Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت (page 28)

صحت

صحت

دانت صاف نہ کرنے والے افراد کو غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ

نیویارک: امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ روزانہ دانت صاف نہ کرنے والے افراد میں غذا کی نالی کا کینسر ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ دانتوں کے امراض سے متعلق یہ تحقیق امریکا میں ایک لاکھ 22 ہزار افراد پر کی گئی جسے کینسر …

Read More »

جرمن شخص کو زندہ رہنے کیلیے 20 لیٹریومیہ پانی پینا ضروری

میونخ: ایک نارمل شخص دن میں 8 سے 10 گلاس پانی پیتا ہے لیکن دنیا میں ایسا منفرد شخص بھی ہے جسے زندہ رہنے کے لیے کم از کم 20 لیٹر پانی پینا ضروری ہے ورنہ اس کے جان کے لالے پڑسکتے ہیں۔ جرمنی سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ …

Read More »

غذائیت سے بھرپور لوبیا اور پھلیاں

لندن: گوشت کے مسلسل استعمال سے آپ کی صحت کا توازن خراب ہوسکتا ہے مگر ان کے مقابلے میں سبزی خور افراد طویل عمر پاتے ہیں جب کہ پھلیاں سبزیوں میں نمایاں مقام رکھتی ہیں ان کے فوائد پڑھ کر آپ بھی پھلیاں کھانے پر مجبور ہوجائیں گے۔ پروٹین کا …

Read More »

سردیوں میں ہمارا وزن کیوں بڑھ جاتا ہے؟

اکثرافراد سردیوں کے موسم میں وزن بڑھنے کی شکایت کرتے ہیں اوراس کا ذمہ داراپنی خوش خوراکی کوقراردیتے ہیں لیکن زیادہ کھانا ہی موٹاپے کی وجہ نہیں درحقیقت دیگرکئی عوامل موسم سرما میں ہمارا وزن بڑھنے کی وجہ بنتے ہیں۔ سردیوں میں گھرمیں زیادہ رہنا سردی کے موسم میں زیادہ …

Read More »

کیا آپ کان غلط طریقے سے صاف کررہے ہیں؟

نیویارک: کانوں کی صفائی کے لیے روئی کی سلائی (کاٹن بڈ) کا استعمال عام ہے جو ماہرین کی رائے میں کان کے لیے غیر محفوظ ہی نہیں بلکہ اس سے قوتِ سماعت بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ بعض لوگ کاٹن بڈ کے عادی ہوتے ہیں کیونکہ اسےاستعمال کرنا انہیں …

Read More »

سردی اور زکام سے بچاؤ کے لیے قدرتی مشروبات

کراچی: انسان کا مدافعتی نظام نقصان دہ اور بیمار کرنے والے جراثیم سے لڑنے کے لیے قدرتی ہتھیار ہے جوبیماریوں کو جسم پر حملہ آور نہیں ہونے دیتا تاہم مدافعتی نظام کی بھی ایک حد ہوتی ہے اور جب زیادہ طاقتور جراثیم انسان پر حملہ کرتے ہیں تو مدافعتی نظام …

Read More »

شیر خوار بچوں میں تیزابیت کی اصل وجہ ماں

baby

نیویارک: اکثر شیر خوار بچے عموماً معدے کی تیزابیت یا جلن کا شکار ہوجاتے ہیں، ایسا دراصل نومولود بچے کے غیر پختہ نظامِ ہاضمہ کی نئی غذاؤں سے نامانوسیت کے سبب ہوتا ہے، اسی لیے ڈاکٹرز نومولود بچوں کو صرف ماں کا دودھ ہی تجویز کرتے ہیں۔ بچوں کو ابتدائی …

Read More »

پیپل کے درخت کے غیرمعمولی فوائد

برصغیرمیں پیپل کے درخت کو بہت اہمیت حاصل ہے، ماضی میں مختلف جگہوں اورسڑکوں پر پیپل کے درخت نظرآنا عام بات تھی جب کہ گھروں میں بھی بے حد شوق سے یہ درخت لگایا جاتا تھا لیکن اب درخت لگانے کا رجحان کم ہوگیا ہے لوگ عالیشان گھروں میں حقیقی …

Read More »

پروسٹیٹ کینسر کی درستگی سے شناخت کرنے والا سادہ ٹیسٹ

urine

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے پیشاب کا ایک انتہائی سادہ ٹیسٹ وضع کیا ہے جس کے ذریعے جان لیوا پروسٹیٹ کینسر کی 98 فیصد درستگی سے شناخت کی جاسکتی ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان کے مردوں میں بھی پروسٹیٹ کینسر پروان چڑھ رہا ہے اور برطانیہ میں ہر سال 50 …

Read More »

گرد اور مٹی سے نزلہ، زکام اور کھانسی کے امراض بڑھنے لگے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں موسم تبدیل ہوتے ہی شہریوں میں الرجی نزلے اور کھانسی کی بیماریاں بڑھ گئیں شہر میں جابجا ترقیاتی کاموں اور ادھڑی سڑکوں سے اٹھنے والی دھول مٹی اور گردوغبار بھی نزلہ، زکام اور کھانسی کے امراض بڑھنے کی وجہ ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق کھانسی کو …

Read More »