Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 31)

شوبز

شوبز

سلومیاں کی فلم ’ ٹائیگرزندہ ہے‘ کا کھڑکی توڑبزنس

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کی اداکاری کے باعث بلاک بسٹر فلموں کا کسے علم نہیں، اپنے اسی نقش قدم پر چلتے ہوئے ایک بار پھر اداکار اپنے ریکارڈ کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہے ہیں اوران کی فلم کھڑکی توڑبزنس کرنے میں مصروف ہے۔ علی عباس ظفرکی …

Read More »

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسوکل اپنی 39 ویں سالگرہ منائیگی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کی بنگالی حسینہ بپاشا باسو 7جنوری کو اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گی۔بپاشا باسو 7جنوری 1979کو بھارت کے شہر نئی دہلی میں پیدا ہوئیں۔انہوں نے اپنے کریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا، پھر بالی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھا اور ایک کے بعد ایک کامیاب فلمیں دیں۔انہوں …

Read More »

اختلاف کے باوجود کرن جوہر کنگنا رانوت کو اپنے شو میں بلانے کیلئے پرعزم

ممبئی (شوبز ڈیسک)بولی وڈ پروڈیوسر اور ہدایت کار کرن جوہر کا بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ کے ساتھ تعلق خاصہ اچھا نہیں، جس کے بارے میں اب تک سب ہی جان چکے ہیں۔کنگنا رناوٹ نے گزشتہ سال کرن جوہر کے شو کافی ود کرن پر سیف علی خان کے ساتھ …

Read More »

بالی ووڈ دپیکا اور رنویر کی خفیہ منگنی نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار دپیکا اور رنویر سنگھ کی خفیہ منگنی کی خبروں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈکون اور اداکار رنویر سنگھ منگنی کرنے جارہے ہیں جبکہ اس ایونٹ کو انتہائی خفیہ رکھا گیا ہے۔رپورٹس کے …

Read More »

انیل کپورکو’ریس 3‘ کی شوٹنگ کے دوران جیل جانا پڑگیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار انیل کپور کو سزا ہوگئی جس کے بعد انہیں جیل پہنچا دیا گیا ہے۔ بالی ووڈ اداکار انیل کمار اپنے کرئیر میں متعدد کامیاب فلمیں دے چکے ہیں اوراب ایک بار پھر وہ بلاک بسٹر فلم سیریز ’ریس ‘ کے سیکیول ’’ریس 3‘‘ کا حصہ بننے …

Read More »

ایشوریا نے نئی فلم میں کام کے لیے کتنا معاوضہ مانگ لیا؟

ممبئی: ایشوریا رائے فلموں کے کام کرنے کا معاوضہ زیادہ ہی لیتی ہیں لیکن انہوں نے نئی فلم کا حصہ بننے کے لیے معمول سے زیادہ ہی معاوضہ مانگ لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ تو دپیکا پڈوکون ہیں …

Read More »

کترینہ کیف کا کنگ خان کی فلم ’زیرو‘ سے متعلق اہم انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف نے شاہ رخ خان کی نئی فلم ’زیرو‘ سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ پہلے فلم کا نام ’زیرو نہیں بلکہ ’کترینہ میری جان‘ تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے شاہ رخ خان کی …

Read More »

بالی ووڈ کی سب سے مہنگی اداکارہ دپیکا پڈوکون کی آمدنی کتنی؟

ممبئی: بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی نامور اداکارہ دپیکا پڈوکون آج اپنی 32 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’اوم شانتی اوم‘ کے ذریعے انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا شمار صف اول کی اداکاراؤں …

Read More »

سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان

ممبئی: سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم کا انتظار شائقین طویل عرصے سے کررہے ہیں۔ فلم میں سنجے دت کا مرکزی کردار رنبیر کپور نے ادا کیا ہے۔ …

Read More »

زبیدہ آپا کے انتقال پر معروف اداکاروں کا اظہار افسوس

کراچی: سوشل میڈیا پر پاکستان شوبزانڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف اداکاروں نے زبیدہ آپا کے انتقال پراظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومہ کے بلند درجات اور لواحقین کے صبر جمیل کے لئےدعا کی۔ ماہر امورخانہ داری زبیدہ طارق المعروف زبیدہ آپا گزشتہ روز کراچی میں حرکت قلب بند ہونے کے …

Read More »