Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صحت

صحت

صحت

فاقہ کشی سے رگیں جوان رہتی ہیں، تحقیق

جارجیا(مانیٹرنگ ڈیسک) تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ فاقے (یا روزے) سے جسم کی اندرونی وریدیں اور شریانیں طویل عرصے تک جوان رہتی ہیں۔ اگرچہ وقفے وقفے سے فاقوں اور روزوں کے وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ کئی فوائد سامنے آتے رہے ہیں لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ …

Read More »

کافی سے گردوں کے مریضوں کو فائدہ ہوتا ہے، تحقیق

لزبن، پرتگال(مانیٹرنگ ڈیسک) کافی پر کی گئی ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ گردوں کے مریض اگر اس کا باقاعدہ روزانہ استعمال کریں تو اس سے ان کی عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس ضمن میں پرتگال میں واقع نارتھ لزبن ہاسپٹل سینٹر کے ماہر ڈاکٹر میگوئل بگوٹے ویرا …

Read More »

آنتوں کے جراثیم بجلی بھی بناتے ہیں!

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ آنتوں اور نظامِ ہاضمہ میں پائے جانے والے کئی بیکٹیریا، دوسری اقسام کے بیکٹیریا سے زیادہ بجلی بناتے ہیں اور ان کی اسی خاصیت سے فائدہ اٹھا کر کئی اہم امور انجام دیئے جاسکتے ہیں۔ اس سے پہلے بھی ایسے کئی …

Read More »

100 ڈالر کا دنیا کا سب سے چھوٹا الٹراساؤنڈ سسٹم

وینکووا(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکنالوجی کی برق رفتار ترقی کے باوجود الٹرا ساؤنڈ مشینیں اب بھی مہنگی اور بھاری بھرکم ہیں لیکن اب یونیورسٹی آف کولمبیا کے ماہرین نے زخم پر باندھنے والی پٹی جتنا الٹراساؤنڈ سسٹم بنالیا ہے جس کی قیمت صرف 100 ڈالر یا پاکستانی 12500 روپے ہے۔ یونیورسٹی آف برٹش …

Read More »

جلد کے سرطان کےلیے 100 فیصد مؤثر ویکسین تیار

برکلے، کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے جلد کے سرطان کے ضمن میں ایک نئی ویکسین تیار کی ہے جسے چوہوں پر آزمانے کے بعد اس کے 100 فیصد نتائج سامنے آئے ہیں۔ ایک نئی تحقیق کے دوران ماہرین نے اس نئی ویکسین میں ’امیونو تھراپی‘ کی ایک مؤثر دوا اور ایک …

Read More »

ناک کے اسپرے اور الٹراساؤنڈ: دماغ میں دوا کی رسائی میں مددگار

سینٹ لوئی(مانیٹرنگ ڈیسک) کئی امراض بالخصوص کینسر میں دوا کو مقررہ مقام تک پہنچانا ایک گمبھیراور مشکل عمل ہوتا ہے جس میں ہمارا پیچیدہ دماغ بھی شامل ہے۔ اب ناک کی پھوار (نوزل اسپرے) اور الٹراساؤنڈ کے ذریعے نینوذرات پر مشتمل پیچیدہ دوا کو دماغ کے مطلوبہ حصے تک پہنچانے …

Read More »

بوڑھوں میں جوان خون کی منتقلی کئی امراض سے بچا سکتی ہے، تحقیق

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈریکولا کی روایتی فلموں میں اسے جوان لڑکیوں کا خون پیتے ہوئے دکھایا جاتا ہے جس کے بعد وہ خود بھی توانا اور چاق و چوبند رہتا ہے، لیکن ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بوڑھے افراد میں جوانوں کا خون منتقل کرنے سے کئی …

Read More »

ڈاکٹرز کی ٹیڑھی میڑھی تحریریں مریض پر منفی اثرات مرتب کرتی ہیں، ماہرین

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی تحریر جتنی سادہ، صاف اور واضح ہو گی اتنا ہی مریضوں کے لیے مفید اور آسان ہوگی بصورت دیگر مریض پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ اکیڈمی آف میڈیکل رائل کالج کے مطابق بیماری میں مبتلا اور نقاہت کے شکار مریض دوا …

Read More »

مکھی کے ڈنک سے ایکزیما کے علاج کی امید روشن

سیئول(مانیٹرنگ ڈیسک) وہ دن دور نہیں جب ایکزیما کے مریض مکھی کے ڈنک میں موجود ایک خاص پروٹین سے اپنے اس مرض سے افاقہ حاصل کرسکیں گے۔ شہد کی مکھی کے ڈنک میں موجود زہر میں ایک طرح کا پروٹین ’میلی ٹِن‘ پایا جاتا ہے جس میں جسم کے امنیاتی …

Read More »

خلیے کی ’’پروگرامنگ‘‘ سے کھلے ناسور جلد بھرے جاسکیں گے

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) ذیابیطس، جلنے اور دیگر ناسور بہت مشکل سے بھرتے ہیں اور اسی بنا پر انہیں ٹھیک کرنا محال ہوجاتا ہے۔ ماہرین نے اس کےلیے خلوی سطح پر پروگرامنگ کے بعد کھلے زخموں پر جلد چڑھانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ سان ڈیاگو میں واقع سالک انسٹی ٹیوٹ آف …

Read More »