Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 35)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

مراکش نے مٹی کی اینٹوں سے پانی کا کم خرچ فلٹر تیار کرلیا

water

رباط(مانیٹرنگ ڈیسک)مراکش کے ماہرین نے پتھروں اور مٹی کی  تہوں پر مشتمل ایک سادہ اور کم خرچ واٹر فلٹر تیار کیا ہے جو گھروں سے خارج ہونے والے گندے پانی کو صاف کرکے کم ازکم اسے زراعت کے قابل بناسکتا ہے۔ سائنسدانوں کی ٹیم نے اس کا پہلا نمونہ الہوز …

Read More »

اسرائیلی کمپنی نے ’’ایپل‘‘ پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

iphone

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی کمپنی نے’ایپل‘ پر ان کی کیمرہ ٹیکنالوجی چوری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی موبائل اور کیمرہ ٹیکنالوجی کی کمپنی کورفیوٹونکس نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی کمپنی ’ایپل‘ نے اپنے آئی فونز میں …

Read More »

پاکستانی ماہرین نے گہرے زخم بھرنے والی مصنوعی جلد تیار کرلی

pakistaniscientistsdevelopskinsubstitutes

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سائنسدانوں نے نینو ذرات پر مشتمل مصنوعی جلد تیار کی ہے جو تیزی سے خون کی نئی رگیں اگا کر جھلسی ہوئی جلد اور گہرے زخموں کو مندمل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ لاہور میں واقع کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی (سی آئی آئی ٹی) کے ذیلی …

Read More »

اصلی مچھلیوں پر نظر رکھنے والی روبوٹ مچھلی

fish

لوزین، سوئزرلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین نے چھوٹی زیبرا مچھلیوں کی جاسوسی کرنے والی ایک روبوٹ مچھلی تیار کی ہے۔ سوئزرلینڈ  کے ای کول فیڈرل پولی ٹیکنک ادارے( ای پی ایف ایل) میں روبوٹکس کےماہرین نے یہ مچھلی تیار کی ہے جو دھندلے پانیوں میں زیبرا مچھلیوں کے ساتھ تیرتے ہوئے خود بھی ان …

Read More »

اوبر کا ’اڑن ٹیکسی‘ سروس شروع کرنے کا اعلان

ubertaxi

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)آن لائن وہیکل شئیرنگ سروس اوبر نے اپنے صارفین کے لئے 2023 تک اڑن ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ موجودہ دورمیں بڑھی ہوئی آبادی اور اُس سے بڑھنے والے مسائل  خصوصاً ٹرانسپورٹ کی پریشانی نے انسان کو ذہنی اور جسمانی طور پر سب سے زیادہ متاثر کیا …

Read More »

دنیا آئندہ 600 سال میں جہنم بن جائے گی، اسٹیفن ہاکنگ

hawking

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)مشہور سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ نے خبردار کیا ہے کہ یہ دنیا آئندہ 600 سال میں اس قدر گرم ہوجائے گی کہ یہاں صرف انسان ہی نہیں بلکہ زندگی کی کسی بھی صورت کا زندہ رہنا تقریباً ناممکن ہوجائے گا اور انسانوں کو چاہیے کہ اس سے پہلے پہلے وہ …

Read More »

ٹوئٹ کریکٹر 140 سے بڑھا کر 280 کردیئے گئے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے تمام صارفین کے لیے نئی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے بلآخر ٹوئٹ کریکٹر کو 140 سے بڑھا کر 280 کردیا۔ انتظامیہ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوٹٹر نے رواں برس ستمبر میں ٹوئٹ کریکٹر کو بڑھانے کا آزمائشی تجربہ کیا …

Read More »

آئی فون ایکس پر کتنی لاگت آئی؟

iphonex

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کمپنی ایپل نےاب تک کا اپنا سب سے بہترین اور مہنگا آئی فون ایکس حال ہی میں متعارف کرایا ہےجس پر کمپنی کو 64 فیصد منافع حاصل ہوا ہے۔ اگرچہ کمپنی نے آئی فون 8 کے مقابلے میں فلیگ شپ آئی فون ایکس پر زیادہ اخراجات  کیے ہیں …

Read More »

آپ کی شرٹ کی آستین ، آپ کا اگلا پاس ورڈ

Password

واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکی ماہرین نے ایسی شرٹ بنانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جس میں کوئی بیٹری نہیں ہوگی اور اس میں آپ کی معلومات یا پاس ورڈ با آسانی لگایا جاسکے گا۔یونیورسٹی آف واشنگٹن کے ماہرین نے اسمارٹ شرٹ تیار کی ہے جسے مقناطیسی لباس کہا جاسکتا ہے،اس میں نصب …

Read More »

فیس بک نے کروڑوں جعلی اکاؤنٹس کا اعتراف کرلیا

Facebook

کیلی فورنیا(نیٹ نیوز)سوشل میڈیا کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے  27 کروڑ جعلی اکاونٹس کا اعتراف کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ سوشل میڈیا کے اس پلیٹ فام کو استعمال کرنے والے صارفین کے  27  کروڑ اکاؤنٹس جعلی ہیں جب کہ جعلی …

Read More »