Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 33)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنسدانوں نے 2018 میں ہولناک زلزلوں کی پیش گوئی کردی

eart quake

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی مگر متنازعہ تحقیق کے مطابق اگلے برس اوسط سے زائد زلزلے آسکتے ہیں جو پوری دنیا کے ان مقامات پر رونما ہوں گے جہاں زلزلوں کے خطرات پہلے سے ہی موجود ہیں۔ سمندری طوفان ہو یا سیلاب، ان خطرات کی پیش گوئی کی جاسکتی ہے لیکن …

Read More »

خبردار 482 ادارے آپ کا ٹائپ کیا ہوا ہر حرف ریکارڈ کررہے ہیں!

keyboard

نیوجرسی: پرنسٹن یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ سیکڑوں کمپنیاں اپنی ویب سائٹ پر آنے والے ہر وزیٹر کی جانب سے ٹائپ کئے جانے والے ایک ایک لفظ کو ریکارڈ کررہی ہیں۔ ان کمپنیوں کی تعداد 480 سے بھی زیادہ ہے جو ایک عمل ’سیشن ری پلے‘ کے ذریعے …

Read More »

چینی کمپنی نے فیس بک کو پیچھے چھوڑدیا

tencent

شنگھائی(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ کئی برسوں سے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک نے دنیا بھر میں قبضہ جمایا ہوا ہے تاہم اب فیس بک کا یہ اعزاز چائنیز کمپنی ٹینسینٹ نے توڑدیاہے۔ چین میں سوشل میڈیا اور گیمنگ کی کمپنی ٹینسینٹ نے دنیا بھر میں مقبول امریکی سوشل نیٹ …

Read More »

لندن کی بسیں اب ڈیزل کے بجائے کافی سے چلیں گی

london buses

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں ایک کمپنی نے استعمال شدہ کافی سے ایندھن تیار کرنے کا حیرت انگیز اور کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے بعد لندن کی بسیں ڈیزل کے بجائے اس ایندھن سے چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی این این کے مطابق دنیا کی معروف پٹرولیم مصنوعات کمپنی …

Read More »

اب روبوٹ ہوا میں قلابازیاں بھی کھانے لگے

atlus

بوسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کمپنی بوسٹن ڈائنامکس نے ہوا میں قلابازی کھانے والا انسان نما روبوٹ تیار کرلیا ہے۔ انسان نما یعنی ہیومینوئیڈ روبوٹس تیار کرنے والی مشہور امریکی کمپنی بوسٹن ڈائنامکس نے حال ہی میں اپنے مشہور روبوٹ اٹلس میں ایک حیرت انگیز صلاحیت کا اضافہ کیا ہے جسے دیکھ …

Read More »

فون بیٹری کو جلد ختم کرنے والی اینڈرائیڈ ایپس

mobile

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ کے اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کی بیٹری جلد ختم ہوجاتی ہے تو اس مسئلے کا حل ممکن ہے۔ ایسی کئی اینڈروئیڈ ایپلی کیشنز ہیں جو موبائل کی بیٹری کو چپکے سے ختم کردیتی ہیں اور انہیں ان انسٹال کرکے آپ بیٹری کی لائف بڑھاسکتے ہیں۔ کینڈی کرش ساگا: …

Read More »

گیم اینڈ واچ کا فل اسکرین ورژن مقبول ہوگیا

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک) 1980 کی ابتدا میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں گیم اینڈ واچ بہت تیزی سے مقبول ہوئے جنہیں نائنٹینڈو کمپنی نے تیار کیا تھا۔ ان میں ڈونکی کانگ جونیئر، فائر اٹیک اور آکٹوپس جیسے سادہ گیم بہت مقبول ہوئے تھے۔ اس کے بعد ان کے ڈبل اسکرین ورژن …

Read More »

انسان کا نام و نشان مٹ جائے گا، 16 ہزار سائنسدانوں کی وارننگ جاری

global warming

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر سے 184 ممالک کے  16 ہزار سائنس دانوں نے لوگوں کے طرز زندگی کے سبب زمین کو لاحق خطرات سے متعلق وارننگ جاری کردی اور کہا ہے کہ یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو انسان کا نام و نشان مٹ جائے گا۔ سی این این کے …

Read More »

فضائی آلودگی نوٹ کرنے والا دستی آلہ

pocketlabmain

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)آب و ہوا میں تبدیلی (کلائمیٹ چینج) اور فضائی آلودگی نے جہاں دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے وہیں پاکستان اور بھارت کے بعض علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ اس تناظر میں ہوا کی کثافت معلوم کرنا بہت ضروری ہوجاتا ہے اور اس کےلیے …

Read More »

وائی فائی سگنل کی رینج بڑھانے کا آسان طریقہ

wifi

ایمسٹرڈیم(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنس دانوں نے وائی فائی سگنل کی رینج بڑھانے کا آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ انٹرنیٹ کی ترقی کے ثمرات جہاں اسمارٹ فونز، تھری جی اور فور جی وغیرہ کی شکل میں ہمارے سامنے ہیں وہیں گھروں اور دفتروں میں ’’وائی فائی راؤٹرز‘‘ کی تعداد بھی بڑھتی جارہی ہے جو …

Read More »