Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 8)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

صرف 54 گھنٹے میں مکمل گھربنانے والا ’مستری‘ روبوٹ

فرانس (مانیٹرنگ‌ ڈیسک) فرانسیسی تعمیراتی کمپنی نے ایک ایسا مستری روبوٹ بنایا ہے جو تھری ڈی پرنٹنگ کرتے ہوئے پانچ افراد کےلیے ایک مکمل گھر صرف 54 گھنٹے میں تیار کرسکتا ہے۔ ٹیکنالوجی کے عملی مظاہرے کے طور پر روبوٹ نے 1022 مربع فٹ کا ایک گھر تیار کیا ہے …

Read More »

خلائی شٹل جتنے بڑے اور وزنی ڈائنوسار کا ڈھانچہ دریافت

ارجنٹینا (مانیٹرنگ ڈیسک) ارجنٹینا میں ڈائنوسار کا خلائی شٹل جتنا بڑا اور اب تک کا سب سے عظیم الجثہ ڈھانچہ دریافت ہوا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ارجنٹینا میں ڈائنوسار کی ایک نئی قسم دریافت ہوئی ہے جسے عظیم الجثہ ہونے کے باعث ’انجینشیا پرائما‘ (Ingentia prima) …

Read More »

آپ کیلئے مسلسل تالیاں بجانے والا خوشامدی روبوٹ

ٹوکیو: بگ کلیپر نامی یہ مضحکہ خیز روبوٹ اس وقت انٹرنیٹ پر فنڈنگ کے مراحل سے گزر رہا ہے لیکن یہ سادہ روبوٹ مشکل وقت میں آپ کےلیے تالیاں بجا کر حوصلہ بڑھاتا ہے۔ دوسری جانب اس کی ٹماٹر نما شکل بھی لوگوں کو پسند آرہی ہے۔تالیاں پیٹنے والے اس …

Read More »

پیچیدہ زخموں کو بھرنے والی ذہین بینڈیج

میڈ فورڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دانوں نے پیچیدہ زخموں پر نظر رکھنے اور ان کے علاج کےلیے ’اسمارٹ بینڈیج‘ (ذہین پٹی) ایجاد کرلی جو نہ صرف زخم بھرنے میں مددگار ثابت ہوگی بلکہ زخم تک دوا کی فراہمی کو بھی یقینی بنائے گی۔ سائنسی جریدے اسمال میں شائع ہونے والی …

Read More »

ابتدائے کائنات کا روشن ترین اور 13 ارب سال قدیم کوزار دریافت

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) فلکیات دانوں نے ایک اہم دریافت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے قدیم یا ابتدائی کائنات کے روشن ترین جسم کو دیکھا ہے جو 13 ارب نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے، یہ ایک کوزار ہے جو ایک قدیم کہکشاں کے مرکز میں بہت بڑے …

Read More »

زمین پر چلنے اور پانی میں تیرنے والا روبوٹ

ہارورڈ: حشرات اور کیڑوں سے متاثر ہوکر ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک ایسا روبوٹ بنایا ہے جو زمین پر چلتا ہے اور پانی میں تیرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ سمندر کے فرش پر چل بھی سکتا ہے۔ اسے ہارورڈ امبیولیٹری مائیکروبوٹ یا ایچ اے ایم آر کہا جاتا …

Read More »

آپ اپنا اسمارٹ فون غلط طریقے سے تو چارج نہیں کررہے؟

اوریگن، امریکہ: ہم جانتے ہیں کہ ہمارے اسمارٹ فون کی بیٹریاں مشکل سے ایک دن ہی چلتی ہیں اور ہم انہیں بار بار چارج کرنے پر مجبور ہیں لیکن کیا ہم موبائل فون کی بیٹریاں درست طریقے سے چارج کررہے ہیں؟ موبائل فون بیٹری بنانے والی ایک کمپنی کیڈکس کی …

Read More »

چین کا مبینہ طور پر ’لیزر کلاشنکوف‘ بنانے کا دعویٰ

بیجنگ: چین نے کلاشنکوف کی طرح ایک لیزر گن بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو 800 میٹر کی دوری سے انسانی جسم اور لباس کو جلاسکتی ہے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق زیڈ کے زیڈ ایم نامی ایک کمپنی نے یہ ہولناک ہتھیار بنایا ہے۔ اخبار نے دعویٰ کیا …

Read More »

اب اسمارٹ فون میں 9 کیمرے ہوں گے؟

سان فرانسسکو: امریکا کی ایک کیمرہ ساز کمپنی نے 9 کیمروں والا اسمارٹ فون بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی کیمرہ ساز اور ڈیجیٹل فوٹوگرافی کمپنی ’’لائٹ‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی ایک ایسا اسمارٹ فون پیش کرے گی جس …

Read More »

فیس بک اورانسٹاگرام پر ’ڈو ناٹ ڈسٹرب‘ کا نیا فیچر

کیلیفورنیا: فیس بک اور انسٹا گرام دونوں ہی بہت جلد ’ڈو ناٹ ڈسٹرب‘ کا آپشن پیش کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر نظر رکھنے والی ویب سائٹس کے مطابق اس آپشن کی بدولت ایپس پر 30 منٹ، ایک گھنٹے، دو گھنٹے، آٹھ گھنٹے، ایک دن اور خود اپنی مرضی سے نوٹیفیکیشن …

Read More »