Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 40)

شوبز

شوبز

مس یونیورس 2017 کا تاج جنوبی افریقہ کی حسینہ کے سر پر سج گیا

لاس ویگاس میں سجے رنگارنگ 66 ویں مس یونیورس مقابلے کا تاج جنوبی افریقہ کی حسینہ کے سر پر سج گیا۔ 22 سالہ ڈیمی لیہہ نیل پیٹرز (Demi-Leigh Nel-Peters) نے دنیا بھر سے آئی ہوئی 92 حسیناؤں کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی اور مِس یونیورس 2017 قرار پائیں۔ …

Read More »

تیمور کی پہلی سالگرہ کرینہ کپور کیسے منائیں گی؟

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سیف علی خان اور بالی ووڈ سپر اسٹار کرینہ کپور خان کے بیٹے تیمور علی خان کی پہلی سالگرہ دسمبر میں آرہی ہے جس کے بارے میں ابھی سے مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں اور کہا جارہا ہے کہ تیمور کی سالگرہ نہایت دھوم دھام سے منائی جائے …

Read More »

رنویر جب ساتھ ہو تو پھر کسی کی ضرورت نہیں ہوتی، دپیکا پڈوکون

ممبئی: بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ جب رنویر اور میں ایک ساتھ ہوتے ہیں تو ہمیں کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے انتہائی کم عرصے میں بالی وڈ انڈسٹری میں خاص مقام حاصل کیا، …

Read More »

ظاہری خامیوں کی وجہ سے مسترد ہونے والی نامور فلمی شخصیات

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی ایسی نامور شخصیات جن کو فلمی کیریئر کے آغاز میں اپنے ظاہری انداز کی وجہ سے مسترد کردیا گیا تھا۔ ڈرامہ انڈسٹری اور فلم انڈسٹری میں کام کرنے کے لئے خوبصورت نقش و نگار ہونا شرط ہوتی ہے لیکن بالی ووڈ میں کئی ایسے نامور شخصیات …

Read More »

کرینہ اپنی بڑی بہن کرشمہ کے ماضی کا سچ منظر عام پر لے آئیں

karishma kareena

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور نے ایک انٹرویو کے دوران ماضی کا واقعہ بیان کرتے ہوئےاپنی بڑی بہن کرشمہ کپور کے بارے میں انتہائی اہم انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ کرشمہ اور کرینہ کپور کا تعلق بالی ووڈ کے بااثر کپور خاندان سے ہے۔ دونوں بھارتی فلم انڈسٹری …

Read More »

راج کمار راؤ نے بہترین اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

برس بین: ایشیا پیسیفک اسکرین ایوارڈز میں بھارتی اداکار راج کمار راؤ نے فلم ’نیوٹن‘ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے شہر برسبین میں2017 ایشیا پیسیفک اسکرین ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جہاں 70 سے زائد ممالک کی فلمیں نامزد …

Read More »

پدماوتی نے ریلیز سے پہلے ہی انسانی جان کی بھینٹ لے لی

ممبئی: بھارت میں فلم ’پدماوتی‘ کی مخالفت میں انتہا پسند ہندو اس حد تک آگے بڑھ گئے ہیں کہ انہوں نے ایک شخص کی جان لے لی۔ فلم انڈسٹری کودیوداس، ہم دل دے چکے صنم اور رام لیلا جیسی شہرہ آفاق فلمیں دینے والے نامور بھارتی ہدایت کار سنجے لیلا …

Read More »

اداکارہ میرا کی شادی میں ایک اور رکاوٹ آگئی

meera

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا کی شادی میں ایک اور رکاوٹ کھڑی ہوگئی ان کے مبینہ شوہرعتیق الرحمان نے فیملی کورٹ میں میرا کی شادی روکنے کی درخواست دائر کردی۔ اپنی گلابی انگریزی اور بے باک تبصروں کے باعث مقبولیت حاصل کرنے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ …

Read More »

دپیکا نے ’ ڈان تھری‘ سے پریانکا کی چھٹی کرادی

prianka and deipika

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ ڈمپل گرل نے فلم ’ڈان‘ کے تیسرے سیکوئل سے پریانکا چوپڑا کی چھٹی کرادی۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کا شمار صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جب کہ دونوں نے فلم ’باجی راؤ مستانی‘ میں بہترین اداکاری کی وجہ سے …

Read More »

امریکی ماڈل پیرس ہلٹن نے خود کو سیلفی کا موجد قرار دے دیا

دنیا بھر کے لوگوں کوسیلفی کے بخار میں مبتلا کرنے والے کا پتا چل گیا،امریکی ماڈل پیرس ہلٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ سب سے پہلے سیلفی انہوں نے لی تھی تاہم لوگوں نے امریکی ماڈل کا دعویٰ مسترد کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ان دنوں ایک …

Read More »