Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 20)

شوبز

شوبز

ماہرہ اورایشوریا میں زیادہ خوبصورت کون؛ میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی

ممبئی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ایک بار پھر لباس کی وجہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں لیکن اس بار ان کا موازنہ اداکارہ ایشوریا رائے سے کیا جارہا ہے۔ گزشتہ برس ماہرہ خان مختصر لباس کی وجہ سے طویل عرصے تک بھارت اور پاکستانی میڈیا …

Read More »

عالیہ بھٹ کی برقعے میں ملبوس تصویر وائرل

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی برقعے میں ملبوس تصویر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ آج اپنی 25 ویں سالگرہ منارہی ہیں اس موقع پر ان کی فلم’’راضی‘‘میں ان کی پہلی جھلک کی تصویر منظر عام …

Read More »

اداکارہ نور نے اپنا چینل لانچ کردیا

کراچی: اداکارہ نور بخاری نے وڈیو شئیرنگ ویب سائیٹ پر اپنا چینل لانچ کیا ہے جس میں وہ دین اسلام اور خواتین کےمسائل کے حوالے سے معلومات فراہم کریں گی۔ اداکارہ نور نے وڈیو شئیرنگ ویب سائیٹ یو ٹیوب پر اپنے باضابطہ چینل میں براہ راست نشر ہونے والے پیٖغام …

Read More »

امیتابھ بچن کی شوٹنگ کے دوران طبیعت بگڑ گئی

جودھ پور: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی طبیعت شوٹنگ کے دوران بگڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن ان دنوں اپنی نئی فلم’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘کی شوٹنگ کے سلسلے میں جودھ پور میں موجود ہیں اور بغیر آرام کیے مسلسل شوٹنگ کررہے ہیں۔ گزشتہ روز بھی وہ پوری …

Read More »

ماں کی موت کے چند روز بعد ہی سالگرہ منانے پر سری دیوی کی بیٹی تنقید کا شکار

ممبئی: آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بڑی بیٹی جھانوی کپور اپنی ماں کی موت کے محض چند روز بعد ہی اپنی 21 سالگرہ کا جشن منانے پر شدید تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی اچانک موت نے جہاں پوری بالی ووڈ انڈسٹری کو سوگ میں مبتلا …

Read More »

’’بیٹی بچاؤبیٹی پڑھاؤ‘‘بالی ووڈ اسٹارز کے خواتین کے دن پر خصوصی پیغام

ممبئی: ہر سال 8 مارچ کو عالمی یوم خواتین منایاجاتا ہے، خواتین معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں اور یہ دن منانے کا مقصد ہی خواتین کی معاشرے میں خدمات کو سراہنا ہوتا ہے، بالی ووڈ اسٹارزنے بھی اس دن پر خواتین کی اہمیت اور ان کی …

Read More »

بھارتی اداکارہ دپیکا ککڑ نے مسلمان ہونے کی تصدیق کردی

ممبئی: بھارتی ٹی وی کی مقبول ترین اداکارہ دپیکا ککڑ نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہندو مذہب چھوڑ مسلمان ہوگئی ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے نجی چینل کے مقبول ترین ڈرامے’’سسرال سمر کا‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ دپیکا …

Read More »

مندر میں شوٹنگ پر روینہ ٹنڈن کے خلاف مقدمہ درج

بھونیشور: بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کے خلاف بغیر اجازت مندر میں شوٹنگ کرنے کا مقدمہ درج کرادیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں روینہ ٹنڈن مندر کے احاطے میں خوبصورتی کو نکھارنے کے نسخے بتارہی ہیں، بھارتی ریاست اڑیسہ …

Read More »

فلم ’زیرو ‘ کے سیٹ سے کترینہ کی تصاویر لیک

بالی ووڈ اداکار اور فلم ساز فلموں کی دلچسپی اور جستجو بڑھانے کے حوالے سے بڑی احتیاط سے کام لیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ فلم کی ریلیز سے قبل ہر کردار اور فلم کی کہانی کو راز رکھتے ہیں لیکن شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ کے سیٹ سے …

Read More »

آسکر ایوارڈ 2018 کا میلہ فلم’’دی شیپ آف واٹر‘‘نے لوٹ لیا

کیلیفورنیا: گزشتہ روز90 ویں آسکر ایوارڈ کی رنگارنگ تقریب سجائی گئی جس میں ہالی ووڈ کے بڑے بڑے اسٹارز نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادئیے۔رواں سال فلم’’دی شیپ آف واٹر‘‘نے فلم ’’کال می بائے یورنیم‘‘،’’ ڈارکیسٹ آور‘‘، ’’ڈنکریک‘‘، ’’گیٹ اٹ‘‘ ، ’’لیڈی برڈ‘‘،’’فینٹم تھری‘‘، ’’دی پوسٹ‘‘ اور’’ تھری …

Read More »