Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 19)

شوبز

شوبز

سلمان خان پرایک بارپھرجیل جانے کی تلوار لٹکنے لگی

جودھپور: کالے ہرن کے غیرقانونی شکار کے کیس میں 18 سال بعد بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی قسمت کا فیصلہ 5 اپریل کو سنایا جائے گا کہ وہ جیل جائیں گے یا باعزت بری ہوجائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سلمان خان کے خلاف بھارتی …

Read More »

فواد خان اور دپیکا پڈوکون ایک بارپھر ایک ساتھ

ممبئی: نامور پاکستانی اداکارفواد خان اور بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون دوسال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا پڈوکون اور فواد خان کی جوڑی کل دبئی میں ہونے والے ایک اسٹیج شو کے دوران تقریباً دوسال بعد ایک بار پھر …

Read More »

بھارتی اداکار فرحان اختر فیس بک کے خلاف میدان میں آگئے

ممبئی: نامور بالی ووڈ ہدایت کارواداکار فرحان اختر نے اپنا فیس بک اکاؤنٹ ہمیشہ کیلئے ڈیلیٹ کردیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کارو اداکار فرحان اختر نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ اپنا فیس بک اکاؤنٹ ہمیشہ کیلئے ڈیلیٹ کررہے ہیں، تاہم ان کا تصدیق شدہ …

Read More »

شاہ رخ خان اہلیہ گوری کوتقریب میں اکیلا چھوڑ کرچلے گئے؛ ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دونوں ایک دوسرے سے کھینچے کھینچے نظر آرہے ہیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کاشمار گزشتہ 25 برسوں …

Read More »

سلمان خان جان لیوا بیماری کی شکار اداکارہ کے لیے ڈھارس بن گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے ساتھی اداکارہ پوجا ڈیڈ وال کو جان لیوا بیماری سے بچانے کے لیے مالی امداد کا اعلان کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ سلمان خان اپنے دبنگ اسٹائل اور مضبوط بدن کے باعث شائقین فلم کے پسندیدہ ہیرو ہیں لیکن کسرتی …

Read More »

سونم کپور کی شادی کی تاریخ منظرعام پر آگئی

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سونم کپور رواں سال مئی میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ فلم ’’رانجھنا‘‘، ’’بھاگ ملکھابھاگ‘‘اور’’سانوریا‘‘جیسی خوبصورت فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بالی ووڈ کی فیشن آئیکون سونم کپور نے ہمیشہ اپنی شادی کی خبروں کی تردید کی ہے، اپنے انٹرویوز …

Read More »

ارمیلا ماٹونڈکر کی 10 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی

ممبئی: نوے کی دہائی کی خوبرو اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر 10 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ نوے کی دہائی کی سپر اسٹار ارمیلا ماٹونڈکر تقریباً 10 سال بعد ایک بار پھر فلم نگری میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارمیلا ماٹونڈکر عرفان …

Read More »

مادھوری کے گانے پر آئٹم سانگ؛ سلمان خان جیکولین کی حمایت میں کود پڑے

ممبئی: جیکولین فرنینڈس مادھوری ڈکشٹ کے کلاسگ گیت’’ایک دوتین‘‘ کے ری میک کے باعث شدید تنقید کی زد میں ہیں تاہم بالی ووڈ کے دبنگ خان ان کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ پر فلمائے گئے مقبول ترین گانے ’’ایک دوتین‘‘ …

Read More »

سنجے دت اپنی زندگی کی غلط تصویر پیش کرنے پرشدید برہم

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے بھارتی مصنف یاسر عثمان کو ان کی زندگی سے متعلق کتاب شائع کرنے اور کتاب میں ان کی زندگی سے متعلق غلط حقائق پیش کرنے پر قانونی نوٹس جاری کردیا۔ اداکار سنجے دت کی زندگی ابتدا ہی سے اتار چڑھاؤکا شکاررہی ہے۔ …

Read More »

اداکارہ دپیکا کے پہلے افطار کی ویڈیو وائرل

ممبئی: بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ دپیکا ککڑ کے پہلی افطار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں ہندو مذہب سے دائرہ اسلام میں داخل ہونے اور ایک مسلم اداکار شعیب ابراہیم سے رشتہ ازدواج میں بندھنے والی نامور اداکارہ دپیکا ککڑ(فائزہ شعیب ابراہیم) کی ایک …

Read More »