Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 30)

شوبز

شوبز

ایشوریا نے نئی فلم میں کام کے لیے کتنا معاوضہ مانگ لیا؟

ممبئی: ایشوریا رائے فلموں کے کام کرنے کا معاوضہ زیادہ ہی لیتی ہیں لیکن انہوں نے نئی فلم کا حصہ بننے کے لیے معمول سے زیادہ ہی معاوضہ مانگ لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ تو دپیکا پڈوکون ہیں …

Read More »

کترینہ کیف کا کنگ خان کی فلم ’زیرو‘ سے متعلق اہم انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف نے شاہ رخ خان کی نئی فلم ’زیرو‘ سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ پہلے فلم کا نام ’زیرو نہیں بلکہ ’کترینہ میری جان‘ تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے شاہ رخ خان کی …

Read More »

بالی ووڈ کی سب سے مہنگی اداکارہ دپیکا پڈوکون کی آمدنی کتنی؟

ممبئی: بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی نامور اداکارہ دپیکا پڈوکون آج اپنی 32 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’اوم شانتی اوم‘ کے ذریعے انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا شمار صف اول کی اداکاراؤں …

Read More »

سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان

ممبئی: سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم کا انتظار شائقین طویل عرصے سے کررہے ہیں۔ فلم میں سنجے دت کا مرکزی کردار رنبیر کپور نے ادا کیا ہے۔ …

Read More »

زبیدہ آپا کے انتقال پر معروف اداکاروں کا اظہار افسوس

کراچی: سوشل میڈیا پر پاکستان شوبزانڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف اداکاروں نے زبیدہ آپا کے انتقال پراظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومہ کے بلند درجات اور لواحقین کے صبر جمیل کے لئےدعا کی۔ ماہر امورخانہ داری زبیدہ طارق المعروف زبیدہ آپا گزشتہ روز کراچی میں حرکت قلب بند ہونے کے …

Read More »

دھرمیندر نئے سال کے جشن میں ہیمامالنی کو ہی بھول گئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار دھرمیندر کو بالآخر اپنی پہلی بیوی کی یاد آگئی اور انہوں نے نئے سال کا جشن اپنی چہیتی بیوی ہیمامالنی کے بجائے اپنی پہلی بیوی کے ساتھ منایا۔ دھرمیندر اور ڈریم گرل ہیمامالنی کی جوڑی کی مثالیں پوری بھارتی انڈسٹری میں دی جاتی ہیں، دونوں کئی …

Read More »

لوگ میرا پیچھا کرتے ہیں تو اچھا لگتا ہے، پریانکا چوپڑا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ جب لوگ ان کا پیچھا کرتے ہیں تو انہیں اچھا لگتا ہے۔ دنیا بھر میں خواتین اس بات سے سخت پریشان رہتی ہیں کہ لوگ ان کا پیچھا کرتے ہیں جب کہ بھارت میں تو خواتین کا پیچھا کرنے اور …

Read More »

کنگ خان کی فلم ’زیرو ‘ کے ٹیزر نے دھوم مچادی

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’زیرو‘ کے ٹیزر نے ریلیز کے 24 گھنٹوں میں ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے نئے سال کی موقع پر مداحوں کو تحفہ دیتے ہوئے اپنی نئی فلم ’زیرو‘ کا نام اور …

Read More »

رانی مکھرجی کو سلمان خان کی ضرورت پڑگئی

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کو 11 سال بعد بالآخر سلمان خان کی ضرورت پڑ گئی۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان شوبز کی تقریباً تمام بڑی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرچکے ہیں جن میں مادھوری ڈکشٹ، کاجول, ایشوریا رائے بچن اور اداکارہ رانی مکھرجی شامل ہیں۔ …

Read More »

ماہرہ خان نے اپنے اور رنبیر کے تعلقات پر خاموشی توڑدی

ممبئی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سنگل مدر ہیں لیکن وہ محبت پر پورا یقین رکھتی ہیں۔ نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ برس جہاں کئی کامیابیاں سمیٹیں وہیں وہ تنازعات کی زد میں بھی رہیں۔ رنبیر کپور کے ساتھ وائرل ہونے والی تصاویر انہیں متنازعہ …

Read More »