Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت (page 2)

صحت

صحت

ڈاکٹرز کی ٹیڑھی میڑھی تحریریں مریض پر منفی اثرات مرتب کرتی ہیں، ماہرین

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی تحریر جتنی سادہ، صاف اور واضح ہو گی اتنا ہی مریضوں کے لیے مفید اور آسان ہوگی بصورت دیگر مریض پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ اکیڈمی آف میڈیکل رائل کالج کے مطابق بیماری میں مبتلا اور نقاہت کے شکار مریض دوا …

Read More »

مکھی کے ڈنک سے ایکزیما کے علاج کی امید روشن

سیئول(مانیٹرنگ ڈیسک) وہ دن دور نہیں جب ایکزیما کے مریض مکھی کے ڈنک میں موجود ایک خاص پروٹین سے اپنے اس مرض سے افاقہ حاصل کرسکیں گے۔ شہد کی مکھی کے ڈنک میں موجود زہر میں ایک طرح کا پروٹین ’میلی ٹِن‘ پایا جاتا ہے جس میں جسم کے امنیاتی …

Read More »

خلیے کی ’’پروگرامنگ‘‘ سے کھلے ناسور جلد بھرے جاسکیں گے

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) ذیابیطس، جلنے اور دیگر ناسور بہت مشکل سے بھرتے ہیں اور اسی بنا پر انہیں ٹھیک کرنا محال ہوجاتا ہے۔ ماہرین نے اس کےلیے خلوی سطح پر پروگرامنگ کے بعد کھلے زخموں پر جلد چڑھانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ سان ڈیاگو میں واقع سالک انسٹی ٹیوٹ آف …

Read More »

بیماریوں سے لڑنے کےلیے اینٹی بایوٹکس کی ہزاروں نئی ’کاک ٹیل‘

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک) پوری دنیا میں کئی امراض کے جراثیم تیزی سے تبدیل ہوکر اینٹی بایوٹکس کی صورت میں موجود ہمارے ادویاتی اسلحے خانے کو بیکار بنارہے ہیں جس کے بعد نئی اینٹی بایوٹکس کی تلاش شدت سے جاری ہے لیکن اس سست عمل میں ہمارے ہاتھوں میں موجودہ اینٹی …

Read More »

ہلدی کی چائے کے 5 اہم فوائد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) برصغیر پاک و ہند میں ہلدی کا استعمال ہزاروں برس سے جاری ہے اور اب سائنس بھی ہلدی کے حیرت انگیز فوائد تسلیم کرچکی ہے۔ چینی، ہندی اور یونانی ادویہ سازی میں ہلدی کو کلیدی حیثیت حاصل رہی ہے اور اب مغرب اس میں موجود پیلی رنگت کے …

Read More »

جوڑوں کے درد کم کرنے والے انوکھے ’نینواسفنج‘

سان ڈیاگو(مانیٹرنگ ڈیسک) گٹھیا کا مرض جوڑوں کے درد کی شدید ترین کیفیت ہے جس میں بدن کا جوڑ جوڑ شدید تکلیف کا شکار ہوتا ہے۔ اس کے ایک ممکنہ علاج کے طور پر امریکی ماہرین نے انتہائی چھوٹے یعنی خردبینی جسامت والے ’’نینو اسنفج‘‘ تیار کیے ہیں۔ یونیورسٹی آف …

Read More »

قدرتی زہر سے کئی امراض کے علاج میں پیش رفت

نیویارک: امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ قدرت کے کارخانے میں پائے جائے والے مختلف زہروں سے ذیابیطس، درد اور دیگر کئی بیماریوں کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ نیویارک میں سٹی یونیورسٹی اور ہنٹر کالج کے ماہرین نے کہا ہے کہ زہر پیچیدہ اور طویل مرکبات ہوتے ہیں جن میں …

Read More »

آسٹریلوی خاتون معدے کی پیچیدہ بیماری کا شکار، دن میں 30 بار قے ہوتی ہے

پرتھ(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی خاتون معدے اور آنتوں کی پیچیدہ بیماری کا شکار ہوگئی جس میں مریضوں کو 24 گھنٹوں میں 30 بار الٹیاں ہوتی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہر پرتھ کی رہائشی 19 سالہ کیئٹلن وائٹ ایک پیچیدہ بیماری میں مبتلا ہیں جس کی …

Read More »

پاکستان میں سالانہ دولاکھ اسقاط حمل ہوتے ہیں، اقوام متحدہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود آبادی فنڈ نے دعویٰ کیا ہے پاکستان میں سالانہ دو لاکھ سے زائد خواتین اسقاط حمل کرواتی ہیں جس کی بنیادی وجہ زچہ کا مانع حمل ادویات تک رسائی نہ ہونا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ …

Read More »

بلڈ پریشر کی دوائیں کھانے کے بجائے یوگا کیجیے

اونٹاریو(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سروے کے بعد ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بلڈ پریشر کے مریض اگر دوا کھانے کے بجائے صرف یوگا کی مشقیں انجام دیں تب بھی دوائیں استعمال کرنے جیسا فائدہ ہوتا ہے۔ یورپی تنظیم برائے امراضِ قلب کی ایک کانفرنس میں پیش کردہ تحقیقی مقالے میں …

Read More »