Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت (page 10)

صحت

صحت

طلاق قبل ازوقت موت کی وجہ بھی بن سکتی ہے

ایریزونا: شادی شدہ جوڑوں میں طلاق سے قبل از وقت موت کا خطرہ 50 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ امریکا کی یونیورسٹی آف ایریزونا میں شادی شدہ جوڑوں کے تعلقات پر ایک تحقیق کی گئی جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شادی شدہ افراد میں اپنے شریکِ حیات …

Read More »

نیند پوری نہ ہونے سے دماغ خود کو ’کھانا‘ شروع کردیتا ہے

روم، اٹلی: نیند کی کمی سے نہ صرف روزمرہ کے معمولات متاثر ہوتے ہیں بلکہ اس سے دماغ کے اندر پیدا ہونے والے فاسد مادے اور دماغی تھکاوٹ بھی دور ہوجاتی ہے۔ لیکن نیند کی مسلسل کمی سے نیورون کم ہونے لگتے ہیں اور ان کے درمیان باہمی روابط بھی …

Read More »

بیریاں اور انگور پھیھڑوں کےلیے نہایت مفید قرار

بروکلن، نیویارک: اپنے روزمرہ معمولات میں طرح طرح کی بیریاں اور انگور کھانے سے پھیپھڑے تندرست رہتے ہیں اور نظامِ تنفس کو قوت ملتی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اینتھوسائنِنس نامی ایک فلیوینوئیڈ عمررسیدگی کے باوجود پھیپھڑوں کو بہترین حالت میں رکھتا ہے۔ یہ مرکب گہری رنگت کے پھلوں اور سبزیوں …

Read More »

تمباکو نوشی جسمانی طور پر کمزور بھی کرتی ہے

لندن: سگریٹ نوشی درجنوں لحاظ سے جسم کےلیے نقصاندہ ہے اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ سگریٹ نوشی سے خون میں آکسیجن کی کمی ہوتی ہے اور اہم غذائی اجزا پٹھوں اور عضلات تک نہیں پہنچ پاتے جس کا نتیجہ جسمانی کمزوری کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔ تمباکو …

Read More »

صحت کا خزانہ، تخمِ ملنگا

کراچی: پاکستان میں تخمِ ملنگا جیسی قدرتی نعمت کو بری طرح نظر انداز کیا جاتا ہے جو صحت کا ایک خزانہ ہونے کی بنا پر طبی فوائد سے بھرپور ہے۔ صرف شربت اور فالودہ بناتے وقت ہی تخمِ ملنگا کی یاد آتی ہے لیکن تاریخ میں اس بیج کو بطور …

Read More »

گائے کا دودھ، موٹے بچوں کو ذیابیطس سے بچاتا ہے، تحقیق

ہیوسٹن، امریکہ: بچوں میں موٹاپا اس وقت دنیا بھر میں ایک چیلنج بن چکا ہے اور ایسے بچے آگے چل کر ذیابیطس، بلڈ پریشر اور استحالہ میں خرابی (میٹابولک سنڈروم) کے شکار ہوسکتے ہیں۔ اس ضمن میں یونیورسٹی آف ٹیکساس میں ہیلتھ سائنس سینٹر کے ماہرین نے کہا ہے کہ …

Read More »

دماغ کو صحتمند رکھنا چاہتے ہیں تو پیروں کو مناسب حرکت دیجئے

روم، اٹلی: اب وقت آگیا ہے کہ اگر آپ اپنے دماغ کو تندرست رکھنا چاہتے ہیں تو اپنے پیروں کو حرکت دیجئے۔ نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پیروں کی ورزش سے نئے دماغی خلیات (نیورونز) بھی بنتے ہیں۔ اس تحقیق سے موٹر نیورون اور دیگر امراض کو جاننے …

Read More »

ہلدی بے شمارخوبیوں کا حامل ایک اہم مصالحہ

کراچی: پاکستان میں مقبول ترین مصالحہ ’ہلدی‘ قدرتی طور پر جراثیم کش خصوصیات کی حامل ہے جو کہ خراشوں، زخموں اور جلنے وغیرہ کے لیے مفید ہے، یہ ایک فوری مرہم کا کام کرتی ہے، خون کے لوتھڑوں کی روک تھام اور زخم پر لگانے کی صورت میں نئے خلیات …

Read More »

ڈپریشن اور ذہنی تناؤ سے عمررسیدہ خواتین میں فریکچر کا اضافہ

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ عمررسیدہ خواتین میں ڈپریشن اور تناؤ کی کیفیات سے ان میں ہڈیوں کے فریکچر کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ بطورِ خاص یہ خطرہ ان خواتین میں بہت زیادہ ہوتا ہے جو سن یاس (مینوپاز) کی وجہ سے ماں بننے کے قابل …

Read More »

مردوں میں ذہنی تناؤ باپ بننے میں اہم رکاوٹ

واشنگٹن: امریکا کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ خواتین کے مقابلے میں مردوں میں ڈپریشن کا عمل ان کے صاحبِ اولاد بننے میں اہم رکاوٹ بن سکتا ہے نتیجے میں ان کی بیویوں کے حاملہ ہونے کے امکانات 60 فیصد تک کم ہوسکتے …

Read More »