Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 29)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

ورزش کرنے اور پسینہ بہانے والے جاپانی روبوٹ

ٹوکیو: روبوٹ کی سرزمین جاپان سے یہ تازہ خبر آئی ہے کہ یہاں دنیا کے اولین ایسے روبوٹ بنائے گئے ہیں جو انسانوں کی طرح پیچیدہ ورزشیں کرتے ہیں، کھیلتے ہیں اور خود کو ٹھنڈا رکھنے کےلیے پسینہ بھی بہاتے ہیں۔ ٹوکیو یونیورسٹی کے انجینئرز نے کینگورو اور کینشیرو نامی …

Read More »

دنیا کے سب سے بڑے طیارے نے آزمائش کا دوسرا مرحلہ طے کرلیا

کیلیفورنیا: دنیا کے سب سے بڑے اور طاقتور ہوائی جہاز نے اپنی آزمائش کا ایک اور مرحلہ کامیابی سے طے کرلیا ہے۔ یہ کوئی مسافر طیارہ نہیں بلکہ اسے انتہائی بلند پرواز کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ اس کے اوپرراکٹ رکھ کر اسے فضا میں لانچ کیا جائے گا جہاں …

Read More »

فیس بک پر آپ کی تصویر پوسٹ ہونے پر خبردار کرنے والا سافٹ ویئر

لندن: تیزی سے مقبول ہوتا ہوا فیس بک اپنے پلیٹ فارم پر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) کا دائرہ وسیع کررہا اور اس ضمن میں ایک نئے فیچر پر کام ہورہا جو فیس بک پر کہیں بھی آپ کا چہرہ اپ لوڈ ہونے پر آپ کو مطلع کردے گا۔ …

Read More »

زخم کی گہرائی اور انفیکشن دکھانے والا انوکھا دستی اسکینر

ٹورانٹو: گہرے ناسور خصوصاً ذیابیطس کے مریضوں کے زخموں کو مندمل کرنے کےلیے پہلے اس کا انفیکشن دور کرنا ضروری ہوتا ہے لیکن اس کے روایتی ٹیسٹ بہت وقت لیتے ہیں تاہم اب ماہرین نے ایسا دستی آلہ بنایا ہے جو ہاتھوں ہاتھ زخموں پر بیکٹیریا، وائرس اور انفیکشن کو …

Read More »

پہلا ان سکرین فنگر پرنٹ سنسر اسمارٹ فون متعارف کرنے کا اعلان

بیجنگ: چینی موبائل فون ساز کمپنی ویوو نے دنیا کا پہلا ان سکرین فنگر پرنٹ سنسر کا حامل اسمارٹ فون لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹر کے مطابق ویوو کمپنی نے اس ضمن میں سین اپٹک کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے جو ویوو کو ان اسکرین …

Read More »

آئی فون نے رقم کی ترسیل کی سہولت متعارف کرادی

کیلی فورنیا ( فارن ڈیسک ) ایپل نے آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے ذریعے خریداری اور رقم ٹرانسفر یا وصول کرنے کی محفوظ سہولت متعارف کرادی۔ایپل کمپنی کے مطابق یہ نئی سہولت آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے صارفین کے لیے متعارف کرائی گئی ہے …

Read More »

بغیرتار، اب درخت دیں گے روشنی لگاتار

بوسٹبن: کیا مستقبل میں ہم رات کی روشنی بجلی کے کھمبوں پر لگے بلب کی بجائے پیڑوں اور درختوں سے حاصل کرسکیں گے؟ جی ہاں! سائنس دانوں نے درختوں کے پتوں سے روشنی حاصل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے …

Read More »

پاکستانی اسٹارٹ اپ ’کرک اِن گف‘ نے ایشیا پیسفک آئی ٹی ایوارڈ جیت لیا

ڈھاکہ: پاکستانی اسٹارٹ اپ کمپنی نے ایشیا پیسفک آئی سی ٹی ایوارڈ (ایپکٹا) میں گولڈ ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے جسے ملک کی بہترین اسٹارٹ اپ کمپنی کا اعزاز دیا گیا ہے۔ یہ مقابلہ بنگلا دیش کے شہر ڈھاکہ میں منعقد ہوا جہاں 16 مختلف ممالک کے بہترین اسٹارٹ اپس …

Read More »

شفاف اور دھندلا ہوجانے والے نینو شیشہ

پٹس برگ: امریکی ماہرین نے ایک ایسا نینو شیشہ بنایا ہے جو صرف نمی یا پانی ڈالنے کی صورت میں شفاف سے دھندلا ہوسکتا ہے اور اسے ان گنت کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین نے اس شیشے کو ’’نینوگراس اسمارٹ گلاس‘‘ کا نام دیا ہے جس کےلیے بجلی …

Read More »

امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کا پانچ پاکستانی سائنسدانوں کےلیے اعزاز

کراچی: پاکستان کے پانچ سائنسدانوں کو امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن (اے ایچ اے) کی جانب سے خصوصی اعزاز دیا گیا ہے۔ یہ اعزاز اس سال امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ ایک کانفرنس میں پاکستانی اسکالرز کے پیش کردہ سائنسی پوسٹروں کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ اے …

Read More »