Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 21)

شوبز

شوبز

شاہ رخ خان نے مقبولیت میں ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز کو پیچھے چھوڑدیا

ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے مقبولیت میں ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز سمیت متعدد سپر اسٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان صرف بھارت میں ہی مقبول نہیں ہیں بلکہ ان کی شہرت پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے اور انہوں نے …

Read More »

شام میں ہونے والے قتل عام پر پاکستانی فنکار بھی تڑپ اٹھے

کراچی: شامی فوج کی جانب سے نہتے اور بے گناہ شہریوں پر کی جانے والی بمباری نے پوری دنیا کو لرزا کر رکھ دیا ہے، معصوم بچوں کی لاشوں کو دیکھ کر پاکستانی فنکار بھی تڑپ اٹھے ہیں اور شام میں جاری قتل عام کو روکنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ …

Read More »

اگر بونی کپور یہ غلطی نہ کرتے تو سری دیوی آج زندہ ہوتیں؛ بھارتی سیاستدان

نئی دلی: آنجہانی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت کے حوالے سے ہر روز نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں اب بھارتی سیاستدان امر سنگھ نے بھی اداکارہ کی موت کے حوالے سے نیا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بونی کپور اتنی بڑی غلطی نہ کرتے تو سری دیوی …

Read More »

سری دیوی کی آخری وڈیوسوشل میڈیا پروائرل

ممبئی: بالی ووڈ کی سپراسٹارسری دیوی کے انتقال کی خبرنے دنیا بھرمیں موجود ان کے پرستاروں کو افسردہ کردیا ہے وہیں ان کے مداح ان کے انتقال کی خبر پر یقین نہیں کرپارہے ہیں جب کہ بالی ووڈ انڈسٹری کے متعدد اداکاروں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس دکھ …

Read More »

سری دیوی کے انتقال پربالی ووڈ انڈسٹری صدمے سے دوچار

ممبئی: سری دیوی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ اورپرستارتو صدمے سے دوچار ہیں وہیں پوری بالی ووڈ انڈسٹری بھی ان کے گزرجانے سے بے حد افسوس میں ہے جس کا انہوں نے سوشل میڈیا پراظہارکیا ہے۔ سری دیوی کے ساتھ متعدد فلموں میں کام کرنے والے اداکار رشی …

Read More »

پریانکا نے غصے میں آکر اپنا ہی سر پھوڑ ڈالا

لاس اینجلس: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا غصے میں نہایت خطرناک ہوجاتی ہیں جس کا مظاہرہ حال ہی میں دیکھنے میں آیاجب انہوں نے اپنا سرپھوڑنے کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی۔ بالی ووڈ سمیت ہالی ووڈ میں بھی اپنی صلاحیتوں اور بہترین اداکاری سے نام کمانے والی خوبرو …

Read More »

کپل شرما کو پشاور زلمی کی سپورٹ پر بھارت میں شدید تنقید کا سامنا

کراچی: بالی ووڈ کے نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما کا پاکستان اور پاکستانیوں سے لگاؤ ڈھکا چھپا نہیں وہ اکثر موقعوں پر اس کا اظہار بھی کرتے رہتے ہیں لیکن اب یہی لگاؤ ان کیلئے جرم بن گیا ہے اور بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے ساتھ ساتھ متعصب میڈیا …

Read More »

ملائکہ اروڑا کا کرینہ کپور کو غیبت نہ کرنے کا مشورہ

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کی بہترین سہیلی اداکارہ ملائکہ اروڑا خان نے انہیں دوسروں کی برائیاں(غیبت) نہ کرنے کا مشورہ دے ڈالا۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکارہ کرینہ کپور خان، ملائکہ اروڑااور امریتا اروڑا کی دوستی بہت مشہور ہے، تینوں ایک دوسرے کی بہترین سہیلیاں ہیں …

Read More »

سونم کپورنے منگنی کی افواہوں پرخاموشی توڑدی

ممبئی: سونم کپورنے اپنی منگنی کی افواہوں پرخاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی نجی زندگی کے بارے میں میڈیا کے سامنے بات کرنا پسند نہیں کرتیں۔ ناموربالی ووڈ اداکارہ سونم کپورحال ہی میں ایک تقریب کے دوران انگلی میں منگنی کی انگوٹھی پہنی ہوئی نظرآئیں جس کے بعد …

Read More »

لکس اسٹائل ایوارڈ کامیلہ ماہرہ خان، صبا قمر اور ہمایوں سعید نے لوٹ لیا

کراچی: لکس اسٹائل ایوراڈ 2018 کا میلہ اداکارہ ماہرہ خان، صبا قمر، ہمایوں سعید اوراحد رضامیر نے لوٹ لیا۔ گزشتہ روز لاہور ایکسپوسینٹر میں لکس اسٹائل ایوارڈ 2018کی خوبصورت رنگارنگ تقریب سجائی گئی جس میں اداکارہ ماہرہ خان، ہمایوں سعید، احد رضامیر، سجل علی، جاوید شیخ، ماورا حسین سمیت پاکستانی …

Read More »