Home / شوبز

شوبز

شوبز

عامر خان کے بعد سلمان خان بھی چین میں دھوم مچانے کے لیے تیار

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان کے بعد اب دبنگ اداکار سلمان خان بھی چائنیز باکس آفس پر دھوم مچائیں گے۔ اداکارعامر خان کی گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم’’دنگل‘‘نے نہ صرف بھارت میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے بلکہ بالی ووڈ کی تاریخ میں پہلی بار چائنیز باکس آفس …

Read More »

نئی بننے والی فلمیں بیرون ملک پیش کی جاسکتی ہیں، ماہرہ خان

لاہور: اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب ایسی فلمیں بننا شروع ہوگئی ہیں جنھیں ہم دوسرے ممالک میں نمائش کیلیے پیش کر سکتے ہیں اور اگران فلموں کو ان ممالک کی مقامی زبانوں میں پیش کرنے کیلیے اقدامات کیے جائیں تو یہ سونے پر سہاگہ ہوگا۔ …

Read More »

فلم فیئرایوارڈز؛ صبا قمر کی ’’ہندی میڈیم‘‘ نے بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ممبئی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور بھارتی اداکار عرفان خان کی فلم ’ہندی میڈیم‘ نے فلم فیئر ایوارڈز میں بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ فلم فیئرایوارڈز کی تقریب ممبئی میں گزشتہ رات منعقد ہوئی جس میں شاہ رخ خان، اکشے کمار، سونم کپور، عالیہ بھٹ، کرن جوہر، رنویر …

Read More »

بھارت میں احتجاج کا سامنا کرنے والی بالی ووڈ فلمیں

کراچی: ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’پدماوت‘‘بےشمار تنازعات ،تنقید اور دھمکیوں کے بعد بالآخر 25 جنوری کو ریلیز کی جارہی ہے، بلاشبہ فلم’’پدماوت‘‘بالی ووڈ کی اب تک کی سب سے متنازعہ فلم رہی ہے جسے پابندیوں اور قتل کی دھمکیوں کا بھی سامنا رہا۔ تاہم پدماوت کے علاوہ …

Read More »

کرن جوہر نے مس ورلڈ مانوشی کو بالی ووڈ میں پہلا موقع دینے پر خاموشی توڑدی

ممبئی: گزشتہ برس دنیا کی حسین ترین خاتون کا تاج سر پر سجا نے والی مانوشی چھیلر کو بالی ووڈ میں پہلا بریک دینے کی خبروں پر ہدایت کار کرن جوہر نے خاموشی توڑ دی ہے۔ بھارت کی 20 سالہ حسینہ مانوشی چھیلر نے جب سےمس ورلڈ کااعزاز حاصل کیا …

Read More »

ہندؤوں کے بعد مسلمان بھی فلم ’پدماوت‘ کیخلاف میدان میں آگئے

حیدرآباد دکن: ہندؤوں کے بعد مسلمان بھی بالی ووڈ کی متنازع فلم ’پدماوت‘ کے خلاف میدان میں آگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے فلم ’پدماوت‘ کو بکواس قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کو اس سے دور رہنے کی ہدایت کی جب کہ …

Read More »

کاجول اگلی فلم میں گلوکارہ کا کردار اداکریں گی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کاجول طویل عرصے بعد ایک بار پھر بڑی اسکرین پر نظر آئیں گی لیکن اس بار وہ پہلی بار ایک گلوکارہ کا کردار ادا کریں گی۔ کاجول کا شمار بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو کم لیکن بہترین کام کرنا پسند …

Read More »

سنی لیون کا مومی مجسمہ بھی اب مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنے گا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا مومی مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنے گا۔ لندن کے مقبول ترین مادام تساؤ میوزیم میں دنیا بھر کے ان فنکاروں اور مشہور شخصیات کے مجسمے لگائے جاتے ہیں جنہوں نے اپنے اپنے شعبے میں غیر معمولی کامیابیاں سمیٹیں۔ میوزیم انتظامیہ نے …

Read More »

سلمان خان نے بھری عدالت میں شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کا شمار بھارت کے سب سے پرکشش کنواروں میں ہوتا ہے ان کے مداح جاننا چاہتے ہیں کہ آخر سلمان شادی کب کریں گے تاہم اب سلمان خان نے بھری عدالت میں اپنی شادی نہ کرنے کے راز سے پردہ اٹھادیا ہے۔ بالی …

Read More »

’’پدماوت‘‘ پر غصہ؛ ہندوانتہا پسندوں نے اسکول پرحملہ کردیا

رتلام: فلم’’پدماوت‘‘اور سنجے لیلا بھنسالی کی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئیں اشتعال انگیز ہندو انتہا پسندوں نے فلم’’پدماوت‘‘کا غصہ اسکول پر اتارتے ہوئے ہنگامہ مچایا اور اسکول میں توڑ پھوڑ کی۔ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اور دپیکا پڈوکون کی فلم’’پدماوت‘‘کی پچھلی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئی تھیں کہ ایک …

Read More »