Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت (page 11)

صحت

صحت

مچھر کے صرف ایک بار کاٹنے سے بھی کئی بیماریاں ہوسکتی ہیں

ہیوسٹن، ٹیکساس: مچھروں کے متعلق ایک اور تشویشناک بات سامنے آئی ہے کہ مچھرصرف ایک بار کاٹ لے تو بھی اس سے مزید امراض کی راہیں کھل جاتی ہیں کیونکہ مچھر کا تھوک جسم کے قدرتی دفاعی (امنیاتی) نظام کو شدید متاثر کرتا ہے۔ یعنی مچھر کا ایک مرتبہ کاٹنا …

Read More »

دل کی صحت کےلیے 10 بہترین غذائیں

لندن: پاکستان سے لے کر امریکا تک امراض قلب اب بھی جان لیوا بیماریوں میں سرِفہرست ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق کئی غذائیں دل کو تندرست اور توانا بناکر اسے کئی امراض سے بچاسکتی ہیں۔ ان میں سے چند اہم ترین غذائیں درج ذیل ہیں۔ مارچوب مارچوب کو انگریزی میں ایسپریگس …

Read More »

فائبر سے بھرپور غذائیں فلو کے خلاف انتہائی موثر

ملبورن، آسٹریلیا: ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ سردی اور فلو کے شکار افراد اگر اپنی غذا میں ریشے (فائبرز) کا استعمال بڑھائیں تو وہ بہت حد تک اس سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ فائبر کے کئی فوائد ہیں اور ان کا باقاعدہ استعمال …

Read More »

تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ذہنی امراض میں زیادہ مبتلا ہوتے ہیں، تحقیق

لندن: دنیا کو ایک الگ زاویئے سے دیکھنے والے شاعر، مصور اور نت نئے تخلیقی شاہکاروں کے موجد اکثر دماغی مرض ’’شیزوفرینیا‘‘ میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ کسی اچھوتے خیال کو شعر کی رعنائی دینے والے، کسی رنگین منظر کو کینواس پر بکھیرنے والے یا کسی بول کو مدھر سُروں میں …

Read More »

اگلی میٹنگ کو مزید بامقصد بنانے کیلئے شرکا کو کافی پیش کیجئے

سان فرانسسكو: کسی میٹنگ یا منصوبہ بندی کے مباحثے کے دوران اگر تمام شرکا کافی پئیں تو اس کے بہت اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ میٹنگ میں کافی پینے والے افراد گفتگو میں گہری توجہ دیتے ہیں اور خود کو بھی اس …

Read More »

دل کی رگوں کو صاف کرنے والے انجکشن میں اہم کامیابی

شکاگو: دل کی شریانوں میں دھیرے دھیرے چربی اور دیگر اجزا جمع ہونے لگتے ہیں جنہیں مجموعی طور پر ’’پلاک‘‘ کہا جاتا ہے۔ اس پلاک کے بڑھنے سے دل کو خون کی فراہمی رک جاتی ہے اور دل کے دورے کی وجہ بنتی ہے۔ اب اسے صاف کرنے کے لیے …

Read More »

خاتون سپاہی کے بازو پر کان اگا دیا گیا

ٹیکساس: طبّی ماہرین نے ایک حادثے میں کان سے محروم ہوجانے والی امریکی خاتون سپاہی کے بازو میں نئے قدرتی کان کی افزائش کردی جسے بعد ازاں اپنی جگہ ٹرانسپلانٹ کردیا گیا۔ خبروں کے مطابق امریکی خاتون سپاہی ٹیکساس سے واپسی پر ایک کار حادثے کا شکار ہوگئی تھیں۔ ہولناک …

Read More »

شدید گرمی میں بدن ٹھنڈا رکھنے والے آزمودہ سائنسی ٹوٹکے

کراچی: موسمِ گرما شروع ہوتے ہی پاکستان کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ 30 اپریل کو نوابشاہ میں جدید انسانی تاریخ میں ماہِ اپریل میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نوٹ کیا گیا ہے جو 50 سینٹی گریڈ سے کچھ زیادہ تھا۔ اس تناظر …

Read More »

دل کی جان لیوا بیماری کولیسٹرول سے نہیں بلکہ جین میں خرابی سے ہوتی ہے، تحقیق

لندن: سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ جان لیوا دل کے دورے کی وجہ رگوں میں خون کے لوتھڑوں کا جمنا (کلاٹنگ)، کولیسٹرول یا ہائی بلڈ پریشر (بلند فشارِ خون) نہیں بلکہ پانچ ایسے جین ہیں جن کا علاج صرف دل کی تبدیلی اور پھیپھڑوں کا آپریشن ہے۔ سائنسی …

Read More »

24 گھنٹے کا فاقہ نئے اسٹیم سیلز کی پیداوار بڑھاتا ہے، تحقیق

بوسٹن: ایک دلچسپ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ 24 گھنٹے تک فاقہ کرنے سے بدن کے اندر اسٹیم سیلز (خلیاتِ ساق) کی پیداوار دوبارہ شروع ہوجاتی ہے۔ اس سے قبل ڈاکٹر اور غذائی ماہرین ایک عرصے سے یہ کہتے آرہے ہیں کہ کم کھانا اور کم کیلوری …

Read More »