Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت (page 20)

صحت

صحت

مٹی میں پوشیدہ طاقتور اینٹی بایوٹک جزو دریافت

نیویارک: پوری دنیا میں جراثیم (بیکٹیریا) تبدیل ہوکر ہماری اینٹی بایوٹک دواؤں کو بھی ناکام بنارہے ہیں لیکن اب مٹی میں موجود اہم اینٹی بایوٹک جزو دریافت ہوا ہے جو بہت سخت جان بیکٹیریا تک کو تباہ کرسکتا ہے۔ نیویارک میں واقع راک فیلر یونیورسٹی میں خرد حیاتیات (مائیکروبائیالوجی) کے …

Read More »

آرام سے کھانا کھائیے، موٹاپے سے محفوظ رہیے

ٹوکیو: تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ آہستہ آہستہ اور اطمینان سے کھانا کھانے والے افراد موٹاپے سے دور رہتے ہیں جب کہ عجلت میں کھانا کھانے والے افراد موٹاپے کا آسان شکار بن جاتے ہیں۔ اس بات کا انکشاف جاپان کے معروف جریدے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق …

Read More »

لہسن اور شہد ملا کر کھائیں، بیماریوں سے نجات پائیں

قدرت نے لہسن میں بے شمار فوائد رکھے ہیں۔ لہسن نہ صرف پیٹ کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ موٹاپے سے نجات حاصل کرنے کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔ لہسن کے ساتھ شہد بھی قدرتی فوائد اور غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے لہٰذا لہسن اور شہد کا آمیزہ انسان …

Read More »

ریڑھ کی ہڈی کا پانی کیا ہےاور یہ کیوں نکالا جاتا ہے؟

دوروز قبل پنجاب کے علاقے حافظ آباد میں دھوکے سے غریب لڑکیوں کی ریڑھ کی ہڈیوں سے گودا(سپائنل فلوئڈ) نکال کر بیچنے کا انکشاف ہوا تھاجس نے پاکستانی حکومت اور میڈیا سمیت بین الاقوامی میڈیا کوبھی جھنجھوڑ کررکھدیا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حافظ آباد میں چند خواتین کو انہیں …

Read More »

ٹی وی دیکھتے ہوئے کھانا کھانے والے بچے موٹاپے کے شکار ہوسکتے ہیں

کینیڈا: اس سے قبل کئی مرتبہ یہ بات سامنے آچکی ہے کہ اگر چھوٹے بچے کھانے کھاتے ہوئے ٹی وی دیکھنے کی عادت اپنالیں تو وہ فربہی یعنی موٹاپے کی جانب مائل ہوسکتے ہیں۔ اسی بنا پر ماہرین بچوں کےلیے ٹیلیوژن دیکھنے کا وقت محدود کرنے پر سختی سے زور …

Read More »

پوری نیند اور مناسب پانی سے جھریوں کا بہترین علاج

ماہرین طب نے دریافت کیا ہے کہ چہرے کی جھریوں کے خلاف کوئی کریم اور دوا اتنی موثر ثابت نہیں ہوسکتی جتنا زیادہ سے زیادہ پانی پینے کا عمل ہے۔ عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ انسان کے چہرے پر جھریاں پڑجانا فطری عمل ہے تاہم ان جھریوں کو بہت …

Read More »

کپڑا رنگنے والا ایک کیمیکل ملیریا کے خلاف مؤثر ثابت

کیلیفورنیا: نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نیلے رنگ کا ایک عام استعمال ہونے والا کیمیکل ڈائی میتھائلین بلو بہت تیزی سے ملیریا کی وجہ بننے والے پیرا سائٹ (طفیلیوں) کو تباہ کرتا ہے اور اس کے انسانوں پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔ افریقی ملک مالی میں …

Read More »

حسن اور صحت کا حصول صرف اچھی خوراک سے ممکن

حسن اور صحت کا آپس میں بہت ہی گہرا اور مضبوط تعلق ہے، اگر آپ ان دونوں کو پانا چاہتے ہیں تو اچھی خوراک کے بغیر ان کا حصول کسی صورت ممکن نہیں۔ اکثر خواتین نہایت دل کش، حسین اور خوب صورت نظر آنے کے لیے مختلف داؤ پیچ آزماتی …

Read More »

بلند بلڈ پریشر کے خطرے کو ٹالنے والی اہم عادات

لندن: ہائپر ٹینشن یا بلڈ پریشر کو خاموش قاتل کہا جاتا ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی لوگ تیزی سے بلڈ پریشر کے عارضے میں مبتلا ہورہے ہیں تاہم درج ذیل اچھی عادات سے بلڈ پریشر بڑھنے کے خطرات کم کرنے میں بہت مدد مل سکتی ہے۔ اہلِ …

Read More »

گھروں کے قالین میں چھپے 44 انتہائی مضر صحت کیمیکل

لندن: پوری دنیا میں لاکھوں کروڑوں مربع فٹ قالین سالانہ بچھائے جاتے ہیں لیکن ان کی صفائی نہ کی جائے تو یہ بیماریوں کا گڑھ بن کر ہر ایک کی جان کے دشمن بن سکتے ہیں۔ ہیلدی بلڈنگ نیٹ ورک (ایچ بی این) نامی ادارے نے گھروں اور دفاتر کے …

Read More »