Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 30)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

آئی فون نے رقم کی ترسیل کی سہولت متعارف کرادی

کیلی فورنیا ( فارن ڈیسک ) ایپل نے آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے ذریعے خریداری اور رقم ٹرانسفر یا وصول کرنے کی محفوظ سہولت متعارف کرادی۔ایپل کمپنی کے مطابق یہ نئی سہولت آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے صارفین کے لیے متعارف کرائی گئی ہے …

Read More »

بغیرتار، اب درخت دیں گے روشنی لگاتار

بوسٹبن: کیا مستقبل میں ہم رات کی روشنی بجلی کے کھمبوں پر لگے بلب کی بجائے پیڑوں اور درختوں سے حاصل کرسکیں گے؟ جی ہاں! سائنس دانوں نے درختوں کے پتوں سے روشنی حاصل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے …

Read More »

پاکستانی اسٹارٹ اپ ’کرک اِن گف‘ نے ایشیا پیسفک آئی ٹی ایوارڈ جیت لیا

ڈھاکہ: پاکستانی اسٹارٹ اپ کمپنی نے ایشیا پیسفک آئی سی ٹی ایوارڈ (ایپکٹا) میں گولڈ ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے جسے ملک کی بہترین اسٹارٹ اپ کمپنی کا اعزاز دیا گیا ہے۔ یہ مقابلہ بنگلا دیش کے شہر ڈھاکہ میں منعقد ہوا جہاں 16 مختلف ممالک کے بہترین اسٹارٹ اپس …

Read More »

شفاف اور دھندلا ہوجانے والے نینو شیشہ

پٹس برگ: امریکی ماہرین نے ایک ایسا نینو شیشہ بنایا ہے جو صرف نمی یا پانی ڈالنے کی صورت میں شفاف سے دھندلا ہوسکتا ہے اور اسے ان گنت کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین نے اس شیشے کو ’’نینوگراس اسمارٹ گلاس‘‘ کا نام دیا ہے جس کےلیے بجلی …

Read More »

امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کا پانچ پاکستانی سائنسدانوں کےلیے اعزاز

کراچی: پاکستان کے پانچ سائنسدانوں کو امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن (اے ایچ اے) کی جانب سے خصوصی اعزاز دیا گیا ہے۔ یہ اعزاز اس سال امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ ایک کانفرنس میں پاکستانی اسکالرز کے پیش کردہ سائنسی پوسٹروں کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ اے …

Read More »

پاکستان بھارت سے آئی ٹی کی ملازمتیں اور کام چھین رہا ہے، بھارتی میگزین

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت سے شائع ہونے والے ایک مشہور جریدے نے اپنی حالیہ اشاعت میں کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے آئی ٹی کی کم درجے کی ملازمتیں اور پروجیکٹ چھین رہا ہے۔ بھارتی میگزین آؤٹ لک نے یکم نومبر میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا ہے کہ …

Read More »

گوگل میپ کا صارفین کی آسانی کیلئے نوٹیفکیشن فیچر متعارف کروانے کا اعلان

لند ن(فارن ڈیسک) اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ طویل سفر کے دوران آنکھ لگ جاتی ہے یا پھر ہم کسی نئی جگہ جائیں تو پورے راستہ پریشان رہتے ہیں کہ نہ جانے کتنا راستہ طے کرلیا ہے اور منزل کب آئے گی، لیکن گوگل میپ نے ان سب پریشانیوں …

Read More »

فیس بک نے 5 نئے ڈیجیٹل اشارے پیش کردیئے

سان فرانسسكو: آٓپ ذہن پر زور دیجئے کہ آخری مرتبہ آپ نے فیس بک پر اپنے دوست کو انگلی سے ٹہوکا دینے یعنی پوک کا آپشن کب استعمال کیا تھا لیکن اب فیس بک میں اس میں بنیادی تبدیلی کرکے اس میں بہت سے آپشن پیش کیے ہیں جنہیں بار …

Read More »

واٹس ایپ ویب کے 2 نئے زبردست فیچرز

نیویارک: پیغام رسانی کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویب سائٹ پر دو نئے فیچرز متعارف کروادیے۔ واٹس ایپ کے نئے فیچرز میں سے ایک فیچر خاص گروپ چیٹ کرنے والے صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے متعارف کرایا گیا ہے جو کہ ویب ورژن پر …

Read More »

الیکٹرانک سرکٹ کے بغیر وائی فائی سگنل وصول کرنے کا انوکھا تجربہ

واشنگٹن: امریکی ماہرین نے تھری ڈی پرنٹرسے تیار پلاسٹک کی اشیا سے وائی فائی سگنل وصول کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس تجربے میں نہ ہی الیکٹرانک سرکٹ استعمال ہوا ہے اور نہ ہی کوئی بیٹری لگائی گئی ہے۔ امید ہے کہ اس اہم انقلابی قدم سے مستقبل میں …

Read More »