Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت (page 12)

صحت

صحت

ڈینگی وبا کی 3 ماہ پہلے پیش گوئی کرنے والا سافٹ ویئر تیار

ملائشیا: دنیا بھر میں وبائی امراض کے پھیلاؤ کو سمجھنے کےلیے مصنوعی ذہانت (آرٹی فیشل انٹیلی جنس) عام استعمال کی جارہی ہے لیکن ملائیشیا میں پہلی مرتبہ ایسے کمپیوٹر پروگرام نے کام کا آغاز کردیا ہے جو ڈینگی بخار کی وبا پھیلنے سے تین ماہ قبل خبردار کرسکتا ہے۔ ملائیشیا …

Read More »

روشن آنکھوں اور خوبصورت ہونٹوں کیلئے مفید غذائیں

واشنگٹن: خواتین اپنی جلد کے ساتھ ساتھ آنکھوں کو دیدہ زیب اور روشن بنانے کےلیے کئی جتن کرتی ہیں۔ ماہرین غذائیات کے مطابق ایسی غذائیں موجود ہیں جو آنکھوں کو حسین اور ہونٹوں کو تروتازہ اور دیدہ زیب بناتی ہیں۔ کیوی پھل کھٹا میٹھا اور خوش ذائقہ پھل کیوی اب …

Read More »

چربی گھلانے کیلیے 4 ہفتوں کی ورزش سے منقا کھانا زیادہ بہتر

لندن: چربی سے پریشان افراد کے لیے خوش خبری ہے کہ وہ منقا کا استعمال کرکے اس سے کافی حد تک چھٹکارا پاسکتے ہیں۔ برطانیہ میں ہونے والی تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو افراد روزانہ منقا کا کسی بھی شکل میں استعمال کرتے ہیں وہ …

Read More »

شفاف پروں والی تتلی، نابینا افراد کے لیے روشنی کی کرن

کیلیفورنیا: جنوبی امریکا میں پائی جانے والی خوبصورت گلاس وِنگ تتلی قدرت کا ایک شاہکار ہے جس کے شفاف پر اسے دشمن سے اوجھل رکھتے ہیں، اب یہ تتلی نابینا افراد کے لیے امید کی ایک کرن ثابت ہوئی ہے۔ شیشہ پر والی تتلی کے پروں پر بہت باریک ابھار …

Read More »

بچوں میں غذائی قلت دور کرنے میں وٹامن ڈی کا اہم کردار

لاہور: ایک اہم سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ شدید غذائی قلت کے شکار بچوں کو اگر غذا کے ساتھ ساتھ وٹامن ڈی کی زیادہ مقدار کھلائی جائے تو وہ تیزی سے صحت یاب ہوتے ہیں اور ان میں زبان جاننے اور جسمانی حرکات والا نظام (موٹر سسٹم) تیزی سے …

Read More »

آپ کا اسمارٹ فون کینسر کی 300 سال کی تحقیق صرف تین ماہ میں انجام دے سکتا ہے

لندن: کینسر ایک موذی مرض ہے اور اب اسمارٹ فون پر ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے اس کی پروسسینگ قوت سے کینسر پر ہونے والی تحقیق میں اہم کردار ادا کیا جاسکتا ہے۔ امپیریل کالج لندن کے سائنسدانوں نے ایک الگورتھم کو ایپ کی صورت میں ڈھالا ہے جو بہت بڑے …

Read More »

خصوصی ’ایم آر آئی‘ کے ذریعے قوت گویائی سے محرومی کی تشخیص آسان

سائنس دانوں نے انسانوں کے بات کرنے کے دوران زبان کی حرکت کی ایم آر آئی ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں الفاظ کی ادائیگی میں زبان کے کردار کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے جس سے قوت گویائی سے محرومی کی وجہ جاننا آسان ہو جائے گا۔ بین الاقوامی …

Read More »

کلر بلائنڈنیس کو دور کرنے والے دنیا کے اولین کانٹیکٹ لینس تیار

لندن: رنگ اندھے (کلر بلائنڈنیس) کے مریضوں کےلیے دنیا کا پہلا کانٹیکٹ لینس تیار کرلیا گیا۔ عموماً کانٹیکٹ لینس قریب اور دور کی نظر بہتر بنانے یا پھر آنکھوں کو خوبصورت رنگ دینے کے کام آتے ہیں۔ اس سے قبل انہیں کلربلائنڈنیس کےلیے کبھی آزمایا نہیں گیا لیکن اب یونیورسٹی …

Read More »

خون کے قطرے سے مرض کی شناخت کرنے والی ڈبہ نما تجربہ گاہ

اونٹاریو: ماہرین نے جوتے کے ڈبے کی جسامت کی ایک دستی تجربہ گاہ بنائی ہے جو خون کے ایک قطرے سے کئی امراض شناخت کرسکتی ہے۔ ڈبے نما چھوٹی سی لیبارٹری دوردرازعلاقوں اورپسماندہ خطوں میں کئی امراض کی کامیاب نشاندہی خون کے ایک قطرے سے کرسکتی ہے، یہاں تک کہ …

Read More »

بلڈ کینسر میں خون کی تبدیلی سے نجات دلانے والی انقلابی جین تھراپی دریافت

لندن: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خون کے کینسر میں مبتلا افراد ہر ماہ خون کی تبدیلی کے بجائے جین تھراپی کے ذریعے اپنا خون ہی تازہ کروا سکیں گے۔ سائنسی جریدے دی نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والے مقالے میں سائنس دانوں نے بلڈ کینسر …

Read More »