Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 5)

شوبز

شوبز

استاد نصرت فتح علی خان کا آج بھی دلوں پر راج

شہنشاہ قوال اور موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے لیکن ان کی خوبصورت آواز کا جادو آج بھی دلوں پر راج کرتا ہے۔ نصرت فتح علی خان نے 16 سال کی عمر میں صوفی قوالی کا رنگ اپنایا …

Read More »

سلمان خان نے فلم حاصل کرنے میں کوئی مدد نہیں کی، مونی روئے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ مونی روئے کا کہنا ہے کہ سلمان خان نے انہیں بالی ووڈ میں متعارف کرانے میں کوئی مدد نہیں کی بلکہ انہیں فلم’’گولڈ‘‘اپنی محنت کےنتیجے میں ملی ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ اداکار سلمان خان بالی ووڈ میں نئے چہرے متعارف کرانے کے …

Read More »

شادی کے بعد بھی شوہر کو وقت نہیں دے پاتی‘انوشکا شرما

Anushka Sharma

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ وہ شادی کے بعد بھی اپنے شوہر ویرات کوہلی کو وقت نہیں دے پاتی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نامور اداکارہ انوشکا شرما نے اپنی نجی زندگی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے …

Read More »

فنکار بھی جشن آزادی کی خوشیوں میں شریک

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں 71 واں جشن آزادی پورے جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے اس موقع پر عام لوگوں کے ساتھ شوبز اسٹارز بھی اپنے اپنے انداز میں آزادی کی خوشیاں منارہے ہیں۔ پاکستانی فنکاروں نے سوشل میڈیا پرپاکستان سے بھرپور محبت کا اظہار کرتے ہوئے …

Read More »

نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں شعبہ موسیقی کو نئی جدت دینے والی نازیہ حسن کو اس جہاں فانی سے رخصت ہوئے 18 سال بیت گئے۔ معروف موسیقار سہیل رعنا کے ٹی وی پروگرام ’’سنگ سنگ چلے‘‘ سے شروعات کرنے والی نازیہ حسن کو پاکستانی پاپ میوزک کا بانی بھی کہا جاتا …

Read More »

کرشمہ کپور کی 6 سال بعد اسکرین پر واپسی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور 6 سال بعد چھوٹی اسکرین سے واپسی کررہی ہیں۔ ماضی کی مقبول اداکارہ کرشمہ کپور گزشتہ کئی برسوں سے پردے سے دور ہیں وہ آخری بار 2012 میں فلم ’’ڈینجرزعشق‘‘میں نظر آئی تھیں تاہم اب 6 برس بعد وہ چھوٹی اسکرین …

Read More »

ماہرہ خان کی نقل کرنے پر مایا علی سوشل میڈیا پر تنقید کاشکار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ مایا علی کو سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی نقل کرنے پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے۔ ’ایک نئی سنڈریلا‘، ’عون زارا‘ اور’دیار دل‘ جیسے کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پاکستان کی خوبصورت اداکارہ مایا علی نے علی ظفر کے ساتھ …

Read More »

اداکارہ حنا خان نے سلمان خان کی آفر ٹھکرا دی

ممبئی(مانیٹرنگ‌ ڈیسک) بگ باس سیزن 11 کی فائنلسٹ حنا خان نے بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی آفر ٹھکرادی۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کا شمار فلم نگری کے اُن سپر اسٹارز میں ہوتا ہے جس کے ساتھ ہر چھوٹے سے بڑا اداکار کام کرنا چاہتا ہے لیکن …

Read More »

اداکارہ پریتی زنٹا کی 10 سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)فلم ’ دل سے‘ سے مقبول ہونے والی بالی وڈ اداکار پریتی زنٹا 10 برس بعد سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے جارہی ہیں۔پریتی زنٹا فلم ’بھائی جی سپر ہٹ‘ کے ساتھ واپسی اختیار کر رہی ہیں، جس کا اعلان انہوں نے ٹوئٹر پر فلم کا پوسٹر شیئر …

Read More »

کنگنا رناوت کی عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر اپیل

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ جوڑکے التجا کی ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر بنائیں۔ بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ کنگنا رناوت نے حال ہی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو الیکشن میں کامیابی کی مبارکباد …

Read More »