Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 6)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

جعلی خبروں اور بیہودہ زبان کی روک تھام کیلئے ٹوئٹر کالج پروفیسر بھرتی کرے گا

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا کی غیرمعمولی مقبولیت کے بعد ایک جانب تو یہ جعلی خبروں اور افواہوں کا مرکز بنتا جارہا ہے تو دوسری جانب عوام نے دل کی بھڑاس نکالنے کےلیے اسے نفرت انگیز زبان سے بھر دیا ہے۔ اسی بنا پر ٹوئٹر نے اعلیٰ تعلیم یافتہ پروفیسرز سے …

Read More »

آرکٹک سے جاپان تک گرمی کی شدید لہر سے ماہرین پریشان

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) ناروے سے جاپان اور آرکٹک سے لندن تک بلند درجہ حرارت کے کئی ریکارڈ قائم ہوئے ہیں، اسی طرح کئی جگہوں پر جنگلات میں آتشزدگی سے شدید نقصان ہوا ہے جسے ماہرین نے آب و ہوا میں تبدیلی یا کلائمیٹ چینج کی شدید شکل قرار دیا ہے۔ صرف …

Read More »

چار ہزار سال قدیم انسانی ہڈیوں پر پُراسرار نقش و نگار

کیو(مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرائن میں ساڑھے چار ہزار سال قدیم یادگاری ٹیلے سے ملنے والے انسانی ڈھانچے کی ہڈیوں پر سیاہ رنگ سے بنائے گئے پُراسرار نقش و نگار پائے گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چند سال قبل یوکرائن کے تاریخی ٹیلے سے 4 ہزار 5 سو …

Read More »

دماغ سے کنٹرول ہونے والا تیسرا بازو

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ابتدائی تجربے میں آٹھ رضاکاروں نے اپنے دماغ سے مشینی بازو کنٹرول کرنے کا کامیاب مظاہرہ کرتے ہوئے ایک وقت میں دو مختلف امور انجام دیئے ہیں۔ اس ٹٰیکنالوجی کو مصروف انسانوں کےلیے تیار کیا ہے جو ایک وقت میں کئی کام کرنا چاہتے ہیں، یا پھر …

Read More »

کیا یہ سب سے بڑے پیر والا ڈائنوسار تھا؟

ڈکوٹا (مانیٹرنگ ڈیسک) 20 برس قبل ملنے والی ڈائنوسار کی ہڈیوں کو دوبارہ دیکھنے سے معلوم ہوا ہے کہ یہ اب تک کسی بھی ڈائنوسار کے سب سے بڑے پیر کو ظاہر کرتی ہیں۔ 1998 میں امریکا میں جنوبی ڈکوٹا سے وایومنگ تک وسیع بلیک ہِلز ماؤنٹین کے ایک مقام …

Read More »

فیس بک کی جانب سے انٹرنیٹ سیٹلائٹ منصوبے کا آغاز

سان فرانسسكو(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا کے مشہور پلیٹ فارم فیس بک نے دنیا کے پس ماندہ اور غریب ممالک میں انٹرنیٹ کی نشریات پہنچانے کے لیے اگلے سال ’انٹرنیٹ سیٹلائٹ‘ زمین کے گرد مدار میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا میں فیڈرل کمیونی کیشنز کمیشن کی ای میل سے …

Read More »

سفرکے دوران سرچکرانے سے بچانے والا چشمہ ایجاد

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) تیزرفتارکار، بس یا ٹرین میں سفرکے دوران متلی اورسرچکرانے کی عام کیفیت کئی لوگوں کے لیے شدید تکلیف کی وجہ بنتی ہے پراب خاص طرح کی مائع بھری عینک سے یہ مسئلہ صرف 10 سے 12 منٹ میں حل کیا جاسکتا ہے۔ دورانِ سفرجب کار، ریل یا بس …

Read More »

دریائی آلودگی اور سیلاب سے خبردار کرنے والا دلچسپ آلہ

برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی انجینئروں نے ایک پائپ نما سادہ آلہ بنایا ہے جو بہتے دریا میں پڑا تیرتا رہتا ہے۔ اس میں موجود حساس آلات ایک جانب تو دریا یا ندی میں پانی کے بہاؤ کی رفتار نوٹ کرتے رہتے ہیں تو دوسری جانب پانی میں موجود آلودہ اجزا …

Read More »

جدید روبوٹ مصوروں کی شاہکار تصویروں نے نقادوں کو حیران کردیا

اسٹینفورڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں روبوٹس سے بہت سے کام لیے جارہے ہیں اور اب یہ باقاعدہ مصوری کے ماہر ہوگئے ہیں اور اس ضمن میں روبوٹ نے مصوری اور پینٹنگز کے شاہکار بناکر دنیا بھر سے داد اور انعام بھی وصول کیے ہیں۔کئی برس قبل اسٹینفرڈ کے ایک انجینئر …

Read More »

طویل ترین چاند گرہن27 اور28 کی رات ہوگا،ماہرین فلکیات

لاہور(سٹی رپورٹر)اس صدی کا سب سے طویل مکمل چاند گرہن27 اور28 جولائی کی رات کو ہو گا۔جو تقریبا دو گھنٹے تک رہے گا۔ماہرین فلکیات کے مطابق 27 اور28 جولائی کی رات ایک گھنٹے اور 43منٹ کے چاند گرین کے دوران پوری زمین کے سایہ چاند ہو گا۔جو نہ صرف سال …

Read More »