Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت (page 21)

صحت

صحت

پوری نیند اور مناسب پانی سے جھریوں کا بہترین علاج

ماہرین طب نے دریافت کیا ہے کہ چہرے کی جھریوں کے خلاف کوئی کریم اور دوا اتنی موثر ثابت نہیں ہوسکتی جتنا زیادہ سے زیادہ پانی پینے کا عمل ہے۔ عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ انسان کے چہرے پر جھریاں پڑجانا فطری عمل ہے تاہم ان جھریوں کو بہت …

Read More »

کپڑا رنگنے والا ایک کیمیکل ملیریا کے خلاف مؤثر ثابت

کیلیفورنیا: نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نیلے رنگ کا ایک عام استعمال ہونے والا کیمیکل ڈائی میتھائلین بلو بہت تیزی سے ملیریا کی وجہ بننے والے پیرا سائٹ (طفیلیوں) کو تباہ کرتا ہے اور اس کے انسانوں پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔ افریقی ملک مالی میں …

Read More »

حسن اور صحت کا حصول صرف اچھی خوراک سے ممکن

حسن اور صحت کا آپس میں بہت ہی گہرا اور مضبوط تعلق ہے، اگر آپ ان دونوں کو پانا چاہتے ہیں تو اچھی خوراک کے بغیر ان کا حصول کسی صورت ممکن نہیں۔ اکثر خواتین نہایت دل کش، حسین اور خوب صورت نظر آنے کے لیے مختلف داؤ پیچ آزماتی …

Read More »

بلند بلڈ پریشر کے خطرے کو ٹالنے والی اہم عادات

لندن: ہائپر ٹینشن یا بلڈ پریشر کو خاموش قاتل کہا جاتا ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی لوگ تیزی سے بلڈ پریشر کے عارضے میں مبتلا ہورہے ہیں تاہم درج ذیل اچھی عادات سے بلڈ پریشر بڑھنے کے خطرات کم کرنے میں بہت مدد مل سکتی ہے۔ اہلِ …

Read More »

گھروں کے قالین میں چھپے 44 انتہائی مضر صحت کیمیکل

لندن: پوری دنیا میں لاکھوں کروڑوں مربع فٹ قالین سالانہ بچھائے جاتے ہیں لیکن ان کی صفائی نہ کی جائے تو یہ بیماریوں کا گڑھ بن کر ہر ایک کی جان کے دشمن بن سکتے ہیں۔ ہیلدی بلڈنگ نیٹ ورک (ایچ بی این) نامی ادارے نے گھروں اور دفاتر کے …

Read More »

قیلولہ صحت کےلیے مفید ہے، سائنس نے بھی ثابت کردیا!

نیویارک: اگر آپ کو دوپہر کے کھانے کے بعد غنودگی محسوس ہو اور آپ کچھ دیر کےلیے سونا چاہتے ہیں توایسا ضرور کیجئے کیونکہ دوپہر ایک بجے سے تین بجے کے درمیان نیند کے کئی فوائد سائنسی طور پر ثابت ہوچکے ہیں۔ ماہرین کے مطابق قیلولے کے فوراً بعد آپ …

Read More »

چوہوں میں انجکشن سے کینسر ختم کرنے میں اہم کامیابی

اسٹینفورڈ: دنیا بھر میں کینسر کے خاتمے کےلیے ماہرین سر توڑ کوششیں کررہے ہیں اور اب امریکی ماہرین نے ایک انجکشن کے ذریعے چوہوں میں سرطانی رسولیوں (ٹیومرز) کے علاج میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ سائنس ٹرانسلیشنل میڈیسن میں شائع تحقیقات کے مطابق کیلیفورنیا میں واقع اسٹینفرڈ یونیورسٹی اسکول …

Read More »

انگور کھائیے، ڈپریشن سے نجات پائیے

نیویارک سٹی: سائنسدانوں کے مطابق انگوروں میں پایا جانے والا ایک مرکب ڈپریشن کو کم کرنے میں انتہائی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ کیمیائی مرکب ایک جانب تو ذہنی تناؤ کو برداشت کرنے میں مدد دیتا ہے جبکہ دوسری جانب ڈپریشن لاحق ہونے سے دماغی تبدیلیوں کو نارمل کرسکتا ہے۔ …

Read More »

’میتھی‘ موسم سرما کا من بھاتا کھاجا

میتھی ایک مشہور پودا ہے جسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے عربی میں حلبہ اور انگریزی میں Fenugreek کہتے ہیں۔ اس کے تازہ پتوں کو پکا کر کھایا جاتا ہے۔ اس کے بیج جو میتھی دانہ کہلاتے ہیں ،انہیں مختلف بیماریوں مثلاً ذیابیطس کے لیے استعمال …

Read More »

ذیابیطس کی وجہ سے اندھے پن کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا

کراچی: پاکستان میں ذیابیطس کی وجہ سے اندھے پن کے مریضوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں ذیابیطس کے مرض میں مبتلا 25 فیصد سے زائد افراد دائمی اندھے پن کا شکار ہوجاتے ہیں۔ نامور ماہرین امراض چشم نے ہاشمانیز گروپ آف ہاسپٹل اور آفتھلمک سوسائٹی …

Read More »