Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 4)

شوبز

شوبز

کنگنا رناوت کے بعد ہرتھیک روشن کا ایک اوراسکینڈل سامنے آگیا

مبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکار ہرتھیک روشن کا کنگنا رناوت کے بعد اداکارہ دیشا پٹانی کے ساتھ ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا۔ اداکار ہرتھیک روشن ابھی ایک تنازع سے باہر نکلے ہی تھے کہ ایک اور تنازع کا شکار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا میں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ ہرتھیک روشن …

Read More »

سلمان‘کترینہ ایک ساتھ اداکاری میں بہترین قرار

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف جوڑی سلمان خان اورکترینہ کیف نے اپنی فلموں سے مداحوں کو خوب محظوط کیا اور اب ان کی اداکاری کی تعریف ان کی نئی آنے والی فلم کے ہدایتکاربھی کرتے نظرآتے ہیں۔بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان …

Read More »

کنگنا رناوٹ آئندہ برس عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ کنگنا رناوٹ نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے ‘وہ لوک سبھا کے انتخابات کیلئے میدان میں اتریں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ کنگنا رناوٹ آئندہ برس بھارتی ریاست پنجاب کے شہر گرداس پور سے لوک …

Read More »

مادھوری ڈکشٹ کا فلم ’مغل اعظم‘ کے گانے پرزبردست رقص

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی مایہ ناز فلم ’مغل اعظم‘ کے گانے ’مورے پنگھٹ پے‘ پرمادھوری ڈکشٹ نے رقص کرکے سب کو حیران کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ کی اداکاری اوررقص نے ان کوبالی ووڈ میں ایک الگ ہی پہچان …

Read More »

دپیکا پڈوکون کا شادی پر سونے کے زیورات پہننے سے انکار

deepika padukone

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے بھارتی روایت کے برخلاف اپنی شادی پر سونے کے زیورات پہننے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی میں کچھ ہی مہینے باقی رہ گئے ہیں لہٰذا دونوں اپنے گھروالوں کے …

Read More »

بالی ووڈ ستاروں کی پریانکا کو منگنی کی مبارکباد

ممبئی (مانیٹرنگ ڈسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی آنے والی زندگی کے لیے بالی ووڈ ستاروں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئےانہیں منگنی کی مبارکباد دی ہے۔ گزشتہ روز پریانکا چوپڑا اورامریکی گلوکارواداکار نک جونز نے باقاعدہ منگنی کرکے ان تمام افواہوں کو سچ ثابت کردیا جو …

Read More »

پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارنک جونس کی منگنی کی تقریب کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارنک جونس کی منگنی کی تقریب کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں اس سلسلے میں نک جونز اپنے والدین کے ہمراہ بھارت پہنچ چکے ہیں۔۔بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا کی انگلی میں موجود منگنی کی انگوٹھی توقع کے مطابق انتہائی قیمتی …

Read More »

ودیابالن تیلگو فلم میں سیاستدان کاکردارادا کریں گی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن بالی وڈ کی کئی مشہور فلموں میں اداکاری کرنے کے بعد اب تیلگو فلموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے اپنی پہلی تیلگو فلم پر کام شروع کردیاہے۔وہ کافی پرجوش ہیں۔ودیا بالن اس فلم میں نندارومی تراکا …

Read More »

دپیکا پڈوکون سب سے زیادہ کمانے والی اداکاراؤں کی فہرست سے آؤٹ

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون فوربز 2018 کی فہرست میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئیں۔ امریکی جریدہ فوربز ہر سال دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکاراؤں کی فہرست جاری کرتا ہے۔ گزشتہ برس دپیکا پڈوکون فہرست میں ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے والی …

Read More »

عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے والے اسٹارز

پاکستان کے 22 وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں سیاسی، اسپورٹس اور دیگر سماجی شخصیات کے ساتھ شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی۔ تقریب حلف برداری میں گلوکار و پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق، معروف اداکار جاوید شیخ اور اداکارہ ثناء جاوید نے خصوصی طور پر شرکت …

Read More »