Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 31)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

بندر کے دماغ میں معلومات براہ راست داخل کرنے کا کامیاب تجربہ

نیویارک: سائنس دانوں نے بندر کے دماغ میں معلومات براہ راست داخل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں انسانی ذہن میں کسی بھی معلومات کو بآسانی منتقل کیا جاسکے گا۔ سائنسی جریدے جرنل نیورون کے مطابق نیویارک میں واقع یونیورسٹی آف روچسٹر …

Read More »

تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے دنیا کا پہلا ’ زندہ ٹیٹو‘ تیار

بوسٹن: ماہرین نے زندہ بیکٹیریا کے خلیات پر مبنی ایسا ٹیٹو تیار کیا ہے جو رنگ بدلتا ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے تیار کیا گیا ہے۔ ٹیکنالوجی کے حوالے سے دنیا کے مشہور ترین ادارے میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) …

Read More »

آئی فون نے رقم کی ترسیل کی سہولت متعارف کرادی

کیلی فورنیا: ایپل نے آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے ذریعے خریداری اور رقم ٹرانسفر یا وصول کرنے کی محفوظ سہولت متعارف کرادی۔ ایپل کمپنی کے مطابق یہ نئی سہولت آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے صارفین کے لیے متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت …

Read More »

اے ٹی ایم فراڈ سے خود کو محفوظ رکھنے کے چھ طریقے

لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ کچھ روز سے اے ٹی ایم مشینز سے ہونے والے متعدد فراڈز کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق مذکورہ اے ٹی ایم فراڈ حبیب بینک کی اے ٹی ایم مشینوں کے ذریعے کئے گئے ہیں جس میں کراچی اور اسلام آباد …

Read More »

پرتشدد ویڈیوز اور نازیبا کمنٹس روکنے کیلیے یوٹیوب کا اہم اقدام ویب ڈیسک 6 منٹ پہلے شیئر ٹویٹ تبصرے مزید شیئر یوٹیوب کا ہزاروں ماڈریٹرز بھرتی کرنے کا اعلان۔ فوٹو: فائل یوٹیوب کا ہزاروں ماڈریٹرز بھرتی کرنے کا اعلان۔ فوٹو: فائل سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اپنی ویب سائٹ پر پرتشدد، بچوں کی ویڈیوز پر نازیبا کمنٹس روکنے اور بچوں کو ورغلانے کے جملوں کو روکنے کے لیے 10 ہزار ویب سائٹ ماڈریٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس مسئلے کا تدارک کیا جاسکے۔ گوگل کی زیرِ نگرانی یوٹیوب ویب سائٹ کی چیف ایگزیکٹو سوسن ووجسکی نے انکشاف کیا کہ یوٹیوب کی خصوصی ٹیم نے گزشتہ 6 ماہ میں 20 لاکھ ایسی ویڈیوز کا جائزہ لیا ہے جو شدت پسندی پھیلا رہی تھیں اور ان میں سے ڈیڑھ لاکھ ویڈیوز کو یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ لوگ ویب سائٹ پر گمراہی، ہراساں کرنے اور دیگر افراد کو نقصان پہنچانے کا کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوٹیوب پر متنازعہ، شدت پسندی اور تشدد والی ویڈیوز کو ہٹانے کی ٹیکنالوجی وضع کرلی گئی ہے، یہ کمپیوٹرلرننگ ٹیکنالوجی ایسی ویڈیوز کی نشاندہی کرتی ہیں جو بچوں کے لیے مضر ہوں یا پھر کسی قسم کی نفرت اور عداوت پھیلارہی ہوں۔ یوٹیوب سے جو ویڈیوز ہٹائی گئی ہیں ان کی 98 فیصد تعداد کمپیوٹر لرننگ الگورتھم نے فلیگ کی تھی۔ ان میں سے نصف اپ لوڈ ہونے کے دو گھنٹے بعد ہی ہٹادی گئیں جب کہ بقیہ 70 فیصد اپ لوڈ ہونے کے 8 گھنٹوں میں ہٹائی گئیں، ان میں دہشت گردی اور بم بنانے والی ویڈیوز سرِ فہرست ہیں۔ یوٹیوب کے مطابق ویب سائٹ پر کم سے کم ایک لاکھ ایسے افراد کے اکاؤنٹس بنے ہیں جو کسی نہ کسی طرح بچوں کو جنسی طور پر بے راہ روی کے شکار بنارہے ہیں اور ان کی نشاندہی ان کے کمنٹس سے ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ خود یوٹیوب یوزر بھی ایسے کمنٹس اور ویڈیوز کی شکایت کرسکتے ہیں۔ لائک کریںفالو کریں Ads by Revcontent 5 Months Ago He Had No Home, Now He is the Richest Man in Lahore Melania Trump’s IQ Will Make You Laugh out Loud Eddie Murphy’s House Is So Secured That Alcatraz Looks Like A Paradise ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اپنی ویب سائٹ پر پرتشدد، بچوں کی ویڈیوز پر نازیبا کمنٹس روکنے اور بچوں کو ورغلانے کے جملوں کو روکنے کے لیے 10 ہزار ویب سائٹ ماڈریٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس مسئلے کا تدارک کیا جاسکے۔ گوگل کی زیرِ نگرانی یوٹیوب ویب …

Read More »

گوگل نے صارفین کیلیے ایک اور کارگر ایپلی کیشن ’’فائلز گو‘‘ متعارف کرادی

کراچی: گوگل نے صارفین کے لیے ایک اور کارگر ایپلی کیشن ’’فائلز گو‘‘ متعارف کرادی ہے۔ گوگل نے صارفین کے لیے ایک اور کارگر ایپلی کیشن ’’فائلز گو‘‘ متعارف کرادی ہے جس کے زریعے فون پر فائلیں تلاش کرنے، شیئر کرنے اور کلین کرنے میں آسانی ہوگی، نئی ایپ صارف …

Read More »

سام سنگ ہاتھ پڑھنے والا فون تیار کرے گا

واشنگٹن: سام سنگ نے ارادہ ظاہر کیا ہےکہ وہ ایسے اسمارٹ فون پر کام کررہا ہے جو انسانی ہتھیلی کو پڑھ سکے گا اوراسے بطور پاس ورڈ استعمال کرے گا۔ سام سنگ نے اس ضمن میں ایک پیٹنٹ کی درخواست دائر کی ہے جو آپ کے ہاتھوں کی لکیروں کو …

Read More »

فیس بک نے سماجی خدمت کے اہم فیچرز پیش کردیئے

نیویارک: سماجی رابطے کے معروف پلیٹ فارم فیس بک نے اپنا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے کہا ہے کہ اب لوگوں میں امداد کے جذبے اور عمل کو پروان چڑھانے کےلیے خاطر خواہ اقدامات کیے جارہے ہیں تاکہ لوگوں میں بچوں کی اچھی تربیت، خون کا عطیہ دینے یا امدادی تنظیموں …

Read More »

ہمنگ برڈ اپنےطاقتور دل کی وجہ سے تیزی سے بازو ہلاتی ہے

لندن: ہمنگ برڈ امریکہ اور دیگر ممالک میں عام پایا جانے والا ایک ننھا منا اور خوبصورت پرندہ ہے جو قدرت کا ایک شاہکار ہے ۔ یہ اپنے پر اور بازو اس تیزی سے ہلاتا ہے کہ اس کی آواز سنی جاسکتی ہے اور یہ بہت دیر تک ہوا میں …

Read More »

ٹویٹرنے سست کنیکشن کے لیے ٹویٹر لائٹ متعارف کرادیا

کیلیفورنیا: ٹویٹر نے حال ہی میں اپنا لائٹ ورژن معتارف کرایا ہے جو قدرے ہلکا پھلکا ہے اصل ورژنز کے مقابلے میں نصف ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ اس کا مقصد ایسے علاقوں میں ٹویٹر کا استعمال بڑھانا ہے جہاں ایک جانب تو موبائل انٹرنیٹ مہنگا ہے یا پھر وہاں موبائل …

Read More »