Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت (page 19)

صحت

صحت

جلد کے بیکٹیریا ہی جلد کے سرطان سے بچانے میں مددگارثابت

سان ڈیاگو: ماہرین کا کہنا ہے کہ انسان کی جلد پر پائے جانے والے عام بیکٹیریا ہی کینسر سے بچانے کا کردار ادا کرتے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے ماہرین نے اپنی تحقیق کے بعد کہا ہے کہ جلد پر پائے جانے والے بیکٹیریا کی ایک قسم سورج …

Read More »

ناخن کے دوعلیحدہ رنگ جگر کی امراض کی علامت

ایک امریکی طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ کے ناخن دو رنگوں کے ہوچکے ہیں تو اس سے آپ کے گردوں اور جگر کے امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔ امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے …

Read More »

نرگس کے پھول میں کینسر ختم کرنے والا اہم جزو دریافت

بیلجیئم: برازیل کے ماہرین نے آبی نرگس کے پھولوں میں ایک اہم مرکب دریافت کیا ہے جو کینسر کو پھیلنے سے روک سکتا ہے۔ بیلجیئم کی یونیورسٹی لایبر ڈی بروکسیلیس (یوایل بی) کے ماہرین نے کہا ہے کہ ان پھولوں میں خاص الکلائیڈز پائے جاتے ہیں جو ایک پیچیدہ انداز …

Read More »

پاکستان میں خسرہ کا مرض بحرانی شکل اختیار کرگیا

اسلام آباد: پاکستان کے ضلع موسیٰ خیل میں پانچ بچے خسرہ کی وجہ سے موت کے شکار ہوئے ہیں اور اس تناظر میں تازہ خبر یہ ہے کہ ملک میں یہ مرض تیزی سے بڑھ رہا جس سے اس بیماری کے انتظامات اور ویکسی نیشن پر کئی سوالیہ نشانات اٹھ …

Read More »

سماجی میل جول میں اضافہ صحت کےلیے انتہائی مفید ہے، رپورٹ

لندن: ماہرین کے مطابق انسان ایک سماجی حیوان ہے اور دیگر انسانوں سے روابط بڑھانے کے عمل سے کئی طرح کے طبی، نفسیاتی اور جسمانی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ اس کے برخلاف تنہائی اور اکیلا پن کئی امراض کو جنم دیتا ہے جن میں ڈپریشن سے لے کر امراض قلب …

Read More »

ڈھلتی عمر کے ساتھ چہرے کی خوبصورتی کیسے برقرار رکھی جائے؟

دبئی: ڈھلتی عمر کے ساتھ چہروں پر پڑنے والی بدنما جھریوں سے پریشان افراد جہاں خود اعتمادی میں کمی کا شکار ہوجاتے ہیں وہیں ڈپریشن جیسے مرض کا بھی آسان شکار بن جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ان جھریوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے پیسے کا بے …

Read More »

نئے کپڑوں کوپہننے سے قبل دھونا ضروری ہے، تحقیق

نیویارک: کولمبیا یونیورسٹی میں کی گئی ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ نئے ملبوسات کو بغیر دھوئے پہننے سے جلدی امراض کے حملہ آور ہونے کا خدشہ رہتا ہے اس لیے نئے ملبوسات کو استعمال کرنے سے قبل ایک مرتبہ ضرور دھولینا چاہیے۔ کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈونلڈ بیلیسٹو …

Read More »

آٹزم کی 92 فیصد درستگی سے تشخیص کرنے والا بلڈ ٹیسٹ

لندن: برطانوی ماہر ڈاکٹر نائلہ ربانی اور ان کے ساتھیوں نے آٹزم سے خبردار کرنے والا کامیاب بلڈ ٹیسٹ وضع کیا ہے۔ برطانوی ماہرین نے چھوٹے بچوں میں آٹزم کے مرض سے خبردار کرنے والا ایک سادہ بلڈ ٹیسٹ وضع کرلیا ہے۔ ماہرین کے مطابق ہر 68 بچوں میں سے …

Read More »

سیب اور ناشپاتی سمیت کئی پھل فالج سے بچانے میں مددگار

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: سیب اور ناشپاتی سمیت کئی پھلوں اور سبزیوں میں موجود ایک اہم جز فالج کے حملے سے روک سکتا ہے۔ ہالینڈ میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر آپ باقاعدگی سے ناشپاتی اور سیب کھاتے ہیں تو اس سے فالج کا خطرہ 52 …

Read More »

جسمانی صحت سے آگاہ کرنے والی انوکھی مصنوعی جلد تیار

ٹوکیو: جاپانی یونیورسٹی کے ماہرین نے الیکٹرونک جلد تیار کی ہے جو کسی شخص کی جسمانی صحت کی تفصیلات کو اسی کی جلد پر ظاہر کرسکتی ہے جبکہ دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر جیسی دیگر تفصیلات بھی اس کے ذریعے دیکھی جاسکتی ہیں۔ اس جلد کی تیاری میں باریک …

Read More »