Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 22)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

دل کے دورے کا پہلے سے اندازہ لگانے والا گوگل اسکینر

کیلیفورنیا: گوگل کی ذیلی کمپنی ایلفابیٹ کے سائنس دانوں نے حال ہی میں ایک تحقیقی مقالہ شائع کرایا ہے جس میں کہا گیا کہ ایک اسکینر اور مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس یا اے آئی) کی مدد سے کسی شخص میں دل کے دورے کے خطرات کا اندازہ لگایا جاسکتا …

Read More »

اب ٹچ فون کی تصاویرکومحسوس کرنا بھی ممکن

پٹسبرگ: امریکا میں پاکستانی انجینئر ڈاکٹر علی اسرار اور ان کے ساتھیوں نے ایسی ٹچ اسکرین پر کام شروع کردیا ہے جس میں ریشم کا کپڑا دکھائی دے تو چھونے پر لطیف احساس ہوگا اور کسی درخت کا تنا چھونے پر کھردرا محسوس ہوگا۔ ڈزنی لیبس سے وابستہ علی اسرار …

Read More »

اب اسمارٹ فون کو مائیکرواسکوپ میں بدلنا بہت آسان

پرتھ: اگرچہ بعض ایپس سے اسمارٹ فون بہت چھوٹی اور باریک اشیا کی تفصیلی تصاویر لے سکتے ہیں لیکن انہیں خردبینی طاقت دینے کےلیے خاص لینس کی ضرورت ہوتی ہے جو اب ایک تھری ڈی پرنٹر سے تیار کردہ سادہ سے آلے کے ذریعے ممکن ہوچکی ہے۔ آسٹریلیا میں واقع …

Read More »

اب ہاتھوں کی حرکات سے موبائل فون چارج کرنا ممکن

نیویارک: چینی اکیڈمی برائے سائنسس اور یونیورسٹی آف بفلیو امریکہ کے ماہرین نے مشترکہ طور پر ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جس کے ذریعے آپ جسمانی حرکات وسکنات سے فون جارچ کرسکیں گے۔ اس ٹیم نے ایک ٹرائبوالیکٹرک جنریٹر بنایا ہے جو چھوٹی دھاتی ٹکیوں کی شکل میں ہے …

Read More »

چین میں روبوٹ جنگی بحری جہازوں کا سب سے بڑا تحقیقی مرکز

بیجنگ: چین نے ٹیکنالوجی کے اگلے شعبے میں جست لگاتے ہوئے ایک اور بڑا قدم اٹھایا ہے جس کے تحت وہ روبوٹ بحری جہاز بلکہ خودکار بحری جنگی جہازوں کا سب سے بڑا عالمی مرکز قائم کررہا ہے۔ یہ مرکز مکاؤ کے شمال میں ’وانشین میرین ٹیسٹ سائٹ ‘ کے …

Read More »

درجہ حرارت میں تبدیلی سے بجلی بنانے والا آلہ تیار

بوسٹن: امریکی ماہرین نے درجہ حرارت کی تبدیلی سے بجلی تیار کرنے کا حیرت انگیز آلہ بنالیا ہے۔ میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے ایک نیا آلہ بنایا ہے جسے تھرمل ریزونیٹر کا نام دیا گیا ہے۔ یہ آلہ ہوا میں درجہ حرارت کی تبدیلی …

Read More »

ہوا میں معلق واحد ایٹم کی پہلی حیرت انگیز تصویر

لندن: اسکول میں ہمیں پڑھایا جاتا رہا ہے کہ مادے کا سب سے چھوٹا جزو ایٹم ہے جسے دیکھنا محال ہے؛ اور یہ کہ ہمارے جسم سمیت کائنات کی ہر شے ایٹموں سے مل کر بنی ہے لیکن اب اہم خبر یہ آئی ہے کہ مادے کی اس چھوٹی اکائی …

Read More »

آلودہ پانی کو ایک ہی مرحلے میں صاف کرنے والا انوکھا فلٹر تیار

ملبورن: آسٹریلیا کے سائنس دانوں نے گرافین کی ایک نئی شکل گراف ایئر کو استعمال کرتے ہوئے ایک سادہ فلٹر بنایا ہے جو آلودہ ترین سمندری پانی کو بھی ایک ہی مرحلے میں صاف کرکے قابلِ نوش بناتا ہے۔ توقع ہے کہ اس ایجاد سے دنیا کے ان اربوں افراد …

Read More »

واٹس ایپ کا ڈیلیٹ شدہ پیغام اصل میں ختم نہیں ہوتا

whatsapp

نیویارک: پیغام رسانی کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ڈیلیٹ کیا گیا میسج درحقیقت ختم نہیں ہوتا اور وہ ریپلائی کرنے والے شخص کے پاس موجود ہوتا ہے۔ یہ انکشاف ایک معروف ویب سائٹ نے کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال ڈیلیٹ کا …

Read More »

فیس بک کا نیا فیچر، مختلف مصروفیات کی فہرست بھی پوسٹ کرنا ممکن

کیلیفورنیا: فیس بک نے اپنے صارفین کی روزمرہ زندگی کو مزید واضح کرنے کےلیے کئی اہم فیچرز متعارف کرائے ہیں جن میں دن میں کرنے کے تمام ضروری کام (ٹُو ڈُولسٹ)، کام کے سلسلے میں اہم جگہوں کے دورے اور نئے سال یا ہفتے کے عہد بھی شامل کیے جاسکتے …

Read More »