Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 21)

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستانی نوجوانوں کا کارنامہ؛ ہاتھوں پر مہندی لگانے والا پرنٹر تیار

کراچی: شہر قائد کے نوجوانوں نے انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے مہندی لگانے والا ایک پرنٹر تیار کرلیا جس کی مدد سے خواتین گھنٹوں کے بجائے منٹوں میں مہندی لگاسکیں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے نوجوانوں نے ایسا کارنامہ انجام دیا ہے جس کے ذریعے خواتین کو مہندی …

Read More »

اب فیس بک اسٹیٹس لکھیں نہیں بولیں

Facebook

کیلی فورنیا: فیس بک صارفین کے لیے لمبے لمبے اسٹیٹس لکھنا اور پڑھنا ایک طرح کا پریشان کنُ معاملہ ہوتا ہے لیکن اب اس سے بہت جلد جان چھوٹ جائے گی کیونکہ مستقبل میں اسٹیٹس لکھنے کے بجائے بولا جائے گا۔ فیس بک ایک نئے فیچر کی آزمائش جاری رکھے …

Read More »

اب میز اور کرسی بھی روبوٹ سے بنوائیں

بوسٹن: میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ایک ماہر نے بڑھئی حضرات کو خطرات سے بچانے کےلیے لکڑی کاٹنے والا روبوٹ بنایا ہے جو نہ صرف حادثات سے بچاتا ہے بلکہ آپ کےلیے حسبِ خواہش فرنیچر بھی ڈیزائن کرسکتا ہے۔ جیفری لپٹن کو یہ روبوٹ بنانے …

Read More »

پاکستان میں خون کے عطیات کے لیے فیس بک کا نیا فیچر

کراچی: فیس بک نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے پاکستان میں لوگ خون کے ضرورت مندوں اوررضاکارانہ طور پر عطیہ کرنے والوں کو باآسانی تلاش کرسکتے ہیں۔ فیس بک نے اپنی پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں …

Read More »

چاند پر بھی 4 جی انٹرنیٹ کی تیاریاں

برلن: اب چاند کی سطح پر بھی پہلی بار 4 جی موبائل انٹرنیٹ استعمال کیا جاسکے گا جس کے ذریعے ایچ ڈی ویڈیوز کو براہ راست نشر کرنا ممکن ہوگا۔ یہ نظام جرمن موبائل نیٹ ورک ووڈا فون اور ٹیکنالوجی کمپنی نوکیا مشترکہ طور پر تیار کریں گی تاکہ چاند …

Read More »

صرف ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر نقل بنانے والا سافٹ ویئر

بیجنگ: چین میں ایک سرچ انجن بائیڈو بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ بائیڈو ہمیشہ اپنی عجیب و غریب ٹیکنالوجی کی وجہ سے خبروں میں رہتا ہے اور اب اس کے پس پشت ادارے نے کہا ہے کہ وہ صرف ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر اسے کلون کرکے …

Read More »

سعودی ماہرین کا زمینی انفراریڈ توانائی سے بجلی بنانے کا کامیاب مظاہرہ

ریاض: سعودی عرب کے ماہرین نے زیریں سرخ اشعاع ( انفراریڈ ریڈی ایشن) سے بجلی بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے جس کے تحت زمینی حرارت کو بھی برقی توانائی میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ماہرین نے گرم زمین سے خارج ہونے …

Read More »

سام سنگ نے گیلکسی ایس 9 اور ایس 9 پلس متعارف کرادیے

بارسلونا: اسمارٹ فون بنانے والی مشہور کمپنی سام سنگ نے گیلکسی ایس 9 اور گیلکسی ایس 9 پلس فون پیش کردیئے۔ نئے ماڈلز میں سوشل میڈیا کی ویژول ایپلی کیشن کو مدنظر رکھا گیا ہے تاکہ نوجوان صارفین کو راغب کیا جاسکے۔ سام سنگ نے یہ دو نئے اسمارٹ فون …

Read More »

نوکیا نے نہ مڑنے والے اور ’’بنانا سلائیڈر‘‘ فون پیش کردیئے

فن لینڈ: نوکیا نے ایک اینڈروئیڈ فون بنایا ہے جسے آپ لاکھ کوشش کے باوجود بھی موڑ یا خم زدہ نہیں کرسکتے۔ اس کے ساتھ ہی 1990 کی دہائی کے مشہور سلائیڈر فون کا نیا ماڈل بھی پیش کیا جائے گا۔ نوکیا ایٹ سریکو مضبوط اسٹیل فریم پر بنایا گیا …

Read More »

دل کے دورے کا پہلے سے اندازہ لگانے والا گوگل اسکینر

کیلیفورنیا: گوگل کی ذیلی کمپنی ایلفابیٹ کے سائنس دانوں نے حال ہی میں ایک تحقیقی مقالہ شائع کرایا ہے جس میں کہا گیا کہ ایک اسکینر اور مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس یا اے آئی) کی مدد سے کسی شخص میں دل کے دورے کے خطرات کا اندازہ لگایا جاسکتا …

Read More »