Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 4)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

سعودی عرب میں حاجیوں کیلئے موبائل کیپسول ہوٹل متعارف

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی ایک کمپنی’ حاجی اور معتمر گفٹ چیریٹیبل ایسوسی ایشن‘ نے 24 کے قریب جدید ترین کیپسول نما ہوٹل نصب کئے ہیں جو مقناطیسی کارڈ سے کھلتے اور بند ہوتے ہیں۔ کیپسول نما مختصر ہوٹل 220 سینٹی میٹر لمبا، 120 سینٹی میٹر چوڑا اور 120 سینٹی …

Read More »

کائنات کا گرم ترین سیارہ دریافت

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین فلکیات نےکائنات کا گرم ترین سیارہ دریافت کیا ہے جو زمین سے 650 نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔ کائنات کے سب سے گرم سیارے سے متعلق تفصیلات بین الاقوامی سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہوئی ہیں، ماہرین نے اسے کسی ستارے اور سیارے کے درمیانی …

Read More »

اب وائی فائی صرف انٹرنیٹ ہی نہیں چلائے گا، سیکیورٹی میں بھی مدد دے گا

یوں تو وائی فائی سگنلز صرف انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے میں کارآمد تھے لیکن اب ان سے سیکیورٹی کا جائزہ بھی بخوبی لیا جا سکے گا۔ امریکا کی رٹگرز یونیورسٹی- نیو برنس وِک (Rutgers University-New Brunswick) کی جدید تحقیق کے مطابق عام وائی فائی کی مدد سے عوامی مقامات پر …

Read More »

ہونٹوں کے لمس سے کھلنے اور نہ چھلکنے والی ڈیجیٹل بوتل

آسٹریلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) ورزش کے دوران، سفر میں یا کسی محفل میں بے خیالی میں چائے، پانی یا کسی مشروب سے بھری بوتل چھلک جاتی ہے۔ اب ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے اس کا الیکٹرونک حل تلاش کیا ہے جو ’لِڈ‘ کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔جاگنگ اور ڈرائیونگ کے …

Read More »

پلگو! بچوں کو ٹیبلٹ کی لت سے نجات دینے والا ٹیبلٹ کھلونا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً تمام والدین اپنے بچوں میں ٹیبلٹ اور اسمارٹ فون سے گھنٹوں کھیلتے رہنے کی عادت سے شدید پریشان ہیں۔ اب بچوں کی اس خراب لت کو دور کرنے کے لیے ایک انٹرایکٹو ہارڈویئر گیم بنایا گیا ہے جسے ’پلگو‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ماہرین خبردار …

Read More »

آپ چاہیں یا نہ چاہیں،آپ کی نقل وحرکت گوگل کے پاس محفوظ

معروف امریکی کمپنی گوگل کی اینڈرائڈ اور آئی فون پر دستیاب کئی سروسز صارفین کی لمحہ بہ لمحہ نقل و حرکت کو ریکارڈ کر رہی ہیں یہاں تک کہ ایسے صارفین جنہوں نے گوگل کو ایسا کرنے سے روک رکھا ہے وہ بھی اس سے محفوظ نہیں ہیں۔ گوگل دعویٰ …

Read More »

پہلا خلائی شوپیس اس سال اکتوبر میں مدار میں بھیجا جائے گا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اس سال اکتوبر کو سیاہ کھلے آسمان پر نظر دوڑائیں تو آپ کو ایک نیا ستارہ دکھائی دے گا جسے ایک انسان نے تیار کیا ہے۔ یہ کسی انسان کا بنایا ہوا دنیا کا پہلا ’خلائی فن پارہ‘ ہے جس کی جسامت فٹبال کے ایک میدان کے برابر ہے …

Read More »

اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کی نیلی روشنی آنکھوں کے لیے تباہ کن قرار

اوہایو(مانیٹرنگ‌ ڈیسک) سائنس دانوں نے اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹ کی نیلی روشنی کو آنکھوں کے لیے تباہ کن قرار دے دیا۔ آپ کو یاد ہوگا کہ گزشتہ سال ایک برطانوی خاتون کی خبر بہت مشہور ہوئی تھی جو مسلسل کئی راتوں کو دیر تک اسمارٹ فون کی اسکرین پر نظریں …

Read More »

دو سال میں فیس بک کا ٹریفک میں 50 فیصد کم ہوگیا

Facebook

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں مقبول سوشل میڈیا ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ کی مقبولیت کا گراف تیزی سے نیچے آرہا ہے۔ اب ایک محتاط اندازے کے مطابق گزشتہ دو برس میں اس پر آنے والے وزیٹرز کی تعداد یعنی ’’ٹریفک‘‘ میں 50 فیصد تک کمی واقع ہوگئی ہے۔ دو سال …

Read More »

سام سنگ گیلکسی نوٹ 9، بڑی بیٹری اور بلیو ٹوتھ ایس پین کے ساتھ فروخت ہوگا

جنوبی کوریا(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے اعلان کیا ہے کہ اس کا نیا گیلکسی نوٹ 9 اس ماہ یعنی اگست 2018 کے تیسرے ہفتے میں فروخت کےلیے پیش کیا جائے گا۔ اس بار بڑی اسکرین، 20 فیصد زیادہ بیٹری اور بلیو ٹوتھ پین اس کے نئے فیچرز میں شامل ہیں۔ …

Read More »