Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 9)

شوبز

شوبز

کترینہ کیف نے فلم” بھارت“ میں کا م کرنے سے انکار کردیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی باربی ڈول اور نامور اداکارہ ہکترینہ کیف نے فلم”’ بھارت“میں کا م کرنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق کترینہ کیف ان دنوں فلم”’بھارت“ کے باعث کافی خبروں میں رہی ہیں۔کہا جا رہا تھا کہ وہ فلم بھارت میں سلمان خان کیساتھ …

Read More »

سنی لیونی کے اصلی نام پر سکھ رہنما برہم،مظاہرو ں کی دھمکی

نئی دہلی(بیورو رپورٹ)انڈیا میں سکھ رہنماو¿ں نے بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کی زندگی پر بننے والی ویب سیریز کے خلاف مظاہرے کرنے کی دھمکی دی ہے کیونکہ ان کے مطابق اس میں نام ’کور‘ استعمال کیا گیا ہے۔بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کی زندگی پر بننے والی ویب سیریز …

Read More »

گوگل کا مہدی حسن کو خراجِ تحسین

کراچی(شوبز ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن اور ویب سروس گوگل نے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور شہنشاہِ غزل مہدی حسن خان کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے خوبصورت ڈوڈل تیار کیا ہے۔استاد مہدی حسن خان نے اپنی پوری زندگی میں …

Read More »

کترینہ کیف نے زندگی کی 35 بہاریں دیکھ لیں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے دلکش خدو خال اور دلفریب حسن کی بدولت بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور کترینہ کیف نے زندگی کی 35 بہاریں دیکھ لیں۔ 16 جولائی 1983 کو ہانگ کانگ میں پیدا ہونے والی کترینہ کیف کے والد ’’محمد کیف‘‘ کا تعلق مقبوضہ کشمیر …

Read More »

ایشوریارائے کا نیا گانا ’’ہلکا ہلکا سرور‘‘آتے ہی چھاگیا

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی نئی فلم’’پھنے خان‘‘کا گانا ’’ہلکا ہلکاسرور‘‘آتے ہی چھا گیا یوٹیوب پر اس گانے کواب تک ایک کروڑ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ اداکارہ ایشوریارائے بچن اورانیل کپور 17 سال بعد ایک ساتھ فلم’’پھنے خان‘‘میں نظرآئیں گے فلم میں ایشوریا رائے …

Read More »

پاکستان سے محبت کرتی ہوں، سونم کپور

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانیوں سے بہت محبت کرتی ہیں اور پاکستان جانے کے لیے بے چین ہیں۔ اداکار انیل کپور کی صاحبزادی اداکارہ سونم کپور کی پاکستانیوں سے محبت سامنے آگئی۔ حال ہی میں انسٹاگرام کے نئے فیچر کو …

Read More »

شردھا کپور فلم ”بتی گل میٹر چالو “ کی عکسبندی مکمل

Shradhaa Kapoor

ممبئی ( شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فلم ”بتی گل میٹر چالو “ کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کے لئے چھٹیاں لے لیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہد کپور اور شردھا کپور نے حال ہی میں ہدایتکار شری نارائن سنگھ …

Read More »

انوشکا شرما کا بولنے والا مجسمہ سنگا پور کے مادام تساﺅ میوزیم میں رکھا جائےگا

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کا بولنے والا مومی مجسمہ سنگا پور کے مادام تساﺅ میوزیم میں رکھا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں جنرل منیجر مادام تساﺅ میوزیم سنگا پور ایلکس وارڈ کا کہنا تھا کہ اداکارہ انوشکا شرما پہلی اداکارہ ہیں ہیں جنہیں یہ …

Read More »

کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈ وین سے منگنی کرلی

ٹورنٹو(شوبز ڈیسک)کینیڈا کے پاپ اسٹار جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈ وین سے ‘منگنی’ کر لی۔ غےر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ میں جسٹن بیبر کی منگنی کی تصدیق کی گئی۔نیوز ویب سائٹ ٹی ایم زی کے مطابق 24 سالہ پاپ اسٹار نے بہاماس …

Read More »

بھارتی اداکارہ گھر میں جعلی کرنسی چھاپنے کے الزام میں گرفتار

حیدر آباد دکن(شوبز ڈیسک)بھارتی ٹی وی اداکارہ سوریا سسی کمار کو گھر میں جعلی کرنسی نوٹ چھاپنے کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی ٹی وی اداکارہ سوریا سسی کمار کو پولیس نے ان کی بہن اور والدہ سمیت گرفتار کرلیا ہے،ان …

Read More »