Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 28)

شوبز

شوبز

سلمان خان نے بھری عدالت میں شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کا شمار بھارت کے سب سے پرکشش کنواروں میں ہوتا ہے ان کے مداح جاننا چاہتے ہیں کہ آخر سلمان شادی کب کریں گے تاہم اب سلمان خان نے بھری عدالت میں اپنی شادی نہ کرنے کے راز سے پردہ اٹھادیا ہے۔ بالی …

Read More »

’’پدماوت‘‘ پر غصہ؛ ہندوانتہا پسندوں نے اسکول پرحملہ کردیا

رتلام: فلم’’پدماوت‘‘اور سنجے لیلا بھنسالی کی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئیں اشتعال انگیز ہندو انتہا پسندوں نے فلم’’پدماوت‘‘کا غصہ اسکول پر اتارتے ہوئے ہنگامہ مچایا اور اسکول میں توڑ پھوڑ کی۔ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اور دپیکا پڈوکون کی فلم’’پدماوت‘‘کی پچھلی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئی تھیں کہ ایک …

Read More »

عالیہ بھٹ نے حجاب کرنا شروع کردیا ؟

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی حجاب میں ملبوس تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔ عالیہ بھٹ اپنے گلیمرس اور اسٹائلش انداز کی وجہ سے ہمیشہ ہی میڈیا کی توجہ کا مرکز رہی ہیں تاہم سوشل میڈیا پر آج کل ان کی چند ایسی تصاویر وائرل ہوئی ہیں …

Read More »

دپیکا پڈوکون نے ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں سب کی چھٹی کرادی

ممبئی: ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں گاڑی پر بیٹھی آرام کرتی دپیکا پڈوکون کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں اس وقت فلم ’’پدماوت‘‘کے تنازعے سے بڑا کوئی تنازع نہیں، فلم کی ریلیز کی صورت میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے ہدایت کار …

Read More »

سونم کپور شادی کے سوال پر بھڑک اٹھیں

ممبئی: سونم کپور کی شادی آج کل بھارتی میڈیا کا سب سے بڑا موضوع بنی ہوئی ہے لیکن اس سوال پر سونم کپور کو غصہ آجاتا ہے۔ بھارت میں آج کل شادیوں کا سیزن چل رہا ہے گزشتہ برس دسمبر میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کے بعد …

Read More »

شلپا شندے بگ باس سیزن 11 کی فاتح قرار

ممبئی: بھارتی متنازع شو باگ باس سیزن 11 کی ٹرافی شلپا شندے نے اپنے نام کرلی۔ بھارتی متنازع شو بگ باس گزشتہ کئی سال سے بھارت سمیت کئی ممالک میں دیکھا جاتا ہے جس کی سب سے اہم وجہ دبنگ اداکار سلمان خان کی میزبانی اور دوسری اہم وجہ شو …

Read More »

سلمان خان کے خلاف ایک اور مقدمے کی تیاری، نوٹس جاری

جے پور: بھارتی ریاست راجستھان میں ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ کی تشہیر کے دوران ہندوؤں کی نچلی ذات والمکی کے لیے ’بھنگی‘ کا لفظ استعمال کرنے پر سلمان خان اور شلپا شیٹھی کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ کی تشہیر کے دوران سلمان …

Read More »

پرینیتی کی ارجن کے ناقدین کو قتل کی دھمکی

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ اداکار ارجن کپور کے خلاف کسی نے کچھ کہا تو میں اسے قتل کردوں گی۔بالی ووڈ میں فلم ’عشق زادے‘ سے ایک ساتھ کرئیر کا آغاز کرنے والے اداکار ارجن کپور اور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی دوستی کسی سے ڈھکی …

Read More »

اداکارہ نور نے پانچویں شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی

کراچی: ولی حامد سے طلاق کے بعد اداکارہ نور کی پانچویں شادی کی خبریں میڈیا میں گردش کررہی ہیں تاہم نور نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی ہے۔اداکارہ نور بخاری میڈیا میں اپنی اداکاری سے زیادہ شادی اور طلاق کی خبروں کے باعث شہرت رکھتی ہیں۔ نور اب تک …

Read More »

زینب قتل پر صبا قمر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ صبا قمر 7 سالہ ننھی زینب کے ساتھ ہونے والے ہولناک حادثے اور لرزہ  خیز قتل پر آنسونہ روک سکیں اور پھوٹ پھوٹ کر روپڑیں۔قصور کی 7 سالہ ننھی معصول پھول جیسی زینب کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور بہیمانہ قتل نے عوام کے ساتھ پاکستانی سیاستدان …

Read More »