Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 12)

شوبز

شوبز

’کوانٹیکو‘ میں ہندوقوم پرستوں کو دہشتگرد دکھانا پریانکاچوپڑا کو مہنگا پڑگیا

priyanka chopra

نیویارک: سابق حسینہ عالم اور نامور بھارتی اداکارہ پریانکاچوپڑا کو ان کے ہالی ووڈ ڈرامے ’کوانٹیکو‘ میں ہندوقوم پرستوں کو دہشتگرد دکھانے پربھارتیوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔ اداکارہ پریانکا چوپڑاکبھی اپنے لباس اورکبھی اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار …

Read More »

شاہ رخ خان عید کی نماز کہاں پڑھیں گے اور عید پر کیاکریں گے؟

ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنی عید کی منصوبہ بندی کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عید پر کہاں نماز پڑھیں گے اور عید کے روز کیا کیا کریں گے۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سوشل میڈیا خاص طور پر ٹوئٹر پر …

Read More »

سوناکشی کے ہاتھوں کرینہ فلم سے آؤٹ

ممبئی: بالی ووڈ میں اداکاراؤں کے درمیان سرد جنگ معمول سی بات ہے اوران کے درمیان فلم میں اہم کردار حاصل کرنے کے لئے رسہ کشی بھی ڈھکی چھپی بات نہیں اسی رسہ کشی میں سوناکشی سنہا نے کرینہ کپور کو اہم فلم سے آؤٹ کرادیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے …

Read More »

فاروق بندیال کو پی ٹی آئی سے نکالنے پر عمران خان کی شکرگزار ہوں، اداکارہ شبنم

تحریک انصاف نے مجرمانہ ریکارڈ ثابت ہونے پر فاروق بندیال کو پارٹی سے نکال دیا جس پر اداکارہ شبنم نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کچھ دنوں قبل فاروق بندیال نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ …

Read More »

رنویراوردپیکا کی شادی کی تاریخ منظرعام پر

ممبئی: بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ دپیکا پڈوکون اوراداکاررنویرسنگھ کی شادی کی تاریخ منظرعام آگئی۔ بالی ووڈ اداکاررنویرسنگھ کی جانب سے اداکارہ دپیکا پڈوکون کے لیے متعدد بارمحبت کا اظہارکیا گیا ہے تاہم یہ اظہارکبھی بھی کھل کردپیکا کی جانب سے نہیں کیا گیا۔ دونوں ہی فنکارایک ساتھ مختلف تقریبات …

Read More »

سنی لیون ماضی یاد کرکے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون اپنا ماضی یاد کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں۔ اداکارہ سنی لیون نے سوشل نیٹ ورکنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کی آنکھیں لال ہورہی ہیں جب کہ ان کا چہرہ بھی …

Read More »

شاہ رخ خان کی عید پراہلیہ سے بریانی بنانے کی فرمائش

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ سے گفتگو کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ عید پرخود نماز پڑھنے اور اپنی بیوی گوری سے بریانی بنانے کی فرمائش کرتے نظرآرہے ہیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان رمضان المبارک کے بعد آنے و الے …

Read More »

پریانکا چوپڑاکی بنگلہ دیش میں مقیم مظلوم روہنگیا مہاجرین سے ملاقات

ڈھاکہ: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ روز بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا پناہ گزین سے ملاقات کی اوران کے ساتھ وقت گزارا۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا 2016 سے بین الاقوامی ادارے یونیسیف کی سفیر ہیں اور وہ گزشتہ روزیونیسیف کی ٹیم کے ساتھ بنگلہ دیش میں مقیم مظلوم …

Read More »

کرینہ کا شاہ رخ کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’سلوٹ ‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میکرز ’سلوٹ‘ میں شاہ رخ خان کے مدمقابل ہیروئن کے کردار کے لیے کرینہ کپور کو کاسٹ …

Read More »

پرنس ہیری اورمیگھن مارکل کی شادی سے متعلق رشی کپورکا دلچسپ ڈب میش

ممبئی: بالی ووڈ اداکاررشی کپوراپنی ادکاری کے بعد یا تواپنے غصے کی وجہ سے جانے جاتے ہیں یا پھر دوسروں پر بے جا تنقید کرنے پر، اب اداکار نے بہت ہی دلچسپ انداز میں برطانوی شہزادے ہیری اور اداکارہ میگھن مارکل کی شادی سے متعلق دلچسپ ڈب میش شئیرکرائی ہے …

Read More »