہ اموات نمونیہ جبکہ گرم موسم میں ڈائریا سے دوسری بڑی وجہ شرح اموات ہے۔ پاکستان میں بچوں کی اموات کا سبب 5 بیماریاں ہیں، ان میں نمونیہ، …

Read More »

بڑھاپے میں ویڈیو گیم کھیلیے، دماغی امراض سے دور رہیے

نیویارک: امریکا میں ایک طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ معمر افراد کےلیے کمپیوٹر گیم کھیلنا مفید ہے کیونکہ ویڈیو گیم کھیلنے والے افراد کو یادداشت کمزور ہونے والا مرض ڈیمنشیا لاحق ہونے کے امکانات 29 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق …

Read More »

teeth

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کہتے ہیں کہ انسان کی پہلی نظر چہرے پر پڑتی ہے اور چہرے پر حسین مسکراہٹ ہی انسان کو حسین سے حسین تر بناتی ہے۔ مسکراہٹ کو حسین بنانے میں خوبصورت دانت ہی بنیادی کردار ادا کرتے ہیں لیکن لوگوں کی اکثریت دانتوں کو صاف اور دیگر بیماریوں سے …

Read More »

ہاتھ کی رگوں میں خون نیلا کیوں نظر آتا ہے؟

einmain

نیویارک: عام طور پر انسانی جسم میں موجود خون کا رنگ سرخ یا گہرا سرخ ہوتا ہے۔ ایسا ممکن ہی نہیں کہ خون کسی اور رنگ میں ہو۔ تاہم جب بھی آپ اپنی کلائی پر دیکھتے ہیں تو نسیں (رگیں) نیلے رنگ کی نظرآتی ہیں حالانکہ نسوں میں دوڑنے والا …

Read More »

جگر کے کینسر سے بچنا ہے تو روزانہ 5 کپ کافی پیجیے، تحقیق

coffee

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ روزانہ تین سے پانچ کپ کافی پینے سے جگر کے کینسر اور اس کے غیر فعال ہونے کا خطرہ 40 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ یہ تحقیق رائل سوسائٹی آف میڈیسن لندن کی جانب سے پیش کی گئی …

Read More »