Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت (page 18)

صحت

صحت

کمزور مصافحہ کرنے والوں کو دل کے امراض لاحق ہوسکتے ہیں، تحقیق

لندن: برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مضبوطی اور گرم جوشی سے ہاتھ ملانے والے افراد میں دل کی بیماریاں لاحق ہونے کے خطرات کم ہوتے ہیں اور اس کے برعکس کمزور گرفت کے ساتھ، ڈھیلے ڈھالے انداز میں مصافحہ کرنے والے …

Read More »

فالج کے مریضوں کو جلد بحال کرنے والی ایجاد

واشنگٹن: امریکی سائنسدان فالج کے حملے سے ناکارہ ہو جانے والے اعضا کی فوری بحالی کےلیے مخصوص سینسرز تیار کررہے ہیں جن کی مدد سے فالج زدہ شخص کے مفلوج ہوجانے والے پٹھوں (مسلز) کے گروپ کا پتا لگایا جا سکتا ہے جنہیں دوبارہ متحرک کرنے سے جسم کے ناکارہ …

Read More »

82 سالہ پروفیسر کی قوت مدافعت 20 سالہ جوان جیسی

لندن: کنگز کالج لندن کے 82 سالہ پروفیسر نورمن لازارس کی قوتِ مدافعت (امیونٹی) کسی 20 سالہ نوجوان جیسی مضبوط ہے اور بیماریوں کے خلاف زبردست جنگ کی صلاحیت رکھنے والی ہے جبکہ ایسا عمومی طور پر عمر رسیدہ افراد میں نہیں دیکھا جاتا۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ …

Read More »

خبردار! سگریٹ نوشی سے لبلبے اور بائل ڈکٹ کا کینسر بھی ہوسکتا ہے

لندن: تمباکو اور شراب نوشی جگر کے کینسر کی سب سے بڑی وجہ تو ہیں ہی لیکن جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ تمباکو اور شراب نوشی سے لبلبے اور صفراوی نالی (بائل ڈکٹ) کے کینسر کا بھی شدید خطرہ لاحق ہوجاتا ہے۔ برٹش جرنل آف کینسر میں شائع …

Read More »

ذیا بیطس کوریشے دارغذاؤں کی مدد سے قابو کرنا ممکن

نیو جرسی: جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ریشے دارخوراک اور آنتوں کے مفید بیکٹیریاز ذیابیطس کی قسم دوم کے مریضوں میں شوگرکی سطح کو کنٹرول کرنے میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔ امریکن روٹگیرز یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق کے مطابق ریشے دار غذائیں اور معدہ و آنتوں کے …

Read More »

پاکستان میں غذائی قلت کے شکار بچوں میں امیجنگ کیپسول استعمال کیا جائے گا

کراچی: آغا خان یونیورسٹی اسپتال نے امریکی ماہرین کے تعاون سے پاکستان میں پہلی بار غذائی قلت کے شکار بچوں کے علاج کے لیے اندورنی جسمانی امیجنگ پر کام شروع کردیا ہے جس کے تحت بچوں کے جسموں میں ایک چھوٹا کیپسول داخل کرکے ان کے معدے اور آنتوں کا …

Read More »

تبدیلئ رحم کے بعد خاتون کے گھر بچے کی ولادت

ڈلاس: بیلر میڈیکل یونیورسٹی ڈلاس میں پیدائشی طور پر بچہ دانی سے محروم خاتون نے بچے کو جنم دیا ہے۔ ڈلاس کی رہائشی خاتون پیدائشی طور پر رحم سے محروم تھیں، تاہم ماں بننے کےلیے انہوں نے بچہ دانی (رحمِ مادر) کی پیوند کاری کے پیچیدہ آپریشن سے گزرنے کا …

Read More »

بیمار کا ہاتھ تھامنے سے درد کم ہوجاتا ہے، تحقیق

کولاراڈو: درد اور بیماری میں اپنے عزیز کا ہاتھ تھامنے سے تکلیف میں مبتلا افراد سے آپ کی ذہنی ہم آہنگی بڑھتی ہے اور اس سے درد کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ امریکی ماہرین کی جانب سے ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ بیماری یا …

Read More »

بلڈ ٹیسٹ کے بغیر دو منٹ میں ملیریا کی تشخیص ممکن

افریقہ: یوگینڈا کے ماہرین نے مقناطیس اور روشنی استعمال کرنے والا ملیریا کا ایسا شناختی ٹیسٹ بنایا ہے جو دو منٹ میں نتیجہ دیتا ہے اور اس کے لیے خون کے نمونے کی ضرورت نہیں رہتی۔ فی الحال یہ ٹیسٹ آزمائشی مراحل سے گزر رہا ہے اور اسے گزشتہ ہفتے …

Read More »

ذیابیطس کی 2 نہیں 5 اقسام ہوتی ہیں، ماہرین

ہیلسنکی، فن لیند: کئی عشروں سے ہم ذیابیطس یا شوگر کے مرض کو ٹائپ ون یا ٹائپ ٹو ذیابیطس میں تقسیم کرتے آرہے ہیں لیکن ماہرین نے ذیابیطس کی مزید ذیلی اقسام دریافت کی ہیں جس سے اس مرض کے علاج میں بہت مدد مل سکے گی۔ ٹائپ ون ذیابیطس …

Read More »