Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 7)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

دریائی آلودگی اور سیلاب سے خبردار کرنے والا دلچسپ آلہ

برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی انجینئروں نے ایک پائپ نما سادہ آلہ بنایا ہے جو بہتے دریا میں پڑا تیرتا رہتا ہے۔ اس میں موجود حساس آلات ایک جانب تو دریا یا ندی میں پانی کے بہاؤ کی رفتار نوٹ کرتے رہتے ہیں تو دوسری جانب پانی میں موجود آلودہ اجزا …

Read More »

جدید روبوٹ مصوروں کی شاہکار تصویروں نے نقادوں کو حیران کردیا

اسٹینفورڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں روبوٹس سے بہت سے کام لیے جارہے ہیں اور اب یہ باقاعدہ مصوری کے ماہر ہوگئے ہیں اور اس ضمن میں روبوٹ نے مصوری اور پینٹنگز کے شاہکار بناکر دنیا بھر سے داد اور انعام بھی وصول کیے ہیں۔کئی برس قبل اسٹینفرڈ کے ایک انجینئر …

Read More »

طویل ترین چاند گرہن27 اور28 کی رات ہوگا،ماہرین فلکیات

لاہور(سٹی رپورٹر)اس صدی کا سب سے طویل مکمل چاند گرہن27 اور28 جولائی کی رات کو ہو گا۔جو تقریبا دو گھنٹے تک رہے گا۔ماہرین فلکیات کے مطابق 27 اور28 جولائی کی رات ایک گھنٹے اور 43منٹ کے چاند گرین کے دوران پوری زمین کے سایہ چاند ہو گا۔جو نہ صرف سال …

Read More »

میانمار: دنیا میں سب سے قدیم سانپ کے بچے کا فاسل دریافت

ینگون (مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار میں ماہرین کو سانپ کے ایک بچے کا کروڑوں سال قدیم فاسل ملا ہے جسے ماہرین نے کسی بھی سنپولیے کا سب سے قدیم فاسل قرار دیا ہے اس فاسل سے سانپوں کی ساخت اور ارتقا کو سمجھنے میں بہت مدد مل سکے گی۔ نو کروڑ …

Read More »

حادثات و آفات میں مدد کرنے والے ننھے روبوٹ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) چند ملی میٹر سے لے کر چند سینٹی میٹر کے چھوٹے روبوٹ انسانوں کی بڑی مدد کرسکتے ہیں۔ یہ حادثات اور آفات کے بعد درزوں اور سوراخوں سے گزر کر زندہ انسانوں کی خبر دے کر ان کی جان بچانے میں مدد کرسکتے ہیں۔ اس ضمن میں …

Read More »

ماحولیاتی نظام کی بقا کے ضامن جان دار

کرۂ ارض پر متعدد ماحولیاتی نظام پائے جاتے ہیں۔ ماحولیاتی نظام سے مراد ایسی جگہ یا مسکن ہے جہاں موجود تمام جان دار ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہوئے اپنا وجود برقرار رکھتے ہیں۔ ہرماحولیاتی نظام دوسرے سے جُڑاہوتا ہے اورایک نظام میں رونما ہونے والی تبدیلی سے دوسرے نظام …

Read More »

آلودگی سے پودے بھی خشک ہونے لگے

بون (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دانوں نے تجربے کے ذریعے ثابت کیا ہے کہ آلودگی کے ذرات پودوں اور درختوں میں بنیادی تبدیلی لاکر انہیں خشک کررہے ہیں اور وہ تیزی سے خشکی سالی کے شکار ہورہے ہیں۔ جرمن ماہر ڈاکٹر ہیورگن برخارٹ نے کئی برس کی محنت کے بعد کہا …

Read More »

کھانے پینے کی چیزیں گھر پہنچانے والے ’ڈیلیوری روبوٹ‘ نے دھوم مچا دی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ بیجنگ میں ہوں اور کھانے پینے کی چیزیں آن لائن آرڈر کریں تو بہت ممکن ہے کہ کمپنی ملازم کی جگہ ایک روبوٹ آپ کا منگوایا ہوا سامان گھر پہنچائے… اور یہ کوئی سائنس فکشن نہیں بلکہ آج کی حقیقت ہے کیونکہ چین کے ایک سپر …

Read More »

زمین کی گہرائی میں کھربوں ٹن ہیروں کے ذخائر کا انکشاف

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے زمین کی اتھاہ گہرائی میں ہزاروں کھرب ٹن ہیرے کے ذخائر کا انکشاف کیا ہے۔ اگر آپ اب تک اس بات کو ماننے کےلیے تیار نہیں کہ ہیرا اتنا ہی نایاب اور قیمتی ہے جتنی اس کی تشہیر کی جاتی ہے تو آپ کو مطلع …

Read More »

پانی سے بجلی: کیا سونے کے ’’نینو ذرّات‘‘ ہماری مدد کرسکتے ہیں؟

نیو جرسی (مانیٹرنگ ڈیسک) پانی سے بجلی بنانے کا ایک پرانا طریقہ یہ ہے کہ پہلے پانی کے سالموں (مالیکیولز) کو توڑ کر آکسیجن اور ہائیڈروجن الگ کرلی جائیں جنہیں بعد ازاں آپس میں ملا کر دوبارہ پانی بنالیا جائے اور اس دوران خارج ہونے والی توانائی کو بجلی میں …

Read More »