Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 9)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

فیس بک اورانسٹاگرام پر ’ڈو ناٹ ڈسٹرب‘ کا نیا فیچر

کیلیفورنیا: فیس بک اور انسٹا گرام دونوں ہی بہت جلد ’ڈو ناٹ ڈسٹرب‘ کا آپشن پیش کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر نظر رکھنے والی ویب سائٹس کے مطابق اس آپشن کی بدولت ایپس پر 30 منٹ، ایک گھنٹے، دو گھنٹے، آٹھ گھنٹے، ایک دن اور خود اپنی مرضی سے نوٹیفیکیشن …

Read More »

ماہرینِ فلکیات نے سیارے کے پیدا ہونے کی پہلی تصویر کھینچ لی

لندن: مبارک ہو! گیسی سیارہ ہوا ہے، اور مکمل طور پر تندرست ہے۔ یہ خوشخبری ماہرینِ فلکیات سنارہے ہیں جنہوں نے فلکیاتی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی سیارے کی پیدائش کی براہِ راست تصویر لی ہے۔ یہ سیارہ ہمارے نظامِ شمسی میں موجود سیارہ مشتری (جوپیٹر) جیسا ہے جو گیسوں …

Read More »

ڈرون کو شناخت اور جام کرنے والا فوجی آلہ تیار

ڈنمارک: جنگ، امن اور عام حالات میں ڈرون بڑی تعداد میں استعمال ہورہے ہیں اور اب جنگوں میں ان کا عام استعمال شروع ہوگیا ہے۔ اسی بنا پر ڈنمارک کی ایک کمپنی نے اب ڈرون کی شناخت اور اسے جام کرنے والا ایک آلہ تیار کیا ہے جو دشمن کے …

Read More »

اب آواز کی طاقت والے برش سے دانت صاف کریں

لندن: ایک کمپنی نے روایتی ٹوتھ برش کو تبدیل کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس نے آواز کے ارتعاشات سے دانت صاف کرنے والا ایک انقلابی ٹوتھ برش بنایا ہے جو صرف 30 سیکنڈ میں دانتوں کو مکمل طور پر صاف کرتا ہے۔ کک اسٹارٹر پر یہ ایجاد لوگوں …

Read More »

زحل کے چاند پر حیاتیاتی سالمہ دریافت کرنے والی ٹیم میں پاکستانی ماہر بھی شامل

کراچی: ہمارے نظامِ شمسی میں خوبصورت حلقوں والے سیارے زحل (سیٹرن) کے ایک چاند انسیلیڈس پر پیچیدہ نامیاتی سالمہ (آرگینک مالیکیول) دریافت ہوا ہے جس سے نظامِ شمسی میں زمین کے علاوہ دیگر دنیاؤں میں زندگی کی اُمید ایک بار پھر سے روشن ہوئی ہے۔ ہفت روزہ نیچر میں شائع …

Read More »

سائنسدانوں نے زمین پر سرد ترین مقام دریافت کرلیا

بولڈرسٹی(فارن ڈیسک) امریکہ:: ماہرین نے عین ان مقامات کی نشاندہی کی ہے جنہیں بلاشبہ زمین پر سرد ترین جگہ قرار دیا جاسکتا ہے اور مشرقی انٹارکٹیکا کی بلند ترین سطح مرتفع (پلیٹو) کو دنیا کا سب سے ٹھنڈا مقام کہا جارہا ہے۔ یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر میں واقع نیشنل سنو …

Read More »

اسمارٹ فون بیٹری سے بھی آپ کی جاسوسی کی جاسکتی ہے، ماہرین

ٹیکساس: آپ کے اسمارٹ فون کی بیٹری فون کے راز بہ آسانی فاش کرسکتی ہے بلکہ بیٹری میں استعمال ہونے والی توانائی کی سطح کو دیکھتے ہوئے یہ بھی نوٹ کیا جاسکتا ہے کہ فون پر کیا لکھا گیا ہے اور کیا کچھ پڑھا گیا۔ ہیکنگ کے ماہرین کے مطابق …

Read More »

ذہانت سے وابستہ 1000 نئے جین دریافت

ایمسٹر ڈیم: بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم نے برسوں کی مسلسل محنت کے بعد 1,016 ایسے جین دریافت کیے ہیں جو بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر ذہانت میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ اسی ٹیم نے 190 جینیاتی لوکائی (جین) بھی دریافت کیے ہیں جن کی بدولت ذہانت، ذہنی …

Read More »

چاول کے دانے سے بھی چھوٹا دنیا کا مختصر ترین کمپیوٹر

مشی گن: یونیورسٹی آف مشی گن کے ماہرین نے دنیا کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر بنالیا ہے جس کی لمبائی اور چوڑائی 0.3 ملی میٹر ہے۔ اس کامیابی کے بعد یونیورسٹی آف مشی گن نے آئی بی ایم کے مختصر ترین کمپیوٹر کا ریکارڈ توڑ ڈالا ہے تاہم آئی بی …

Read More »

بحری جہازوں کو سمندری لہروں کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنے والا خصوصی کیمیکل

مشی گن: مشی گن یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے امریکی بحریہ کے جہازوں کے لیے خصوصی کیمیکل تیار کیا ہے جو پانی سمیت دیفر مائع کے خلاف مزاحمت رکھتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بحری جہازوں کو سمندری لہروں کی مزاحمت سے پیدا ہونے والے مضر اثرات …

Read More »