Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 6)

شوبز

شوبز

نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں شعبہ موسیقی کو نئی جدت دینے والی نازیہ حسن کو اس جہاں فانی سے رخصت ہوئے 18 سال بیت گئے۔ معروف موسیقار سہیل رعنا کے ٹی وی پروگرام ’’سنگ سنگ چلے‘‘ سے شروعات کرنے والی نازیہ حسن کو پاکستانی پاپ میوزک کا بانی بھی کہا جاتا …

Read More »

کرشمہ کپور کی 6 سال بعد اسکرین پر واپسی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور 6 سال بعد چھوٹی اسکرین سے واپسی کررہی ہیں۔ ماضی کی مقبول اداکارہ کرشمہ کپور گزشتہ کئی برسوں سے پردے سے دور ہیں وہ آخری بار 2012 میں فلم ’’ڈینجرزعشق‘‘میں نظر آئی تھیں تاہم اب 6 برس بعد وہ چھوٹی اسکرین …

Read More »

ماہرہ خان کی نقل کرنے پر مایا علی سوشل میڈیا پر تنقید کاشکار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ مایا علی کو سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی نقل کرنے پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے۔ ’ایک نئی سنڈریلا‘، ’عون زارا‘ اور’دیار دل‘ جیسے کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پاکستان کی خوبصورت اداکارہ مایا علی نے علی ظفر کے ساتھ …

Read More »

اداکارہ حنا خان نے سلمان خان کی آفر ٹھکرا دی

ممبئی(مانیٹرنگ‌ ڈیسک) بگ باس سیزن 11 کی فائنلسٹ حنا خان نے بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی آفر ٹھکرادی۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کا شمار فلم نگری کے اُن سپر اسٹارز میں ہوتا ہے جس کے ساتھ ہر چھوٹے سے بڑا اداکار کام کرنا چاہتا ہے لیکن …

Read More »

اداکارہ پریتی زنٹا کی 10 سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)فلم ’ دل سے‘ سے مقبول ہونے والی بالی وڈ اداکار پریتی زنٹا 10 برس بعد سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے جارہی ہیں۔پریتی زنٹا فلم ’بھائی جی سپر ہٹ‘ کے ساتھ واپسی اختیار کر رہی ہیں، جس کا اعلان انہوں نے ٹوئٹر پر فلم کا پوسٹر شیئر …

Read More »

کنگنا رناوت کی عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر اپیل

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ جوڑکے التجا کی ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر بنائیں۔ بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ کنگنا رناوت نے حال ہی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو الیکشن میں کامیابی کی مبارکباد …

Read More »

والد کا مذاق اڑانے پرسوناکشی سنہا نے کپل کوکھری کھری سنادیں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ناموربالی ووڈ اداکاراورسیاستدان شتروگھن سنہا کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی سوناکشی سنہا نے ایک بار کپل شرما کو میرا مذاق اڑانے پر کھری کھری سنادی تھیں۔ بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکارکپل شرما کے ستارے گزشتہ کافی عرصے سے گردش میں ہیں، اب تو …

Read More »

سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان اور دیپیکا کی جوڑی بنادی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کے ساتھ اپنی اگلی فلم ’انشااللہ‘ میں دپیکا پڈوکون کو لیڈ رول میں کاسٹ کرلیا۔ بالی ووڈ سلطان سلمان خان اور صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون کو مداح ایک ساتھ دیکھنے کے لیے بے چین …

Read More »

حمائمہ ملک بھی ہراسانی کا شکار

نامور پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے الزام لگایا ہے کہ انہیں لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہراساں کیا گیا۔ اداکارہ حمائمہ ملک نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا کہ وہ اپنے ذاتی کام کے سلسلے میں لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں قیام پذیر تھیں کہ رات کے وقت ایک …

Read More »

سنی لیون نے خود کو دنیا کی بہترین ماں قرار دے دیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے خود کو دنیا کی بہترین ماں قرارد ے دیا۔ بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون اپنے فلمی کیریئر میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے شہرت رکھتی ہیں تاہم وہ متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھاچکی …

Read More »