Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 22)

شوبز

شوبز

شو کی ریٹنگ بڑھانے کے چکر میں خاتون میزبان کو قید بھگتنا پڑگئی

قاہرہ: مصر کی عدالت نے شوکی مقبولیت کے لیے بچوں کے اغوا پر اکسانے کے الزام میں خاتون ٹی وی میزبان کو قید کی سزا سنا دی۔ مصری میڈیا کے مطابق قاہرہ کی عدالت نے مقامی ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرام ’سبایا الخیر‘ کی میزبان ریحام سعید کو …

Read More »

زرین خان زیادتی کی دھمکی دینے والے شخص پر برس پڑیں

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ زرین خان سوشل میڈیا پر اپنے بارے میں نازیبا تبصرہ کرنے والے مداح پر برس پڑیں یہاں تک کہ اسے تھپڑ مارنے کی دھمکی بھی دے دی۔ اداکار سلمان خان کے ساتھ فلم ’’ویر‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی نامور اداکارہ زرین …

Read More »

بالی ووڈ میں پاکستانی اداکاروں کے بعد گلوکاروں پربھی پابندی لگانے کا مطالبہ

ممبئی: بالی ووڈ کے گلوکاربابل سپریو بھی بھارتی انتہا پسندوں کی زبان بولنے لگے اورانہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ نئی فلم کے لیے راحت فتح علی خان کی آوازمیں ریکارڈ کیے گئے گانے کوفلم سے ہٹا دیا جائے۔ بالی ووڈ کے گلوکاراورکچھ عرصے قبل ہی سیاست میں قدم رکھنے …

Read More »

سنجے دت کی اپنی زندگی پرمبنی فلم سے متعلق منفرد خواہش

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت نے خود کی زندگی پربننے والی فلم سے متعلق منفرد خواہش ظاہر کردی۔ بالی ووڈ کی فلموں میں گینسٹرکے متعدد کردارادا کرنے والے سنجے دت اپنے لائف اسٹائل کے سبب منفرد انداز کے مالک ہیں، وہ کبھی فلموں میں گینگسٹر بنتے ہیں …

Read More »

’’عینک والا جن‘‘ کے معروف کردار ’’زکوٹا جن‘‘ انتقال کر گئے

لاہور: پاکستان کی تاریخ کے مشہور ڈرامے ’’عینک والا جن‘‘ کےمشہور کردار مطلوب الرحمان المعروف ’’زکوٹا جن‘‘ انتقال کر گئے۔ ڈرامہ سیریل ’’عینک والا جن‘‘سے شہرت حاصل کرنے والے بچوں اور بڑوں کے ہر دلعزیز فنکار مطلوب الرحمان عرف منالاہوری انتقال کرگئے۔ انہوں نے اپنی زندگی کے 40 سال ٹی …

Read More »

ایک تصویر سے سوشل میڈیا پر مقبول ہونی والی غیرمعروف شخصیات

کراچی: اپنی ایک تصویر سے سوشل میڈیا پر راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی غیر معروف شخصیات کے نام سامنے آگئے۔ دور جدید میں جہاں کسی بھی کام کو بہ آسانی کیا جا سکتا ہے وہیں کامیابی اور شہرت کی رفتار بھی تیز ہو چکی ہے جب کہ …

Read More »

سلمان خان کا مداحوں کو محبت کے دن پر خوبصورت تحفہ

ممبئی: سلمان خان محبت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے چاہنے والوں کو نہیں بھولے اور اس دن انہوں نے اپنے تمام پرستاروں کو بہت ہی خوبصورت تحفہ دیا ہے۔ عید، دیوالی ہو یا کوئی بھی تہوار ہو سلو میاں اپنے مداحوں کو کبھی نہیں بھولتے، عید کے موقع …

Read More »

فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ کے سیکوئل سے صبا قمر کی چھٹی

ممبئی: چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارا علی خان نے فلم ’ہندی میڈیم‘ کے سیکوئل سے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی چھٹی کرادی۔ بھارت میں بالی ووڈ میں پے درپے کامیاب فلمیں دینے والے پاکستانی اداکاروں کا چرچا ہے ایک طرف جہاں فواد خان نے ہہت کم …

Read More »

انوشکا سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئیں

anushka sharma

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی ایک تصویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئیں۔ کچھ عرصہ قبل بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی نامور اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں اپنے نئے بالی ووڈ پروجیکٹ میں مصروف ہیں۔ …

Read More »

بالی ووڈ کے وہ اداکار جو ڈاکٹر بھی ہیں

ممبئی: ایک وقت تھا جب اداکاری، گلوکاری اور رقص کو اچھا تصور نہیں کیاجاتاتھا لوگوں کی اپنے بچوں کیلئے خواہش ہوتی تھی کہ ان کے بچے بڑے ہو کر ڈاکٹر بنیں۔ لیکن صرف طب کے پیشے سے تعلق رکھنے والے افراد ڈاکٹر نہیں کہلاتے بلکہ اپنے شعبے میں گراں قدر …

Read More »