Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 11)

شوبز

شوبز

جیکولین فرنینڈس نے اپنی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا

نئی دہلی( شوبز ڈیسک )فٹ رہنا ہرکسی کی خواہش ہوتی ہے۔ بالی وڈ اداکارہ جیکولین کیسے خوبصورت اور فٹ دکھائی دیتی ہیں انہوں نے اپنا راز بتا ہی دیا۔اداں، نخروں اورخوبصورتی کے پیچھے ہے کیا؟ اداکارہ نے حسن کا راز افشا کر دیا۔ جیکولین فرنینڈس اپنی سمارٹنس کو لے کر …

Read More »

ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کو 40 سال پرانی بولی وڈ فلم کے سیکوئل میں سری دیوی کی جگہ لینے کی پیشکش

deepika padukone

ممبئی (شوبز ڈیسک)رواں برس کے آغاز میں بولی وڈ کی متنازع فلم ’پدماوت‘ میں رانی پدمنی کا کردار ادا کرنے والی دپیکا پڈوکون اگرچہ ان دنوں کسی فلم کی شوٹنگ میں مصروف نہیں ہیں۔تاہم پھر بھی وہ رواں برس ممکنہ طور پر ہونے والی اپنی شادی کی وجہ سے خبروں …

Read More »

خود پر کام کا زیادہ دباﺅ نہیں ڈالنا چاہتی، منیشا کوئرالہ

ممبئی( شوبز ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ نے کہا ہے کہ وہ خود پر زیادہ کام کا دباﺅ نہیں ڈالنا چاہتیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ منیشا کوئرالہ نے کہا ہے کہ میں خود پر زیادہ کام کا دباﺅ نہیں ڈالنا چاہتی بلکہ اسے آرام دہ اور آسان …

Read More »

بالی ووڈ کی63 سالہ ریکھا کی 20سال بعد اسٹیج پر پرفارمنس ، شائقین دیوانے ہوگئے

ممبئی(شوبز ڈیسک )بھارت کے مقبول ترین ایوارڈز آئیفا کی تقریب میں بھلے اس سال خانز نے شرکت نہ کی ہو، تاہم بولی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ ریکھا نے اس ایوارڈ کی شام کو یادگار بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔63 سالہ ریکھا نے 20 سالوں بعد اسٹیج پر پرفارمنس پیش …

Read More »

دیویا دتہ نے پیاز کاٹنے کے فن میں مہارت حاصل کر لی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ دیویا دتہ نے پیاز کاٹنے کے فن میں مہارت حاصل کر لی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں اداکارہ دیویا دتہ کا کہنا ہے کہ بالاخر انہوں نے اپنی بہن کے گھر پیاز کاٹنا سیکھ لیا ہے، وہ ابھی بھی ہنستی ہیں لیکن اب …

Read More »

پریم چوپڑا کو لیونگ لیجنڈ ایوارڈ سے نوازا گیا

priyanka chopra

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ کے معروف اداکار پریم چوپڑا کو لیونگ لیجنڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی کے معروف اداکار پریم چوپڑا کو 25ویں سالانہ بھارت نرمن ایوارڈ تقریب میںلیونگ لیجنڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی ثقافتی …

Read More »

بے نظیربھٹوپرممبنی فلم؛بختاوربھٹوکا مہوش حیات کےخلاف ایکشن لینے کا اعلان

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستان کی سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی پربننے والی فلم پراعتراض اٹھاتے ہوئے ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے فلم کی ٹیم کےخلاف ایکشن لینے کا اعلان کردیا ہے۔گزشتہ روزاداکارہ مہوش حیات نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے محترمہ بے نظیربھٹو کی زندگی پر بننے …

Read More »

رنبیر کپوراورعالیہ بھٹ کی شادی کی تاریخ منظرعام پرآگئی

ممبئی: بالی ووڈ میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ فلم انڈسٹری کےچاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ 2020میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ انوشکا ویرات اورسونم کپور کی شادی کے بعد بالی ووڈ میں اداکارہ دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کی شادی کے چرچے جاری …

Read More »

جیکولین فرنانڈس کی آنکھ خراب ہوگئی

ممبئی: بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ جیکولن فرنانڈس کی آنکھ مستقل خراب ہوگئی۔ انڈسٹری میں کم وقت میں اپنی جگہ بنانے والی سری لنکن نژاد بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ جیکولن فرنانڈس آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ’ریس 3‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ اداکارہ فلم میں مختلف اسٹنٹس …

Read More »

بھارتیوں کودہشتگرد دکھانے پر پریانکا چوپڑا نے معافی مانگ لی

priyanka chopra

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن پریانکاچوپڑا نے امریکی ٹی وی شو ’کوانٹیکوسیزن3‘ میں بھارتی قوم پرستوں کو دہشتگرد دکھانے پر معافی مانگ لی۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے امریکی ٹی وی شو’کوانٹیکو سیزن 3‘ کی گزشتہ ہفتے نشر ہونے والی قسط کے باعث شدید مشکل …

Read More »