Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 7)

شوبز

شوبز

سہانا خان نے بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سہانا خان نے حال ہی میں ایک میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کروایا ہے۔کنگ خان کی بیٹی کی عمر ابھی صرف 18 برس ہے۔ انہوں …

Read More »

ایشوریہ رائے بچن برائڈز ٹوڈے میگزین کے سرورق کی زینت

aish

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن برائڈز ٹوڈے میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے برائڈز ٹوڈے میگزین کے اگست شمارے کے سرورق کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں انہوں نے رنگدار لباس پہنا، ہلکا میک …

Read More »

اداکارہ مینا کماری کا 85 واں یوم پیدائش بدھ کو منایا گےا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی ریجڈی کوئین مینا کماری کا پچیاسی واں یوم پیدائش بدھ 01اگست کو مناےا گےا مینا کماری یکم اگست انیس سو تینتیس کو ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ ان کا اصلی نام مہہ جبین بانو تھا لیکن فلم انڈسٹری میں ان کو مینا کماری کے نام …

Read More »

جوہی چاولہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی مداح نکلیں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ بھی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی مداح نکلیں۔ منگل کو ممبئی ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نامور بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے کہا کہ عالیہ بھٹ کی فلم ”راضی“ اور رنبیر کپور کی فلم ”سنجو“ دیکھ کر …

Read More »

پریناکاچوپڑاکی نک جونس کے ہمراہ شاہی بہو میگھن مارکل سے ملاقات

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریناکاچوپڑا نے اپنی سہیلی برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل سے ملاقات کی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرینکا چوپڑا اپنے منگیتر نک جونس کے ساتھ میگھن مارکل سے ملاقات کرنے پہنچیں۔میگھن مارکل ، پرینکا چوپڑا کی شادی کی خبروں پر انتہائی خوش ہیں اور …

Read More »

تاپسی پنو کو سوشل میڈیا پر ٹرول کا سامنا، بالی وڈ کی بد ترین اداکارہ قرار

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو کو سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بالی وڈ کی بد ترین اداکارہ قرار دے دیا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ نے ان پر ہونے والی تنقید کا دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں تین فلمیں تو پہلے …

Read More »

ودیا بالن کے ہاں ننھے مہمان کی جلد آمد کا امکان

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ ودیا بالن کے ہاں ننھے مہمان کی جلد آمد کا امکان ہے۔بھارتی فلم پروڈیوسرسدھارتھ رائے سے 2012 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ ودیا بالن سے شادی کے بعد بارہا میڈیا کی جانب سے ان کے ماں بننے سے متعلق پوچھا …

Read More »

منافقت پسند نہیں صاف طبیعت کی مالک ہوں،سیمی خان

لاہور(شوبز رپورٹر)اسٹیج کی معروف اداکارہ سیمی خان کا کہنا ہے کہ منافقت پسند نہیں صاف طبیعت کی مالک ہوںجو دل میں ہوتا ہے منہ پہ کہہ دیتی ہوں،ان کا مزید کہنا ہے کہ شوبز کی رنگینوں کو کبھی اپنے اوپر مسلط نہیں ہونے دیا اور یہ وجہ ہے کہ عرصہ …

Read More »

کترینہ کیف کا تا مل ناڈو میںبچیوں کی تعلیم کے لئے پختہ عزم

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے تامل ناڈو میںبچیوں کی تعلیم کے لیے اپنے پختہ عزام کا اظہار کیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق اداکارہ اپنی آمدنیکا ایک بڑا حصہ تامل ناڈو میں سکول کے رفا حی کا موں کے لئے عطیہ کر رہی ہیں۔اداکارہ پچھلے …

Read More »

کامیاب ازدواجی زندگی کیلئے قوت برداشت کیساتھ ایک دوسرے کو سمجھنا بھی ضروری ہے ‘جویریہ سعود

لاہور ( شوبز ڈیسک)اداکار سعود کی اہلیہ جویریہ سعود نے کہا ہے کہ کامیاب ازدواجی زندگی کے لئے قوت برداشت کے ساتھ ایک دوسرے کو سمجھنا بھی ضروری ہے۔ نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شوبز سے وابستہ لوگوں کیلئے زیادہ مسائل ہیں کبھی شوہر ریکارڈنگ پر ہوتا ہے …

Read More »