Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 2)

شوبز

شوبز

بھارتی دھمکیوں کیخلاف اداکارہ ماہ نور کا ” بھارت مردہ باد “ مہم شروع کرنیکا اعلان

mahnoor 1

لاہور(شوبز ڈیسک ) شوبز فنکاروں نے بھارتی آرمی چےف کی دھمکےوں کو ”احمقانہ “ حر کت قرار دےدےا جبکہ فلم سٹار ماہ نور نے عوام کو بھارتی فلموں سے دور رکھنے کےلئے ”بھارت مر دہ باد“مہم شروع کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو بھارت کی …

Read More »

ماورا حسین نے بہن عروہ کو اپنی سب سے بہترین دوست قرار دیدیا

لاہور( شوبز ڈیسک )معروف اداکارہ ماورا حسین نے کہا ہے کہ میری سب سے زیادہ بہترین دوست میری بہن عروہ حسین ہیں اور دوست ہونے کے ساتھ ساتھ ہم ایک دوسرے کے زبردست نقات بھی ہیں ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ک عروہ میری اداکاری کا بغور جائزہ …

Read More »

مسٹر پرفیکشنسٹ کا بھی کترینہ کیف پر دل آگیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی کترینہ کیف پر دل ہاربیٹھے جس کااظہار انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر کیا ہے۔ بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے حسن پر سلمان خان اور رنبیر کپور سمیت متعدد اداکار فدا ہیں اوراب ان کے عشق …

Read More »

دمہ مجھے اپنی زندگی کے مقاصد کو حاصل کرنے اور بھرپور طریقے سے جینے سے نہیں روک سکا، پریانکا چوپڑا

priyanka chopra

ممبئی(شوبز ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ دمہ کے مرض کا شکار ہیں لیکن یہ مجھے اپنی زندگی کے مقاصد کو حاصل کرنے اور زندگی کو بھرپور طریقے سے جینے سے نہیں روک سکا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ٹوئٹر پر ایک …

Read More »

ماہرہ کی ثانیہ کے ہونیوالے بچے کے لیے نیک تمنائیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کے ہونے والے بچے کے لیے پیاراور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ تین روز قبل ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان خان کی سالگرہ کے موقع پراس کے ساتھ اپنی ایک یاد گار تصویر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے …

Read More »

عالیہ کی والدہ بھی رنبیرکے ساتھ بیٹی کے رشتے پرخوش

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے رشتے کو رشی کپور کے بعد عالیہ کی والدہ کی منظوری بھی مل گئی۔ بھارتی میڈیا میں ان دنوں اداکار رنبیر کپور اورعالیہ بھٹ کی محبت کے چرچے ہیں اور اب تو اس رشتے کو دونوں کے والدین …

Read More »

عالیہ بھٹ کا ایک بار پھررنبیرکے لیے اظہارمحبت

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک بار پھر اپنے گہرے دوست رنبیر کپور کے لیے محبت کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی دوستی کی خبریں اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، جہاں …

Read More »

والدین کے پرتشدد رویئے کے باعث 21سال کی عمر میں گھر چھوڑ دیا تھا ، حنا الطاف

لاہور( شوبز ڈیسک )معروف پاکستانی اداکارہ حنا الطاف نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے گھریلو دبا اور والدہ کے انتہائی سخت اور تشدد آمیز رویے کی وجہ سے 21 برس کی عمر میں اپنا گھر چھوڑ دیا تھا۔حنا الطاف نے 16 برس کی عمر میں بطور وی جے اپنے …

Read More »

سنی لیون کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا کہ لوگ ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ سنی لیون نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی ویب سیریز’’کرن جیت کور‘‘ کے دوسرے سیزن …

Read More »

اصلی ’‘سنجو‘‘ بناتا تو لوگ سنجے دت سے نفرت کرتے، راجکمار ہیرانی کا انکشاف

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہدایت کار راجکمار ہیرانی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے لوگوں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے فلم’’سنجو‘‘میں کئی تبدیلیاں کیں ورنہ لوگ اصلی سنجو دیکھ لیتے تو سنجے دت سے نفرت کرنے لگتے۔ بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’سنجو‘ کے ہدایت کار راجکمار ہیرانی نے …

Read More »