Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 43)

شوبز

شوبز

‘کوائنٹکو 3’ میں پریانکا کے کردار کی جھلک منظرعام پر

priyanka chopra

سابق مس ورلڈ اور خوبرو بالی وڈ ادکارہ پریانکا چوپڑا نے ہالی وڈ سیریز کوائنٹکو کے سیزن 3 میں اپنے کردار کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ اس سے قبل پریانکا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں صرف بالوں کی کٹنگ کی تصویر …

Read More »

موقع ملا تو شاہد کپور کو قتل کرنا چاہوں گی، دپیکا پڈوکون

dipika shahid

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نےاپنے قریبی دوست اور ساتھی اداکاررنویر سنگھ کو ٹھکرا کر بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بالی ووڈ میں کئی ایسے اداکار ہیں جن کی شادی بھارت کا قومی مسئلہ بنا ہوا ہے …

Read More »

دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر

deepika

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بی جے پی رہنما نے دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر کرتے ہوئے رنویر سنگھ کی ٹانگیں توڑنے کی دھمکی ہے۔ بھارتی فلم ’پدماوتی‘ کی ریلیز میں مشکلات ختم ہونے کے بجائے مزید بڑھتی جارہی ہیں، پہلے راجپوت برادری نے فلم کی ریلیز …

Read More »

دپیکا کے بعد راکھی ساونت بھی ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر

rakhi sawant

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے اداکارہ راکھی ساونت کو ’’پدماوتی‘‘ کی حمایت پر منہ کالا کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’پدماوتی‘‘ کی تیاری اور اس کی تشہیر میں کروڑوں روپے لگے ہیں اور اسے یکم دسمبر کو ریلیز کیا جانا …

Read More »

وہ بالی ووڈ اداکار جو دوران شوٹنگ شدید زخمی ہوئے

actors

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکار فلموں میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے خطرات مول لیتے ہیں اور اسٹنٹس یا ایکشن کے دوران زخمی بھی ہوجاتے ہیں۔ بالی ووڈ کے بہت سے اداکار اپنی فلموں کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوئے جب کہ ان میں سے کچھ تو موت کے منہ سے واپس آئے۔ ایسے ہی …

Read More »

بھارتی دوشیزہ مانوشی چھیلر مس ورلڈ منتخب

miss world

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)20 سالہ بھارتی دوشیزہ مانوشی چھیلر نے ملکہ عالم کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ چین کے شہر سائنا میں عالمی مقابلہ برائے ملکہ حسن منعقد ہوا جس میں دنیا بھر کی 121 حسیناؤں نے حصہ لیا تاہم 20 سالہ مانوشی چھیلر کو حسینہ عالم منتخب کیا گیا۔ …

Read More »

سنی لیون کو قتل کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف

sunny leone

فونیکس(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے مختلف لوگوں کی جانب سے وقتاً فوقتاً قتل کی دھمکیاں دی گئیں اور آج بھی  دی جارہی ہیں مگر اس کے باوجود میں اپنی زندگی پرلطف طریقے سے گزار رہی ہوں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی نئی …

Read More »

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان سےمداحوں کی دست درازی

zareen khan

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کے ساتھ  مداحوں کی جانب سے دست درازی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ زرین خان آج کل اپنی نئی فلم ’اکثرٹو‘ کی تشہیرمیں مصروف ہیں، اسی سلسلے میں ایک تقریب نئی دہلی میں منعقد ہوئی جس میں …

Read More »

اداکار شان کی فلم ’’ارتھ‘‘ کا پہلا گانا ریلیز

arth

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سپر اسٹار شان شاہد اور اداکارہ حمائمہ ملک کی فلم ’’ارتھ‘‘ کا پہلا گانا ’’سنواردے خدایا‘‘ ریلیز کردیاگیا۔ نامور پاکستانی اداکار شان شاہد فلم’’ارتھ‘‘کے ذریعے طویل عرصے بعد بڑے پردے پر واپسی کررہے ہیں یہی وجہ ہے کہ شائقین سمیت شوبز سے وابستہ تمام افراد کو فلم کا …

Read More »

پریانکا چوپڑا چلتی گاڑی سے گرگئیں

priyanka chopra

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی چلتی گاڑی سے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا ان دنوں نیویارک میں اپنے مقبول ترین سیریل ’’کوانٹیکو‘‘کے تیسرے سیزن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ بےتحاشہ مصروفیت اور سخت شیڈول کے باوجود پریانکا اپنے …

Read More »