Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 36)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

’ایپل‘ کے اثاثوں کی مالیت 1000 ارب ڈالر تک جا پہنچی

apple

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف ترین کمپنی ’ایپل‘ کے اثاثوں کی مالیت 1000 ارب ڈالر (10 لاکھ 6 ہزار ارب پاکستانی روپے) کے قریب جا پہنچی ہے۔ معروف سیلولر اورکمپیوٹر ساز کمپنی ’ایپل‘ کے اثاثوں کی مالیت  1000 ارب ڈالر کے قریب ہوگئی ہے، رواں سال کے چوتھی ساماہی …

Read More »

جرمنی میں دنیا کی بلند ترین ونڈ ٹربائن کی تیاری آخری مراحل میں

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی میں دنیا کی بلند ترین ہوائی (وِنڈ) ٹربائن کا افتتاح کردیا گیا ہے جسے جرمنی کی کمپنی میکس بویگل نے تیار کیا ہے۔ تین بلیڈوں والی اس ٹربائن کی زمین سے بلندی 178 میٹر (584 فٹ) ہے لیکن اگر فرش سے پنکھڑی کے کنارے تک کو ناپا جائے …

Read More »

امریکا میں سیکڑوں آئی فون ایکس چوری

iphone

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)مشہور امریکی کمپنی ایپل کے سیکڑوں نئے آئی فون ایکس چوری ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل نے اپنی 10ویں سالگرہ کے موقع پر جدید فیچرز کا حامل آئی فون ایکس متعارف کرایا ہے جس کی خریداری کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے اپیل اسٹورز کا رخ کرلیا۔ …

Read More »

چین نے پہلا الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا

electricplan

چین نے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے والا پہلا  برقی طیارہ تیار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں تیار کردہ دونشستوں پر مشتمل پہلے برقی طیارے نے کامیاب پرواز کی۔ طیارے کے آزمائشی اڑان کا تجربہ کامیاب رہا ۔ جہاز نے 45 منٹ کی آزمائشی …

Read More »

اہرامِ مصر میں ایک اور خفیہ مقام کی دریافت

khufu

قاہرہ:(مانیٹرنگ ڈیسک)مصری ماہرین کی قیادت میں سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے غزا میں واقع ’’عظیم ہرم‘‘ (گریٹ پیرامڈ) میں ایک ایسا پوشیدہ مقام دریافت کرلیا ہے جس کے بارے میں اس سے پہلے کسی کو کچھ پتا نہیں تھا۔ ریسرچ جرنل ’’نیچر‘‘ میں شائع ہونے والی تازہ رپورٹ کے …

Read More »

روس کاحیرت انگیز خصوصیات کا بم پروف لباس

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی ماہرین نے حیرت انگیز خصوصیات کا حامل، ایسا بم پروف لباس تیار کرلیا ہے جو نہ صرف گولیوں کا بہ آسانی مقابلہ کرسکتا ہے بلکہ اپنے پہننے والے کو بم کے شدید دھماکے سے بھی محفوظ رکھ سکتا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ’’روسٹیک …

Read More »

چین کا تھیم پارک جہاں آپ اڑن طشتری کی سیر کرسکتے ہیں

12

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں ایک ارب پاؤنڈ کی لاگت سے تیار کیا جانے والا سائنس فکشن تھیم پارک اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے جہاں سیاح اڑن طشتریوں میں بیٹھ کرسکیں گے۔ پارک کی تعمیر کا موجودہ مرحلہ اگلے سال دسمبر تک مکمل ہوجائے گا۔ یہ سائنس فکشن تھیم پارک …

Read More »

جنسی ہراسانی سے بچانے والی ایپ تیار

antiharassmentapp

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کے ایک سافٹ ویئر انجینئر نے خواتین کو ہراساں کرنے یا چھیڑخانی سے بچانے کےلیے ایک خصوصی موبائل ایپلی کیشن تیار کرلی ہے۔ عبدالفتح الشرقوی نامی انجینئر نے ملک میں خواتین کو ہراساں کیے جانے کے بڑھتے واقعات روکنے کےلیے اینڈروئیڈ ایپ متعارف کروادی ہے جس میں خواتین …

Read More »

بجلی بنانے کے لیے شیشے جیسا شفاف سولر پینل تیار

مشی گن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سائنسدانوں نے ایسا سولر پینل ایجاد کرلیا ہے جو شیشے کی طرح بالکل شفاف ہے اور جسے کھڑکی میں نصب کرکے  بجلی بھی بنائی جاسکتی ہے۔ دنیا بھر میں شمسی توانائی کی مقبولیت مسلسل بڑھتی جارہی ہے جو آج کئی ممالک میں بجلی کے حصول کا ایک …

Read More »

اسمارٹ فون؛ یادداشت اور ذہانت کا دشمن بن گیا

smartphone

امراض دماغ کے برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون اور دیگر آلات پر بڑھتا ہوا انحصار انسان کی یادداشت اور معلومات جمع اور مسائل حل کرنے کے لیے سوچ بچار کی صلاحیت شدید متاثر کررہا ہے۔ ان ماہرین کے نزدیک یہی وجہ ہے، اسمارٹ فون کا بے …

Read More »