Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 3)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

انسانی جینوم میں کم از کم 20 فیصد جین ’ناکارہ‘ اور ’نکمے‘ ہیں، نئی تحقیق

اسپین(مانیٹرنگ ڈیسک) نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ ایک صحت مند انسان کے جینوم (مکمل جینیاتی نقشے) میں پروٹین بنانے والے جین (genes) کی تعداد ہمارے سابقہ اندازوں کے مقابلے میں مزید 20 فیصد تک کم ہوسکتی ہے۔ اس طرح جین اور پروٹین سے وابستہ معما مزید الجھ گیا …

Read More »

مرجانی چٹانوں کو بچانے والا زیرِ آب ٹرمنیٹر روبوٹ

ایڈیلیڈ: پوری دنیا میں کورال رِیف (مرجانی چٹانیں) زندہ اجسام میں شمار کی جاتی ہیں اور یہاں انگنت سمندری جانور بستے اور پروان چڑھتےہیں۔ اب ان مرجانی چٹانوں کو بچانے کےلیے ایک خاص قسم کا روبوٹ تیار کیا گیا ہے۔ رینجربوٹ نامی ڈرون آسٹریلیا کی گریٹ بیریئر رِیف میں آزمایا …

Read More »

روسی خلائی کیپسول کا شگاف بھر کر خلا نوردوں کو بچالیا گیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں روس کے خلائی کیپسول میں پڑنے والے شگاف کو بھر دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے خلائی مشن پر مامور کیپسول سے ایک معمولی نوعیت کا شہاب ثاقب ٹکرا گیا تھا جس سے کیپسول میں معمولی سا سوراخ …

Read More »

دوہری پرت والے سولر سیل نے توانائی کی کفایت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

لاس انجلس(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ماہرین نے دوہری پرت (ڈبل لیئر) والی شمسی سیل تیار کیا ہے جس نے توانائی کی کفایت (ایفیشنسی) کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس کی اس اختراع نےتوانائی حاصل کرنے کے معاملے میں دیگر شمسی سیلوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور …

Read More »

فیس بک نے یوٹیوب کے مقابلے پر ’واچ‘ ویڈیو سروس پیش کردی

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے پوری دنیا میں ’فیس بک واچ‘ کے نام سے ویڈیو سروس متعارف کروادی ہے جس کے ذریعے ویڈیو آن ڈیمانڈ کی طرز پر ٹی وی شوز اور دیگر ویڈیوز دیکھی جاسکیں گی۔ گوگل کے یوٹیوب پلیٹ فارم کی طرز پر اب فیس بک نے بھی …

Read More »

زمین پر پگھلتی ہوئی برف پر نظر رکھنے والا ناسا کا نیا سیٹلائٹ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی تپش یعنی گلوبل وارمنگ کی وجہ سے کرہ ارض پر برف کے ذخائر تیزی سے پگھل رہے ہیں اور اب اس پر تحقیق کےلیے ناسا کا نیا سیٹلائٹ اگلے ماہ مدار میں بھیجا جارہا ہے۔ آئس سیٹ ٹو کا پورا نام ’آئس، کلاؤڈ، لینڈ ایلی ویشن سیٹلائٹ ٹو‘ …

Read More »

پرانے ٹائروں سے ’زلزلہ پروف‘ عمارتیں بنانے کا کم خرچ طریقہ

ایڈنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں زلزلے سب سے زیادہ اور تیزی سے اموات پھیلانے والی آفات میں سے ایک شمار ہوتے ہیں۔ لیکن اب ایک سادہ ترکیب سے عمارتوں کو مؤثر انداز میں زلزلہ پروف بنایا جاسکتا ہے۔ ایڈنبرا نیپیئر یونیورسٹی کے پروفیسر ہوان برنل سانچیز اور ان کے ساتھیوں …

Read More »

اب یوٹیوب کو شیڈول کے مطابق استعمال کرنا ممکن

جدید دور میں ٹیکنالوجی کا استعمال انسانی ضروریات کا ایک اہم عنصر ہے، ایسے میں ہر فرد سوشل میڈیا پر بالواسطہ یا بلاواسطہ وقت صرف کرنے کا پابند ہوچکا ہے تاہم مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب میں چند نئے اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ صارفین سمجھ سکیں کہ انہیں کتنا …

Read More »

ہم خیال لوگوں کو قریب لانے کیلئے فیس بک کا نیا فیچر

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے ہم خیال لوگوں کو مزید قریب لانے کےلیے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ بہت جلد ایک نئے فیچر کا اضافہ کرنے جارہی ہے …

Read More »

مچھر بھگانے والا دستی ’الیکٹرونک‘ کڑا

سوئزرلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) مچھر دنیا کے خطرناک ترین جان لیوا امراض کی وجہ ہے جن میں چکن گونیا، ڈینگی، زرد بخار اور دیگر عارضے شامل ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے ایک انجینئر نے مچھروں کے عتاب سے بچانے کے لیے ایک الیکٹرونک دستی پٹہ (کڑا) ایجاد کیا ہے۔ اس کڑے نما پٹے کا …

Read More »