Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت (page 22)

صحت

صحت

ملیریا کی فوری شناخت کرنے والا بایو سنسر

ساؤ پاؤلو: برازیل کے ماہرین نے ایک ایسا سادہ بایو سنسر بنایا ہے جو صرف آدھے گھنٹے میں ملیریا کی شناخت کرسکتا ہے، سنسر کو حمل بتانے والے سادہ ٹیسٹ کی طرح استعمال کیا جاسکتا ہے۔ طیف نگاری (کروماٹو گرافی) کی طرز پر بنائی جانے والی یہ پٹی (اسٹرپ) کسی …

Read More »

پانچ بچوں کے کان انہی کے خلیات سے اگادیئے گئے

بیجنگ: چین میں پانچ بچوں کے کان کے تھری ڈی ماڈل بنائے گئے اوران بچوں کے اپنے خلیات (سیلز) سے ان کی افزائش کی گئی ہے۔ اپنی نوعیت کا یہ دنیا میں پہلا کامیاب کام بھی ہے۔ 6 سے 9 برس کے یہ بچے ایک مرض مائیکروشیا کے شکار تھے …

Read More »

کیا آپ بھی پتلون پہنتے وقت یہ خطرناک غلطی کرتے ہیں؟

سیؤل: ہماری شہری زندگی میں پتلون ایک عام پہناوا ہے اور پتلون کےساتھ بیلٹ تقریباً لازم و ملزوم ہے۔ بیلٹ لگانے کے کئی نقصان بھی ہیں اور عام طور پر ہر روز ہم میں سے ہزاروں لوگ بیلٹ پہنتے وقت ایسی غلطی بھی کرتے ہیں جو ان کی زندگی کو …

Read More »

ماں اور بچے کی صحت میں پاکستان پڑوسی ممالک سے پیچھے ہے، تحقیق

کراچی: اہم عالمی تحقیق کے مطابق ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے اہداف کے تناظر میں پاکستان اپنے پڑوسی مسلم ممالک ایران، تاجکستان اور بنگلہ دیش کے مقابلے میں کہیں پیچھے ہے۔ آغا خان یونیورسٹی اسپتال کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آغا خان یونیورسٹی، ٹورنٹو، کینیڈا کے …

Read More »

لونگ کے حیرت انگیز طبی فوائد

کراچی: انڈونیشیا سے لے کر پاکستان تک لونگ کو کئی ادویہ سمیت کھانوں میں مہک اور ذائقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تاہم اب ماہرین نے اس چھوٹی سی شے کے کئی اہم خواص دریافت کیے ہیں جو انسانوں میں شفا کی وجہ بن سکتے ہیں۔ کئی ممالک میں …

Read More »

جون میں پاکستان دل کا اسٹنٹ بنالے گا، قیمت کئی گنا کم ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں غیر معیاری اسٹنٹ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ جون سے پاکستان میں دل کے اسٹنٹ کی تیاری کا کام شروع ہوجائے گا جس کی قیمت بھی غیرملکی اسٹنٹ سے کئی گنا کم ہوگی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں …

Read More »

کیوی پھل جگر کی چربی دورکرنے میں معاون

کولاراڈو: طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اگر خواتین دوران حمل زائد چکنائی والی غذائیں کھاتی ہیں تو اس سے ان کے بچوں پر مضر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں اور ان میں موٹاپا اور جگر پر زائد چربی کا مرض (این اے ایف ایل ڈی) سرِفہرست ہیں۔ ماہرین نے اس …

Read More »

طیاروں میں فراہم کردہ کھانے سے ہوشیار رہیں

ہوائی سفر انسان کے لیے ہمیشہ ہی بہت پرجوش رہا ہے، انسان چاہے کتنی بار ہوائی سفر کرے ہر بار اس کے لیے جہاز میں سفر کرنا ایک نیا تجربہ ہوتا ہے تاہم جہاز میں سفر کے دوران مسافروں کو متعدد مسائل بھی درپیش ہوتے ہیں جن میں جہاز کے …

Read More »

جسم میں شوگر ناپنے والے اسمارٹ کانٹیکٹ لینس

جنوبی کوریا: کانٹیکٹ لینس کو اسمارٹ بنانے کا سلسلہ ایک عرصے سے جاری ہے تاہم اب انجینیئروں نے ایک ایسا لینس بنایا ہے جو آنکھوں کی نمی سے خون میں گلوکوز کی مقدار نوٹ کرسکتا ہے۔ اس ایجاد کا دلچسپ پہلو یہ ہے کہ آنکھوں میں لگانے کے بعد نشر …

Read More »

فالج کے علاج میں معاون ایک نئی انقلابی ٹیکنالوجی

اسٹینفورڈ: اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے فالج کی درست نشاندہی اور علاج میں مددگار ایک ٹیکنالوجی تیار کی ہے جس سے فالج کے شکار لاکھوں مریض استفادہ کرسکیں گے۔ اگر کوئی مریض سوتے میں فالج کا شکار ہوجائے یا پھر فالج کے بعد طبی مدد میں دیر ہوجائے تو بہت …

Read More »