Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 3)

شوبز

شوبز

اعلیٰ عہدوں پر تعینات خواتین بھی ہراسانی کا شکار ہوتی ہیں، کنگنا رناوت

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ صرف عام خواتین نہیں بلکہ وہ خواتین بھی ہراسانی کا شکار ہوتی ہیں جو اعلیٰ عہدوں پر تعینات ہوتی ہیں۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے حال ہی میں ایک کانفرنس کے دوران ہراسانی کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

امیتابھ بچن کے سامنے فلم کے ڈائیلاگ ہی بھول گیا تھا، عامر خان

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب وہ پہلی بار فلم کے سیٹ پر امیتابھ بچن سے ملے تو اسکرپٹ کی لائنیں بھی بھول گئے تھے۔ ایک تقریب کے دوران عامر خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیتابھ بچن کے ساتھ کام …

Read More »

دمے سے متاثر پریانکا چوپڑا مرض کی آگاہی مہم کا حصہ بن گئیں

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ’دمے‘ کا مرض لاحق ہے اور اب وہ لوگوں کو اس بیماری سے آگاہی دینے کے لیے سماجی مہم کا حصہ بن گئی ہیں۔ پریانکا چوپڑا کا شمار بالی وڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں …

Read More »

سنجے اور پوجا 27 سال بعد پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے سنجو بابا اور پوجا بھٹ کی مشہور جوڑی 27 سال بعد ایک بار پھر فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل میں نظر آئے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1991 کی بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل میں مرکزی کرداروں کے نام سامنے آگئے …

Read More »

گستاخانہ خاکوں کیخلاف آواز اٹھانے پر گلوکارہ رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گستاخانہ خاکوں کیخلاف آواز اٹھانے پر ٹوئٹر انتظامیہ نے پاکستان کی مقبول ترین گلوکارہ رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کردیا۔ ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈرز کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کے انعقاد پر جہاں پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں نے احتجاج کیا وہیں شوبز …

Read More »

عرفان خان کے کینسر کا سن کر دھچکا لگا ان کیلئے دعاگوہوں، دپیکا پڈوکون

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اداکار عرفان خان کی صحت سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں عرفان خان کے کینسر کی خبرسن کردھچکا لگا تھا۔ حال ہی میں بھارتی ویب سائٹ نیوانڈین ایکسپریس کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں دپیکا پڈوکون …

Read More »

بھارتی اداکارہ جوہی چاولا مختصر دورہ پاکستان کے بعد روانہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ جوہی چاولا پاکستان کے مختصر دورے کے بعد دبئی روانہ ہوگئیں۔ جوہی چاولا کچھ روز قبل کراچی آئی تھیں، جہاں انہوں نے خوب سیر سپاٹے کیے۔ اداکارہ نے کراچی میں اپنی موجودگی کے حوالے سے ٹوئٹر کے ذریعے پرستاروں کو آگاہ کرتے ہوئے ایک تصویر بھی …

Read More »

فاطمہ ثریا بجیا کے یوم پیدائش پر گوگل کا خصوصی ڈوڈل

لازوال ڈراموں کی مصنفہ، اردو ناول نگار اور معروف ادیبہ فاطمہ ثریا بجیا کی 88 ویں سالگرہ پر گوگل بھی اپنے ڈوڈل کے ذریعے خراج عقیدت پیش کر رہا ہے۔ فاطمہ ثریا بجیا یکم سمتبر 1930 کو بھارتی شہر حیدرآباد میں پیدا ہوئیں اور قیام پاکستان کے بعد اپنے اہل …

Read More »

موقع ملا توکرینہ کپور سے شادی کرنا چاہوں گا، کرن جوہر

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک نامور بالی ووڈ ہدایت کار وپروڈیوسر کرن جوہر کا کہنا ہے کہ اگر انہیں موقع ملے تو وہ کرینہ کپور خان سے شادی کرنا چاہیں گے۔ حال ہی میں ایک چیٹ شو کے دوران کرن جوہر نے اپنی زندگی کے بارے میں بہت سی باتیں بتائیں۔ شو …

Read More »

دیشا پتانی کی فٹنس کی طرف واپسی کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دیشا پتانی نے ٹخنہ زخمی ہونے کے بعد فٹنس کی طرف واپسی کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیشا پتانی کا ہدایتکار علی عباس ظفر کی فلم ’’بھارت‘‘ میں اپنے کردار کی تیاری کرتے ہوئے ٹخنہ زخمی ہو گیا …

Read More »