Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 5)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

سام سنگ گیلکسی نوٹ 9، بڑی بیٹری اور بلیو ٹوتھ ایس پین کے ساتھ فروخت ہوگا

جنوبی کوریا(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے اعلان کیا ہے کہ اس کا نیا گیلکسی نوٹ 9 اس ماہ یعنی اگست 2018 کے تیسرے ہفتے میں فروخت کےلیے پیش کیا جائے گا۔ اس بار بڑی اسکرین، 20 فیصد زیادہ بیٹری اور بلیو ٹوتھ پین اس کے نئے فیچرز میں شامل ہیں۔ …

Read More »

گلوبل وارمنگ سے جنوبی ایشیا کے دریائی پانی میں اضافہ متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے کہا ہے کہ مستقبل میں پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی فراہمی اور بہاؤ میں غیرمعمولی اضافہ ہوگا۔ اقوامِ متحدہ کے تحت بین الحکومتی پینل برائے آب و ہوائی تبدیلی (آئی پی سی سی) کی پانچویں تجزیاتی رپورٹ میں ماہرین …

Read More »

رواں برس کا تیسرا اور آخری جزوی سورج گرہن 11 اگست کو ہوگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں برس کا تیسرا اور آخری جزوی سورج گرہن 11 اگست کو ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گذشتہ دونوں جزوی سورج گرہن کی طرح تیسرا سورج گرہن بھی پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔ جزوی سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کےمطابق دوپہر 1 بجکر …

Read More »

گلوبل وارمنگ سے جنوبی ایشیا کے دریائی پانی میں اضافہ متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے کہا ہے کہ مستقبل میں پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی فراہمی اور بہاؤ میں غیرمعمولی اضافہ ہوگا۔ اقوامِ متحدہ کے تحت بین الحکومتی پینل برائے آب و ہوائی تبدیلی (آئی پی سی سی) کی پانچویں تجزیاتی رپورٹ میں ماہرین …

Read More »

پاپ کارن سے بنے بہت کارآمد روبوٹ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کورنیل یونیورسٹی کی ایک ٹیم نے پاپ کارن استعمال کرتے ہوئے ایک بہت دلچسپ روبوٹ بنایا ہے جو انگلی نما ساخت رکھتا ہے۔ اس سادہ روبوٹ سے کسی شے کو گرفت کرنے کا کام لیا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی کے پروفیسر کرسٹین ایچ پیٹرسن اور طالب علم اسٹیون سیرون …

Read More »

کیا اگلے آئی فون میں 2 سِموں کی گنجائش ہوگی؟

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) اس بات کے بہت زیادہ امکانات ہیں کہ اس سال ایپل کے کسی نئے ماڈل کے اسمارٹ فون میں دو سم لگانے کی سہولت میسر ہوگی۔ اس بات کا انکشاف ایپل کی خبریں چھاپنے والی ویب سائٹ نائن ٹو فائیو میک نے کیا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق …

Read More »

’نیلا ہیرا‘ زمین کی گہرائیوں میں دفن راز افشا کر سکتا ہے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) زینت و زیبائش کو چار چاند لگانے والا نایاب ہیرا ’ بلیو ڈائمنڈ‘ اپنی ساخت اور بناوٹ کے لحاظ سے منفرد مقام رکھتا ہے لیکن کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ اس ہیرے کے سینے میں زمین کی قدیم تاریخ بھی دفن ہے۔ معروف سائنسی جریدے نیچر میں …

Read More »

فیس بک نے نوعمر صارفین کےلیے ڈیجیٹل لائبریری پیش کردی

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے نوعمر صارفین کےلیے مفت ڈجیٹل لائبریری قائم کردی ہے جس میں انٹرنیٹ سیکیورٹی، انٹرنیٹ پرائیویسی اور فیس بک پر صحتمندانہ دوستی اور روابط پر اسباق اور ویڈیوز رکھی گئی ہیں۔ پہلے مرحلے میں 18 اسباق انگریزی میں موجود ہیں جنہیں بہت جلد دنیا کی 45 …

Read More »

پلاسٹک کا کچرا موسمیاتی تبدیلی کی وجہ بن رہا ہے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اس وقت پلاسٹک کا کچرا خشکی اور پانی کے ذخائر کو یکساں طور پر آلودہ کررہا ہے اور اب نئی پریشان کن خبر یہ آئی ہے کہ پلاسٹک کا ڈھیر مسلسل پڑا رہے تو اس سے عین گرین ہاؤس گیسوں جیسی گیس خارج ہوتی ہیں جو گلوبل …

Read More »

عام گھاس میں طاقتور اینٹی بایوٹِک اجزا دریافت

برن(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں نئی اینٹی بایوٹک ادویہ کی شدید کمی پیدا ہوگئی ہے اور اس ضمن میں اچھی خبر یہ ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے ماہرین نے ایک عام جنگلی گھاس میں طاقتور اینٹی بایوٹکس دریافت کی ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اس وقت بیماریوں کے خلاف دواؤں کے …

Read More »