Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 8)

شوبز

شوبز

زندگی کے ہر فیز سے محبت ہے‘ہمیشہ فٹنس کو اہمیت دیتی ہوں‘کرینہ کپور

Kareena Kapoor

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ فٹنس کا مقصد صحت مند زندگی اورمتحرک ہونے پر توجہ دینا ہے۔گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی زندگی کے ہر فیز سے محبت ہے،میں ایک فٹ لڑکی ہوں اور ہمیشہ فٹنس کو …

Read More »

انتخابات میں کامیابی پرعمران خان کوبھارتی شخصیات کی جانب سے مبارکباد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو انتخابات 2018 میں پی ٹی آئی کی کامیابی پر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ بھارتی شخصیات کی جانب سے بھی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اپنی پُرکشش شخصیت اورعمدہ کھیل کے باعث صرف …

Read More »

ایشویریا رائے 8 سال بعد ابھیشیک بچن کیساتھ فلم میں جلوہ گر ہونگی

aish

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن ا?ٹھ سال بعد اپنے شوہر و اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ایشوریا اور ابھیشیک نے انوراگ کشپ کی فلم ’گلاب جامن‘ سائن کی ہے۔ جس کے ہدایت کار سردیش …

Read More »

شادی شدہ ہونے سے سنگل رہنا بہتر ہے ، اداکارہ تبو

ممبئی (شوبز ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ شادی شدہ ہونے سنگل رہنا بہتر ہے ،کوئی شادی کے بعد اپنی مرضی نہیں چلتی، دوسرے کے ماتحت ہونا پڑتا ہے ۔اتوار کو ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے نامور بالی وواداکارہ تبونے کہاکہ میں نے ہر …

Read More »

اداکار بھی انسان ہوتے ہیں، کاجول کا صحافیوں سے شکوہ

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ کاجول نےشکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اداکار بھی انسان ہوتے ہیں اسلیے ہمیں بھی عام لوگوں کی طرح ٹریٹ کیاجائے۔ اداکارہ کاجول کا شمار بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کا سحرکبھی ختم نہیں ہوتا۔ کاجول کے جتنے پرستار …

Read More »

پراکاش جھا کی نئی فلم کا حصہ بننے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں‘ کترینہ کیف

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلمساز پراکاش جھا کی فلم میں اداکار سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ مرزکی کردار کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خبریں سامنے آرہی تھیں فلمساز پراکاش جھا نے اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار سدھارتھ ملہوترا کو …

Read More »

پریانکا چوپڑا کالی ہیں وہ مس انڈیا نہیں بن سکتیں

priyanka chopra

ممبئی (شوبز ڈیسک ) بھارت میں ایک کتاب میں انکشاف کیا گیا کہ بالی وڈ کی خوب رو اداکارہ پریانکا چوپڑا 2000 میں مس انڈیا کے ٹائٹل کےلئے موزوں انتخاب نہیں سمجھی گئیں جس کی وجہ ان کی گہری رنگت تھی۔بھارتی فلم انڈسٹری کی سپر اسٹار اور سابقہ’ مس ورلڈ‘ …

Read More »

کترینہ کیف نے فلم” بھارت“ میں کا م کرنے سے انکار کردیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی باربی ڈول اور نامور اداکارہ ہکترینہ کیف نے فلم”’ بھارت“میں کا م کرنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق کترینہ کیف ان دنوں فلم”’بھارت“ کے باعث کافی خبروں میں رہی ہیں۔کہا جا رہا تھا کہ وہ فلم بھارت میں سلمان خان کیساتھ …

Read More »

سنی لیونی کے اصلی نام پر سکھ رہنما برہم،مظاہرو ں کی دھمکی

نئی دہلی(بیورو رپورٹ)انڈیا میں سکھ رہنماو¿ں نے بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کی زندگی پر بننے والی ویب سیریز کے خلاف مظاہرے کرنے کی دھمکی دی ہے کیونکہ ان کے مطابق اس میں نام ’کور‘ استعمال کیا گیا ہے۔بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کی زندگی پر بننے والی ویب سیریز …

Read More »

گوگل کا مہدی حسن کو خراجِ تحسین

کراچی(شوبز ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن اور ویب سروس گوگل نے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور شہنشاہِ غزل مہدی حسن خان کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے خوبصورت ڈوڈل تیار کیا ہے۔استاد مہدی حسن خان نے اپنی پوری زندگی میں …

Read More »