Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 34)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

فون بیٹری کو جلد ختم کرنے والی اینڈرائیڈ ایپس

mobile

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ کے اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کی بیٹری جلد ختم ہوجاتی ہے تو اس مسئلے کا حل ممکن ہے۔ ایسی کئی اینڈروئیڈ ایپلی کیشنز ہیں جو موبائل کی بیٹری کو چپکے سے ختم کردیتی ہیں اور انہیں ان انسٹال کرکے آپ بیٹری کی لائف بڑھاسکتے ہیں۔ کینڈی کرش ساگا: …

Read More »

گیم اینڈ واچ کا فل اسکرین ورژن مقبول ہوگیا

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک) 1980 کی ابتدا میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں گیم اینڈ واچ بہت تیزی سے مقبول ہوئے جنہیں نائنٹینڈو کمپنی نے تیار کیا تھا۔ ان میں ڈونکی کانگ جونیئر، فائر اٹیک اور آکٹوپس جیسے سادہ گیم بہت مقبول ہوئے تھے۔ اس کے بعد ان کے ڈبل اسکرین ورژن …

Read More »

انسان کا نام و نشان مٹ جائے گا، 16 ہزار سائنسدانوں کی وارننگ جاری

global warming

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر سے 184 ممالک کے  16 ہزار سائنس دانوں نے لوگوں کے طرز زندگی کے سبب زمین کو لاحق خطرات سے متعلق وارننگ جاری کردی اور کہا ہے کہ یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو انسان کا نام و نشان مٹ جائے گا۔ سی این این کے …

Read More »

فضائی آلودگی نوٹ کرنے والا دستی آلہ

pocketlabmain

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)آب و ہوا میں تبدیلی (کلائمیٹ چینج) اور فضائی آلودگی نے جہاں دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے وہیں پاکستان اور بھارت کے بعض علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ اس تناظر میں ہوا کی کثافت معلوم کرنا بہت ضروری ہوجاتا ہے اور اس کےلیے …

Read More »

وائی فائی سگنل کی رینج بڑھانے کا آسان طریقہ

wifi

ایمسٹرڈیم(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنس دانوں نے وائی فائی سگنل کی رینج بڑھانے کا آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ انٹرنیٹ کی ترقی کے ثمرات جہاں اسمارٹ فونز، تھری جی اور فور جی وغیرہ کی شکل میں ہمارے سامنے ہیں وہیں گھروں اور دفتروں میں ’’وائی فائی راؤٹرز‘‘ کی تعداد بھی بڑھتی جارہی ہے جو …

Read More »

واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کال کیلئے نیا فیچر

whatsapp

سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)پیغام رسانی کی معروف موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نئے فیچر کو جلد متعارف کرانے جارہی ہے جس میں آڈیو کال کو بغیر تعطل کے ویڈیو کال پر منتقل کیا جاسکے گا۔ فیس بک کی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے …

Read More »

یوسی براؤزر گوگل پلے اسٹور سے ہٹادیا گیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)گوگل نے بھارتی پلے اسٹور سے یو سی براؤزر کو ہٹا دیا ہے اور اب بھارتی اینڈروئیڈ فون صارفین اپنے فون میں یو سی براؤزر انسٹال نہیں کرسکیں گے۔ بھارتی اینڈروئیڈ صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ گوگل نے 30 دن کےلیے پلے اسٹور سے یو سی …

Read More »

واٹس ایپ سے ڈیلیٹ کیے گئے پیغامات تک رسائی ممکن؟

whatsapp

پیغامات کی ترسیل کے لیے مشہور سوشل میڈیا ایپلیکیشن واٹس ایپ نے حال ہی میں غلطی سے بھیجے جانے والے پیغامات کو حذف کرنے کے لیے ‘ڈیلیٹ فار ایوری ون’ کا فیچر متعارف کروایا تھا، جس کے ذریعے صارف بھیجے گئے پیغامات کو اپنے پاس سے ڈیلیٹ کرسکتے ہیں، جو …

Read More »

خشک آنکھوں کو ناک کے ذریعے نم رکھنے والا انوکھا آلہ

eyetear

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم میں سے بعض افراد کو خشک آنکھ کا عارضہ لاحق ہوتا ہے جس کےلیے بار بار آنکھ میں خاص دوا ڈالنی پڑتی ہے لیکن ماہرین نے اب بغیر ڈراپس اس کا علاج دریافت کرتے ہوئے ایک آلہ تیار کیا ہے۔ ’’ٹرو ٹیئر‘‘ (اصلی آنسو) ایک خاص آلہ ہے …

Read More »

اب آپکی فیس بک پروفائل تصویر غم اور خوشی ظاہر کرسکے گی

Facebook

تل ابيب(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی ووڈ کی مشہور زمانہ ہیری پوٹر فلم سیریز میں آپ نے جذبات ظاہر کرنے والی پورٹریٹ تصاویر دیکھی ہوں گی جو صورتحال کے لحاظ سے غم ، خوشی، حیرت اور مایوسی کو ظاہر کرتی ہیں اور اب عین یہی کام آپ کی فیس بک پروفائل تصویر بھی …

Read More »