Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 47)

شوبز

شوبز

پیراڈائزلیکس میں امیتابھ اورسنجے دت کی اہلیہ کا نام بھی شامل

Amitabh Bachan

ممبئی(فارن ڈیسک)نامور بھارتی اداکار امیتابھ بچن ابھی پاناما پیپرز کیس سے باہر نکلے نہیں تھے کہ پیراڈائز لیکس میں بھی ان کا نام سامنے آگیا جب کہ بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی اہلیہ مانیتا دت کانام بھی پیراڈائز لیکس میں شامل ہے۔ گزشتہ برس پاناما پیپرز کے نام سے …

Read More »

شردھا کپور کی فلم کی شوٹنگ کے دوران موبائل فون پر پابندی

Shradhaa Kapoor

ممبئی(شوبز ڈیسک)شردھا کپور کی نئی فلم ’ ساہو‘ کی کہانی خفیہ رکھنے کے لئے شوٹنگ کے دوران موبائل فون پر پابندی لگادی گئی ہے۔ بالی ووڈ میں ’عاشقی 2‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ شردھا کپور اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے ہدایت کاروں کی اولین پسند بن گئی ہیں، …

Read More »

وہ فلمیں جنہیں ٹھکرا کرکاجول نے بڑی غلطی کی

kajol

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ناموربالی ووڈ اداکارہ کاجول کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، کاجول کوبالی ووڈ میں کام کرتے ہوئے 25 سال گزر چکے ہیں لیکن آج بھی ان کے چاہنے والے کروڑوں کی تعداد میں ہیں اور ان کی فلموں کا بے چینی سےانتظار …

Read More »

ماہرہ خان اورزبیدہ آپا کا مداحوں کوزبردست سرپرائز

zubaidamahira

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور اداکارہارون شاہد نے گزشتہ روز پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 302 کے مسافروں کو خوشگوار سرپرائزدے دیا۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اوراداکارہارون شاہد ان دنوں اپنی فلم’’ورنہ‘‘ کی تشہیرمیں مصروف ہیں۔ ماہرہ فلم کی تشہیر کا کوئی موقع ہاتھ …

Read More »

ہندو دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھانے پر کمل ہاسن کے خلاف مقدمہ

kamalhaasan

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی عدالت نے ہندو دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھانے پر تمل اور ہندی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار کمل ہاسن کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر ورانسی (بنارس) میں کملیش چندرا تریپاٹھی نامی وکیل نے ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کے …

Read More »

سدھارتھ اورعالیہ کے درمیان پھرسے قربتیں بڑھنے لگیں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارسدھارتھ اورعالیہ نے کبھی بھی اپنے درمیان گہری دوستی کے رشتے کے بارے میں کھل نہیں کچھ نہیں کہا پران کے مداح اوربالی ووڈ اسٹارزایک لمبے عرصے تک ان کے درمیان رہنے والی گہری دوستی کے بارے میں جانتے ہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی …

Read More »

پریتی زنٹا کا قائداعظم کی بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت

preety

ناموربالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نےبانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی بیٹی دینا واڈیا کے انتقال پر اظہارافسوس کیا ہے۔ گزشتہ روز قائد اعظم کی صاحبزادی دینا واڈیا 98 برس کی عمر میں نیویارک میں واقع اپنے گھر میں انتقال کرگئی تھیں۔ دینا واڈیا کےانتقال پر نامور بالی …

Read More »

بلبل صحرا گلوکارہ ریشماں کوہم سے بچھڑے 4 برس بیت گئے

Reshma

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بلبل صحرا کے لقب سے مشہورپاکستان کی نامور گلوکارہ ’’ریشماں‘‘ کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس ہوگئے۔ بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے بیکانیرمیں پیدا ہونے والی ریشماں قیام پاکستان کے فوری بعد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کراچی آبسیں، انہوں نے گائیکی کی کوئی باقاعدہ تعلیم حاصل نہیں کی تھی …

Read More »

پریانکا چوپڑا نے چڑیل کا روپ دھار لیا

priyanka

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)پریانکا چوپڑا ہالی ووڈ فلموں اور سیریلز میں کام کیا کرنے لگیں ان پر بھی ’’ہالووین‘‘ کا بخار چڑھ گیا ہے اور انہوں نے چڑیل کا روپ دھارلیا ہے۔ امریکا اور یورپین ممالک میں مغربی تہوار’’ہالووین‘‘بہت ذوق و شوق سے منایا جاتا ہے اس تہوار پر مغربی ممالک سے …

Read More »

بھارتی اداکارہ کی سیکیورٹی کے لیے 200 گارڈز

nayanthara

اجمیر(مانیٹرنگ ڈیسک)فلمی ستاروں کو عوامی مقامات پر شوٹنگ کے دوران مداحوں کے غیر متوقع ردعمل سے بچانے کے لیے گارڈز رکھے جاتے ہیں لیکن تامل اداکارہ ’’نین تھرا‘‘ کی سیکیورٹی کے لیے 200 گارڈز کو رکھنا پڑگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تامل فلم انڈسٹری کی سپر اسٹار ’’نین تھرا‘‘ آج …

Read More »