Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 32)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

پیر4 دسمبر کے روز ’’سپر مون‘‘ ہوگا

Incredible Supermoon

کراچی: عالمی فلکیاتی اداروں کا کہنا ہے کہ پیر 4 دسمبر 2017 کے روز ’’سپر مُون‘‘ ہوگا یعنی چاند اور زمین کا درمیانی فاصلہ معمول سے بہت کم رہ جائے گا جبکہ یہ اس سال کا آخری سپر مُون بھی ہوگا۔ پاکستانی معیاری وقت کے مطابق پیر کی دوپہر 1 …

Read More »

فون ڈیٹا کا حساب رکھنے اور وائی فائی اسپاٹ بتانے والی نئی گوگل ایپ

نیویارک: ہم اکثر سیل فون کمپنیوں کا ڈیٹا بجٹ استعمال کرکے انٹرنیٹ سے جڑتے ہیں مگر عموما ڈیٹا تیزی سے خرچ ہوجاتا ہے۔ اب اس کا حل پیش کرتے ہوئے گوگل نے اینڈرائیڈ فون کے لیے ایک نئی ایپ ’ڈیٹالی‘ پیش کی ہے جو نہ صرف کئی طرح سے خرچ …

Read More »

چینی کمپنی کا سعودی عرب میں ڈرون ٹیکسی چلانے کا منصوبہ

ریاض: فلائنگ ٹیکسی بنانے والی چینی کمپنی نے کہا ہے کہ پہلی ڈرون ٹیکسی سال 2018ء میں دبئی میں چلائی جائے گی جس کے بعد سعودی عرب میں بھی اسے چلانے کا معاہدہ کیا جائے گا۔ بلوم برگ کے مطابق چینی کمپنی ای ہینگ نے دبئی کے بعد اب سعودی …

Read More »

کی بورڈ کے بغیر ٹائپنگ کرنے والا حیرت انگیز آلہ

نیویارک: کی بورڈ سے ٹائپنگ کا زمانہ ہوا پرانا کیونکہ اب آگیا ہے بغیر تار کے ایسا جادوئی آلہ جو کسی بھی سطح پر انگلیوں کی حرکت سے تحریر کا کام کرتا ہے۔ ٹیپ نامی اس آلے میں کی بورڈ کی طرح بٹن نہیں ہوتے بلکہ پانچ انگوٹھیاں ہوتی ہیں …

Read More »

پشاورمیں طابعلم نے زلزلہ پروف عمارت کا کامیاب تجربہ کرلیا

earthquakex

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) انجینئرنگ یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے طابعلم نے زلزلہ پروف عمارت کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انجینئرنگ یونیورسٹی آف پشاورکے پی ایچ ڈی کے طالب علم عظمت نے زلزلہ پروف عمارت کا کامیاب تجربہ کرلیا، زلزلہ پروف عمارت 7 اعشاریہ 6 سے زائد …

Read More »

ذہنی تناؤ دور کرنے والا انقلابی آلہ تیار

الاباما: سائنسدانوں نے ارتعاش پیدا کرنے والا ایک چھوٹا سا انقلابی آلہ تیار کیا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ذہنی تناؤ دور کرکے جسم کے دیگر حصوں کو سکون پہنچاتا ہے۔ ماہرین ایک عرصے سے جسم کے اندر ویگن اعصاب پر زور دے رہے …

Read More »

خبردار! بٹ کوائن میں سرمایہ کاری آپ کو کنگال کردے گی، ماہرین

bitcoin

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بٹ کوائن (Bitcoin) کے نام سے 2009 میں منظرِ عام پر آنے والی سائبر کرنسی نے اس سال اپنی قیمت میں اضافے کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں اور اس کے ایک یونٹ کی قیمت 10 ہزار امریکی ڈالر (10 لاکھ 55 ہزار پاکستانی روپے ) پر پہنچنے …

Read More »

فیس بک نے اسنیپ چیٹ کا ایک اور فیچر چُرالیا

کیلیفورنیا: فیس بک نے اسنیپ چیٹ کے کئی فیچرز معمولی ردوبدل کے ذریعے استعمال کرنے کے بعد اب اسنیپ چیٹ کے ایک فیچر اسنیپ اسٹریکس کو متعارف کرانے کا منصوبہ بنایا ہے جس کی آزمائش کی جارہی ہے۔ اس فیچر کے ذریعے فیس بک صارفین اپنے دوستوں کو آن لائن …

Read More »

180 کلو وزن اٹھا کر 8 گھنٹے تک پرواز کرنے والا ڈرون تیار

ماسکو: روسی انجینیئروں نے ایسا سخت جان ڈرون تیار کیا ہے جو 400 پونڈ یعنی 180 کلوگرام وزن اٹھا کر 8 گھنٹے تک مسلسل پرواز کرسکتا ہے۔ کئی پنکھڑیوں والے اس ڈرون کو’’ایس کے وائی ایف‘‘ کا نام دیا گیا ہے لیکن ماہرین اسے ڈرون کا ہلک کہہ رہے ہیں …

Read More »

امریکا کا جاسوس پودے تیار کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن: امریکی ادارے ایسے پودوں پر کام کررہے ہیں جو دشمنوں کی جاسوسی اور ماحولیاتی خطرات مثلاً کیمیائی ہتھیاروں کا اندازہ لگانے کا کام کرسکیں گے۔ امریکا میں ’’ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی‘‘ (ڈارپا) کے ماہرین اس سے قبل حیرت انگیز دفاعی ٹیکنالوجی پرکام کرتے رہے ہیں اور اب جاسوس …

Read More »